@mss17775.bsky.social
جب آپ زبان کے ہی کڑوے ہیں تو آپ کے دل کا اگلا بندہ اچار ڈالے گا؟ کسی سیاسی پارٹی کو نہ سپورٹ کرتا اور نہ ڈیفنڈ کرتا۔ خلق خدا کی عزت اور خوشی کے لئے کوشاں۔
Punch line is just amazing...yeh tum kya uthaa laaye😂
22.11.2024 07:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Punch line kamal ki....yeh tum kya utha laaye😂😂
22.11.2024 07:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🚨 بریکنگ نیوز 🚨
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
محافظِ پاکستان ❤️
20.11.2024 16:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0محافظِ پاکستان ❤️
20.11.2024 16:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Shughal👍👌😂
20.11.2024 16:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0About time
20.11.2024 16:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران نے پھر فوج سے مزاکرات کا اعلان کیا ہے جبکہ بیس دن پہلے اعلان کیا کہ اب بات نہی ہو گی
کھوتی پھر بوہڑ تلے پہنچ چکی ہے
محسن پاکستان
19.11.2024 23:05 — 👍 93 🔁 20 💬 1 📌 0گارنٹی سے کہہ رہی ہوں یوتھیے خود کہیں گے بشری پیرنی ڈیل کر کے باہر آئی بہت جلد بشری بی بی پر یوتھیے شروع ہونے والے ہیں
20.11.2024 06:40 — 👍 107 🔁 18 💬 7 📌 2جو کاروبار کرتے ہیں، انہیں ہی خسارے ہوتے ہیں، وہی دیوالیہ بھی ہوتے ہیں اور وہی سب سے امیر بھی قرار پاتے ہیں، جنہوں نے مانگ تانگ کے زکوۃ خیرات صدقات چندے اور قربانی کی کھالوں کی کمائی کھانی ہو اور اسی رقم سے جوا بھی کھیلنا ہو وہ تو کبھی دیوالیہ نہیں ہوتے ناں۔
سمجھ تو آپ گئے ہوں گے
اسلام آباد پولیس کا ڈی چوک سے چائنہ چوک تک مارچ، نعرہ تکبیر کے نعرے۔۔!!
20.11.2024 16:23 — 👍 19 🔁 4 💬 0 📌 1وعلیکم السلام
19.11.2024 03:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Fake
اصل والا naureensjanjua@
پورا دن فیک آئ ڈی کو فالو کرنے کے بعد آخر کار اصلی بیپر کو فالو کر ہی لیا 😂
18.11.2024 17:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جی پرویز بھائی
18.11.2024 15:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0الحمدلله
18.11.2024 14:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Hello....mein yehi intezar kar raha thaa keh sherni kab entry de gi neele asmaan mein😉😊
18.11.2024 09:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0😂
18.11.2024 08:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Pakistan is love and the post is lovely👍
18.11.2024 06:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Anni paye gai😂😂
18.11.2024 05:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0After all you are a celebrity....🤩
18.11.2024 05:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0MashaAllah mabrook...Pakistan launched its first space mission.❤🇵🇰
03.05.2024 10:03 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0