Usman Riaz Khan's Avatar

Usman Riaz Khan

@usmanriazkhan.bsky.social

Wreasler anchor bilder hunter

111 Followers  |  29 Following  |  22 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.4855

Latest posts by usmanriazkhan.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

_یہ رکاوٹیں عوام کے آگے کچھ بھی نہیں_

26.11.2024 10:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

_‏عمران خان کو اڈیالا جیل پیغام بھجوایا گیا ہے کہ بائر حالات سخت خراب ہیں آپ عوام کو پرامن رہنے کا کہہ دیں خان نے جواب دیا میں نیوز چینلز دیکھ رہا ہوں وہاں تو حالات نارمل دکھا رہے ہیں_ 😂

26.11.2024 10:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*🚨🇧🇫‏عمران خان نے مطالبات میں پہلی شرط ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل سے رہائی رکھ کر اپنے عظیم رہنما ہونے کا حق ادا کردیا ہے✌❤️*

26.11.2024 10:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image 26.11.2024 09:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ڈی چوک پہنچنے والے کارکنان نے کنٹینرز پر چڑھ کر پاک فوج کے جوانوں کو گلے لگا لیا۔۔"
مناظر۔

26.11.2024 09:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_‏پاکستان کے مالک ڈی چوک پہنچ گئے ہیں !!!_*

26.11.2024 09:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلام آباد کے شہری اپنے گھروں سے قافلے میں شامل کارکنوں کو پانی کی بوتلیں پکڑاتے رہے، خواتین اور چھوٹے بچے بھی پیش پیش۔۔!!

26.11.2024 09:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، ہمیں اپنا دھرنا دینے دو، یہ ہمارا مُلک ہے، اِس مُلک کو آزاد کرانے کےلئے ہمارے آبائو اجداد نے قربانیاں دی ہیں، کسی کا باپ بھی ہمارے اوپر غلط نظام مسلط نہیں کر سکتا، علی امین گنڈا پور کا کارکنوں سے خطاب۔۔!!

26.11.2024 09:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بیرسٹر سیف ایک بار پھر عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ۔۔

26.11.2024 09:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_‏عمران خان سے اہم ملاقات شروع_*

26.11.2024 09:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

💥*ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، ہمیں اپنا دھرنا دینے دو، یہ ہمارا مُلک ہے، اِس مُلک کو آزاد کرانے کےلئے ہمارے آبائو اجداد نے قربانیاں دی ہیں، کسی کا باپ بھی ہمارے اوپر غلط نظام مسلط نہیں کر سکتا، علی امین گنڈا پور کا کارکنوں سے خطاب۔۔!!*

26.11.2024 09:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پٹواریوں کیلیے

23.11.2024 00:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏پہلا حتمی اور باقاعدہ تصدیق شدہ نتیجہ موصول ۔

22.11.2024 23:58 — 👍 4    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail

حکومت کی کانپیں ٹانگ گئی پورا پاکستان بند

22.11.2024 20:32 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

طاہر ٹھیپا صاحب اتنا تیز ری ایکشن کاش آپ نے فلسطین کے مسلمانوں کے لیے بھی دیا ہوتا فلسطین کے احتجاج میں اُٹھائے گئے بھاہیوں پہ بھی دیا ہوتا جو چادر اور چاردیواری کو پاکستان میں روندھا گیا اُس پر بھی دیا ہوتا پر وہاں چھالے پڑ جاتے ہیں کیوں کے آپ رینٹ اے مولوی ہیں

22.11.2024 07:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏علاقہ تو کتوں کا ہوتا ہے یہ ملک ہمارا ہے جہاں چاہیں گے احتجاج کریں گے

22.11.2024 07:08 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏🚨اوریا مقبول جان کا رہائی کے بعد عوام کی جانب سے شاندار استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔۔
‏چٹانی حوصلہ ہے ماشااللہ

21.11.2024 16:36 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔

20.11.2024 12:29 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

کہاں ہے ڈر دکھتا ہے کیا کہیں سے بھی ڈرا ہوا
کیا ڈر کیا خوف کیا وہم اُسے جس پشت پہ لاکھ دوائیں ہوں

20.11.2024 07:52 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

اس کے سواء کوئی حل نہیں ہے

20.11.2024 07:48 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

محسن نقوی صاحب نکاح نامے تو نہیں کینسل ہوں گے نہ کہ وہ بھی ؟

20.11.2024 07:45 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

Final call 24 November

20.11.2024 07:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Final call 24 November

20.11.2024 07:37 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 19.11.2024 22:00 — 👍 1    🔁 1    💬 1    📌 0

@usmanriazkhan is following 19 prominent accounts