اس بار کا میچ ٹی 20 نہیں کہ آئے، تقریریں کیں اور گھر واپس چلے گئے۔ یہ ٹیسٹ میچ ہو گا اور اُس وقت تک چلے گا، جب تک عمران خان رہا ہو کر خود احتجاج کرنے والوں کے درمیان نہیں آ جاتا۔ فیاض شاہ
25.11.2024 10:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@nayapakistan1.bsky.social
اس بار کا میچ ٹی 20 نہیں کہ آئے، تقریریں کیں اور گھر واپس چلے گئے۔ یہ ٹیسٹ میچ ہو گا اور اُس وقت تک چلے گا، جب تک عمران خان رہا ہو کر خود احتجاج کرنے والوں کے درمیان نہیں آ جاتا۔ فیاض شاہ
25.11.2024 10:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0صبح کی پہلی وڈیو
24.11.2024 18:08 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0اپڈیٹ
خیبرپختونخوا کے تینوں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوچکے ہیں۔ پختونخوا کے جنوبی اضلاع،میانوالی اور بلوچستان سے آئے ہوئے قافلے میانوالی موٹروے پر ہیں۔ ہزارہ ڈویژن کے اضلاع کشمیر اور گلگت بلتستان کا قافلہ خان پور روڈ کے ذریعے ٹیکسلا کے قریب پہنچ چکا ہے۔ پشاور اور سوات ریجن کا قافلہ اٹک کے قرب
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیو لیک کمیشن پر وفاقی حکومت کی رپورٹ طلب کر لی
ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس والے ہم سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے، بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں، ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے۔ صدیق جان SdqJaa #PTI
20.11.2024 15:19 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0بالآخر پولیس نے خود ثابت کر دیا کہ وہ اب ایک سیاسی ونگ سے زیادہ کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں جرائم کئی گنا بڑھ گئے ہیں، مگر انہیں سیاسی جماعت کے خلاف ریلیاں نکالنی ہیں۔ عمران ریاض خان
20.11.2024 16:53 — 👍 9 🔁 3 💬 0 📌 0"اپنے بھکاریوں کو روکیں"،نائب سعودی وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے مکالمہ
20.11.2024 19:12 — 👍 8 🔁 3 💬 1 📌 0مرشد کی کال 24 نومبر ہر پلیٹ فارم پر ہم موجود رہے گے کہا بھاگو گے پٹواریوں
18.11.2024 18:19 — 👍 10 🔁 3 💬 0 📌 0مالک اپنے نوکر چیری بلاسم کو ملنے اس کے گھر گیا ہے
19.11.2024 14:21 — 👍 6 🔁 3 💬 1 📌 0کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔ عمران خان
20.11.2024 10:35 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0سوشل میڈیا کو رفتار اور Siasat.pk پر پابندیوں کے خلاف بولنا پڑے گا۔ ایک ایک کر کے سب کی آواز بند نہیں کی جا سکتی۔ میری ٹیم UN اور دوسرے واچ ڈاگز کو اس بارے لکھ رہے ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل
@SHABAZGIL