Sikandar SolanGi's Avatar

Sikandar SolanGi

@sikandarsolangi.bsky.social

Jeaye Bhutto Jeaye Awam 🇱🇾 ❤ Jeaye Sardar Abdul Sattar Keerio Sb ✌

94 Followers  |  29 Following  |  6 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4288

Latest posts by sikandarsolangi.bsky.social on Bluesky

تمام جمہوریت پسندوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس مبارک، اس 57 سالہ سفر میں جہاں ہم نے ایک جانب ملک و قوم کے روشن مستقبل کیلئے عوامی فلاح و بہبود کی نئی تاریخ رقم کیں تو وہیں دوسری جانب جمہوریت، آئین اور پارلیمان کی بالادستی کی خاطر شہید ذوالفقارعلی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو سمیت ہزاروں کارکنان نے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا۔  اپنے اس طویل سفر میں ہم نے ہمیشہ ہی عوام کی خدمت کو اپنا بنیادی نظریہ بنایا، دوران اقتدار ہمارا مقصد صرف ایک ہی رہا ہے کہ ہر شخص کو برابری کی بنیاد پر مواقع فراہم ہوں۔  آج ہم اپنے بنیادی اصولوں سے وابستگی کا عہد کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ظلم، ناانصافی اور عدم مساوات کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے اور دور جدید کے نئے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کرتے رہیں گے

30.11.2024 11:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

So Sweet

25.11.2024 03:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جڏھن 😓به اسانکي 💔آئي يادُ تنھنجي💔🙏🏻❤️
اسان 🔥تنھنجون ڳالھيون 🔥💔🔥سنڀالي رُناسين
Miss U BiBi

25.11.2024 03:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Hum Bhe Aaye Hn

20.11.2024 03:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

My Leader ❤🇱🇾✌

18.11.2024 14:58 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

Great

18.11.2024 14:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 17.11.2024 18:29 — 👍 428    🔁 176    💬 32    📌 20
#Politics #Pakistan #PPP

#Politics #Pakistan #PPP

16.11.2024 19:14 — 👍 330    🔁 140    💬 27    📌 6
Post image 16.11.2024 08:33 — 👍 252    🔁 129    💬 21    📌 6

@sikandarsolangi is following 18 prominent accounts