رکن سندھ اسمبلی امداد علی پتافی کی سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
@bbhuttozardari.bsky.social
@aliaijaz.bsky.social
#PPP Proud Jiyala 🇱🇾✌️
رکن سندھ اسمبلی امداد علی پتافی کی سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
@bbhuttozardari.bsky.social
رکن سندھ اسمبلی امداد علی پتافی کی سالگرہ کے موقع پر میمبر صوبائی اسمبلی سندہ فیاض بٹ نے کیک کاٹا 
@bbhuttozardari.bsky.social
پ پ پ ضلع صدر ٽنڊوالهيار محترم رئيس ظھير عباس پتافي صاحب ۽ چيئرمين ٽائون ڪاميٽي چمبڙ محترم رئيس خان محمد پتافي صاحب ميونسپل چيئرمين سيد ثمر شاھ رضوي جي پٽ جي عقيقي ۾ شرڪت ڪئي
@bbhuttozardari.bsky.social
پاکستان پیپلز پارٹی شہید انسانیت شہید سلمان تاثیر کو ان کے 14 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
04.01.2025 04:32 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0Shaheed Benazirabad: MNA Bibi Aseefa Bhutto Zardari along with Central President of PPP's Women Wing Faryal Talpur visited the Baloo Ja Quba graveyard near Nawabshah, showered petals and offered Fateha on the graves of her paternal grandparents.
17.12.2024 05:04 — 👍 19 🔁 12 💬 0 📌 0شہید بینظیر آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کے ہمراہ نوابشاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان میں اپنے دادا مرحوم حاکم علی زرداری اور دادی کے مزارات پر حاضری، انہوں نے اپنے دادا اور دادی کے مزارات پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی
17.12.2024 05:51 — 👍 13 🔁 6 💬 0 📌 0Bibi @aseefabz.bsky.social is a UN ambassador for Polio Eradication, a cause that is close to her heart. As the first child from Pakistan to get Polio vaccination, she knows firsthand the importance of protecting children from this debilitating disease. 1/2
16.12.2024 09:30 — 👍 27 🔁 21 💬 0 📌 1رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ نواب شاہ میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر بچوں کو پولیو کے خاتمے کی ویکسین کے قطرے پلارہی ہیں
 #PolioFreePakistan #PakistanHealth
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نواب شاہ میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر ہونے والے اجلاس کی سربراہی کررہی ہیں، اس موقع پر متاثرکن کارکردگی کے حامل انسداد پولیو ٹیم کے اراکین میں اعترافی اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔
16.12.2024 11:19 — 👍 13 🔁 6 💬 0 📌 0کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے وزیر برائے بحالی مخدوم محبوب الزماں نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی جبکہ مٹیاری کے عوام اور ان کے مسائل کے حل پر بھی گفتگو ہوئی۔
16.12.2024 11:38 — 👍 8 🔁 4 💬 0 📌 0کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے آصف جمال قریشی کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ضلع ملیر میں عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
16.12.2024 11:47 — 👍 13 🔁 9 💬 0 📌 0کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی خالد احمد خان لونڈ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر میرپور ماتھیلو کے عوام اور ان کے مسائل کے حل سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
16.12.2024 12:10 — 👍 7 🔁 5 💬 0 📌 0کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ضلع گھوٹکی کے صدر اور ضلع کونسل کے وائس چیئرمین میر بابر لونڈ نے یوسی چیئرمین میر نادر لونڈ اور سابق ٹکٹ ہولڈر سردار فیاض خان لونڈ کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر گھوٹکی کی سیاسی و تنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
16.12.2024 12:22 — 👍 13 🔁 8 💬 0 📌 0چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بینظیر! 🇱🇾❣️
@bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، سید اخونذادہ چٹان اور محمد علی شاہ باچا اوپن ڈے کے موقع پر گورنر ہاؤس میں عوامی مسائل سُن رہے ہیں۔
@faisalkarimi.bsky.social 
@aliaijaz.bsky.social 
@khalidmemon.bsky.social
کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں چین کے کاروباری وفد کی ملاقات 
ملاقات میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزراء، چین کے کونسل جنرل کی شرکت 
صدر مملکت کا پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے پر زور
چینی زبان کے کورسز پاکستان اور چین کے درمیان عوامی اور ثقافتی روابط مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوں گے، صدر مملکت
12.12.2024 04:38 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0پاکستان چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات اور کاروبار کو ترجیح دے گا، صدر مملکت 
پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت اور مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، صدر مملکت 
سندھ میں چینی زبان کے کورسز متعارف کرائے گئے ہیں، صدر مملکت 
#سلام_شہید_بینظیر_بھٹو ♥️
اک درد سا دل میں اٹھتا ہے 
جب یاد تیری آتی ہے 
ہم راتوں کو اٹھ کے روتے ہیں 
جب سارا عالم سوتا ہے 💔💔
#SalamBenazir
ہر بچے کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات، اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عالمی یومِ اطفال کے موقع پر  پیغام
#InternationalChildrensDay
@bbhuttozardari.bsky.social 
@aseefabz.bsky.social 
@bakhtawarbz.bsky.social 
@sharjeelinam @SaeedGhani1 
عوامی مسائل کے حل کے لیے سندھ حکومت کا ہر محکمہ کام کر رہا ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
جو یوتھیا باہر نہیں نکلا وہ حرامزادہ ہو گا۔ شیخ وقاص اکرم
اور پھر شیخ وقاص اکرم خود ہی باہر نہیں نکلا اپنے بل میں ہی چھپا رہا تو اس کے اپنے الفاظ کے مطابق خود شیخ وقاص اکرم کیا ہوا؟؟؟
Chairman PPP @BBhuttoZardari expresses deep concern over the deteriorating law and order situation in the Kurram district of Khyber Pakhtunkhwa.
Read More: ppp.org.pk/pr/32963/
@bbhuttozardari.bsky.social
The modern cencer Hospital Acting Mayor Sagheer Ahmad Qureshi was the chief guest at the inaugural ceremony along with UC-54 Chairman Amir Qureshi Lala Zakir Pathan and others.
@bbhuttozardari.bsky.social
ضلع کُرم بدامنی کی آگ میں جل رہا ہے، خیبرپختونخواہ حکومت صوبے سے لاپتہ ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام
25.11.2024 08:51 — 👍 29 🔁 21 💬 0 📌 1November 25, 2007: Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto at MoenJoDaro Airport. After submitting her nomination papers in Karachi, she went Larkana to submit her nomination papers. Look at her, how she was happy on arrival at her ancestral home.
BENAZIR memories of BENAZIR Leader 💙
الحمدللہ پورا سندھ یوتھیا وائرس سے سو فیصد پاک ہے۔
25.11.2024 15:24 — 👍 26 🔁 4 💬 1 📌 0سندھ بھر کے نالوں سے لیئے گئے سیمپلز میں کہیں بھی یوتھیا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی، سندھ پوری طرح یوتھیا وائرس سے مکمل پاک قرار دے دیا گیا۔
25.11.2024 15:26 — 👍 32 🔁 8 💬 2 📌 0ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام