تحریک انصاف کو سنگجانی کی آفر دی گئی ہے ۔
25.11.2024 20:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@zabihullah7.bsky.social
PMLN Social Media Team 🇵🇰✌🏻 My Leader Mian Muhammad Nawaz Sharif ❤️🐅
تحریک انصاف کو سنگجانی کی آفر دی گئی ہے ۔
25.11.2024 20:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بشرا بی بی نے اپنا آخری فیصلہ سنا دیا۔
جس کو ڈی چوک نہیں جانا اس کو میرے اوپر سے گزر کے جانا ہوگا۔
Perni and Gandapur are bloodthirsty. Nothing but bloodshed will satiate their appetite!
25.11.2024 14:23 — 👍 77 🔁 35 💬 4 📌 1#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
19.11.2024 06:28 — 👍 221 🔁 66 💬 12 📌 119-11-2024 Field Hospital report!
Lab test: 935
Ultrasound & X-Ray: 104
Patients Benefited: 5167
پی ٹی آئی کارکنوں کے الجہاد الجہاد کے نعرے، ’ یہ جہاد نہیں سیاست الفساد ہے‘
x.com/wenewspk/sta...
@ammarmasood.bsky.social
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ #PMLN
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
18.11.2024 18:49 — 👍 313 🔁 92 💬 11 📌 4تاریخی الفاظ
18.11.2024 16:46 — 👍 269 🔁 80 💬 14 📌 3قاسم عمران نیازی اور سلیمان عمران نیازی کی اپنی والدہ سے لڑائ دونوں عمران خان کی رہائ کے لیے 24 نومبر کے لانگ مارچ میں جانا چاھتے ھیں
جبکہ ان کی والدہ اس بات کی محالفت کررھی ھیں
لندن سے زرائع
Promoting an eco-friendly and resilient Punjab under the CM’s ambitious leadership. We are collaborating with international communities to support and advance our ambitious agenda.
#PakatCOP29 #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس
اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔
ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
24 نومبر کو احتجاج 25 نومبر کو عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا دن ہے۔۔۔
انشا ءاللہ یا پھانسی یا عمر قید ہوگی ۔۔
خس کم جہاں پاک
ہوا نکل گی اسکی 😅😅
18.11.2024 18:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Official ID's
@maryamnawazmns.bsky.social
@pmlnorgofficial.bsky.social
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
17.11.2024 22:24 — 👍 250 🔁 70 💬 30 📌 13عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عزم
خدمت اور کارکردگی کی سیاست
"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس"
اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا،
ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا،
"اسٹیٹ بنک پاکستان"
شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
وعلیکم اسلام
18.11.2024 06:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بھای ہم ہر ٹائم ایکٹو رہتے ہیں لیکن دوسروں کو نظر نہیں آتے ہیں۔۔
17.11.2024 20:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرا لیڈر معمار پاکستان میاں محمد نواز شریف 🐅❤️
17.11.2024 20:29 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0معمار پاکستان لیڈر میاں نوازشریف
تعمیر و ترقی خوشحالی کا نشان
#NawazSharif
#PMLN
لندن!
ایون فیلڈ میں قائد میاں نوازشریف سے خوشگوار ملاقات۔
لندن ایون فیلڈ!
یوتھیوں کی منجی ٹھوکتے ہوئے۔