Farhad Ali Usmani's Avatar

Farhad Ali Usmani

@bjr-usmani.bsky.social

حق پسند ہوں جہاں ملے قبول کرتا ہوں

363 Followers  |  228 Following  |  20 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4952

Latest posts by bjr-usmani.bsky.social on Bluesky

اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ پی ٹی آئی کو مائنس بانی زندہ رکھنے کی ریہرسل جاری ہے اور وزیر داخلہ کی آقاؤں نے اس وزیر کو اس طویل منصوبہ بندی کیلئے رکھا ہے
وفاقی حکومت کو دباؤ میں رکھنے کا ثانوی فائدہ بھی حاصل ہو رہا ہے

25.11.2024 15:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پہلے امریکہ خان کو آزاد کروائے گا
پھر خان پاکستان کو امریکہ سے آزادی دلائے گا۔
کہانی میں اتنے موڑ ہیں کہ جیمز بانڈ بھی پوچھ رہا ہے، ‘یہ فلم کس نے لکھی؟
منصور

24.11.2024 13:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

یوتھیو تمہیں نہیں پتہ تو میں تمہیں بتادوں کہ تمہاری قیادت اس وقت کہاں ہے ،

بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس
شہباز گل - امریکہ
حماد اظہر- پشاور
قاسم سوری - امریکہ
عادل راجہ - برطانیہ
حیدر مہدی - کینیڈا
معید پیرزادہ - امریکہ
عمران ریاض - سوات
جبران الیاس - امریکہ۔

24.11.2024 11:30 — 👍 21    🔁 5    💬 1    📌 0

‏احتجاج تو خان کے لیے ھے
لیکن خان کی فیملی سے بہنیں ۔بیوی بچے کوی بھی احتجاج میں شرکت نہیں کر رہا
کیوں؟؟

24.11.2024 12:29 — 👍 11    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ان سرکاری ملازمین کی تو وہ حشر کرنا چائیے کہ پوتے بھی یاد رکھے ریاست سے تنخواہ لے کر پھر ان فسادیوں کے ساتھ فساد میں مصروف ہے

24.11.2024 13:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

خیبر پختونخوا جل رہا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔اس صوبے پر تیرہ سالوں سے نصب شدہ کھلونوں نے وہ کھلواڑ کیا ہے جو کوئی اپنے دشمنوں کے ساتھ بھی نہیں کرتا

22.11.2024 13:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

24 ,نومبر کیلئے پیرنی نے اسلامی ٹچ دینے کی کوشش کی لیکن خود پاؤں پر کلہاڑی ماری

22.11.2024 12:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

With VPN

21.11.2024 10:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور نائن الیون کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں ،افغانستان پر حملوں کے لئے اڈوں کی فراہمی ، قریبی دوست چین کی ناراضی ،
قائد جمعیت کا تفصیلی انٹریو حامد میر کے ساتھ
۔۔خالد شریف ۔۔

20.11.2024 16:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری
پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:43 — 👍 71    🔁 41    💬 5    📌 0
Post image

آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:20 — 👍 2    🔁 2    💬 1    📌 0

#jamiatulemaeislam
یہاں تو ہیش ٹیگ کا ٹرینڈ نظر نہیں آرہا

19.11.2024 16:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

#jamiatulemaeislam

19.11.2024 16:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

#JamiatUlemaeIslam

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں ۔
شکریہ 🙏

19.11.2024 16:19 — 👍 63    🔁 27    💬 2    📌 0
Post image

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:23 — 👍 39    🔁 15    💬 0    📌 0

bsky.app/profile/bjr-...

19.11.2024 15:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

19.11.2024 06:12 — 👍 159    🔁 50    💬 56    📌 4
Video thumbnail

‏جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج

19.11.2024 13:18 — 👍 165    🔁 43    💬 12    📌 2

میرا بھی

19.11.2024 13:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ان شاءاللہ شریک ہونگے

19.11.2024 13:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر ان پابندیوں کے ساتھ حکومت خود کو مظبوط کر رہی ہیں تو پھر تو صابن پر کھڑی نظر آتی ہے

19.11.2024 13:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اب بلیو سکائی بھی وی پی این کے بغیر نہیں چل رہا
پتہ نہیں حکومت کو کیا خطرہ ہو سکتا ہے ان پلیٹ فارمز سے

19.11.2024 13:44 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0

خیبر پختونخوا حکومت کا کل قرض679ارب 54کروڑ70 لاکھ روپے ہوگیا
ایک سال کے دوران 148ارب 82کروڑ40لاکھ روپے کا اضافہ ہوا
_____________
اور 149 ارب میں ایک ٹکے کا ترقیاتی کام نہیں ہو ہے، صرف انصافیئنز کے کوہلے مٹکانا پر یہ پیسہ ایک سال میں اڑایا ہے

19.11.2024 08:43 — 👍 20    🔁 6    💬 2    📌 2

صبح بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

19.11.2024 02:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا، مغیوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری،ڈی پی او ضیا الدین۔

18.11.2024 16:37 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

کیا آپ بھی ایکس سے مشابہت کی وجہ سے بلیو سکائی سے کے ساتھ انس محسوس کر رہیں ہیں؟؟؟

18.11.2024 15:54 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Please everyone must use this platform for our Muslim brothers in ghaza where they are facing genocide
#ghaza
#genocide

18.11.2024 15:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Another day at Bluesky, and it looks like growth is not slowing down! Welcome!

We’d like to take a moment to share our stance on AI and user data:

15.11.2024 17:17 — 👍 117960    🔁 11523    💬 1831    📌 740

, وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

18.11.2024 15:21 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@bjr-usmani is following 19 prominent accounts