@a1955.bsky.social
دسمبر بھی تو اک مہینہ ہے
اسے درد سے کیا مطلب ؟؟
مسئلہ تو دلوں کا ہے
اس مسئلے سے اسے کیا مطلب ؟؟
یونہی بدنام کر رکھا کہ ۔۔۔
شامیں اداس لے آیا
اداسی تو دلوں میں ہے
مہینوں سے اسے کیا مطلب !!!!
*سنو صبر کا دامن کبھی نہ چھوڑنا، صبر جتنا مشکل ہوتا جائے گا تمہارا انعام بھی اتنا ہی انمول ہوگا، صبر کرو کہ ﷲ ﷻ صبر والوں کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا ...
*بہترین صبر وہ ہے جس میں لوگوں سے شکایت نہیں کی جاتی، توکّل صرف ﷲ ﷻ پر رکھو وہ مشکلات سے نکلنے کا راستہ بھی دیکھاتا ہے ...💎
*♥️. اللّٰه مُحبّتـــــــ ہے.♥️*
*اگر آپ بے دردی اور بے رحمی سہتے ہوئے ٹوٹ کے بکھر چکے ہیں، لیکن پھر بھی دوسروں پر مہربان ہیں ، ان کے ساتھ ہمدرد ہونے کی ہمّتـــــــ اپنے اندر رکھتے ہیں ، تو آپــــــ سمندروں بھی زیادہ گہری محبّتــــــ کئے جانے کے مستحق ہیں ...🌼*
*خوش رہیں 🌸 خوشیاں بانٹیں*
*إن ما يرثه الأبناء ليس أغلاه المال، بل القيم والمبادئ والحب والإنسانية.*
*سبــــ سے قیمتی چیز جو بچوں کو ورثے میں ملتی ہے وہ پیسہ نہیں بلکہ اقدار، اصول، محبّتــــــ اور انسانیتـــــ ہے ...!*
رب العالمین اس کو اور زلیل و رسوا کرنا چاہتا ھے
01.12.2024 17:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جسکو 8 لاکھ فوج بھاگنے سے نہ روک سکی
اسے میں اکیلا کیسے روک سکتا تھا
(خاور مانیکا)
لعنت بے شمار ایک زانی کی سپورٹ کر رھی ھو زانیہ
25.11.2024 04:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0لعنت تیرے پے خداۓ ذوالجلال کی
25.11.2024 04:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اللهم فوضتُ أمري إليك
ثقةً وإيمانًا بحُسنِ تَدبيرك.