's Avatar

@asad-ali.bsky.social

288 Followers  |  179 Following  |  1 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7286

Latest posts by asad-ali.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

First time in my career as an interviewer that a guest has grabbed the questions paper out of my hand!

Full interview: zeteo.com/p/israel-gaz...

04.03.2025 22:51 — 👍 1332    🔁 194    💬 156    📌 25
Preview
EXCLUSIVE: Former First Minister of Scotland Humza Yousaf Standing Down At The Next Election Yousaf tells Zeteo he is quitting frontline politics, and also talks Elon Musk and the Labour Party's complicity in genocide.

Former Scottish first minister Humza Yousaf is standing down from the Scottish parliament at the next election, and quitting frontline politics, he tells me in an exclusive interview with Zeteo:

17.12.2024 08:26 — 👍 558    🔁 87    💬 19    📌 4
Preview
لاہور ہائی کورٹ کی ججز نامزدگیوں پر میرٹ اور نمائندگی کے حوالے سے سوالات اٹھ گئے لاہور ہائی کورٹ کی نامزدگیوں میں ججز کے بیٹوں اور وکلاء کی غالب تعداد! اقربا پروری، صنفی عدم توازن اور اقلیتوں کی عدم نمائندگی پر سوالات اٹھا رہی ہے۔ کیا یہ نامزدگیاں نظام انصاف کو مضبوط کریں گی یا عد...

لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی نامزدگیوں میں ججز کے بیٹوں اور وکلاء کی غالب تعداد، اقربا پروری، صنفی عدم توازن اور اقلیتوں کی عدم نمائندگی پر سوالات اٹھا رہی ہے۔ کیا یہ نامزدگیاں نظام انصاف کو مضبوط کریں گی یا عدلیہ کو مزید چیلنجز کا سامنا ہوگا؟

16.12.2024 12:58 — 👍 12    🔁 7    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏يلا إرحل يا بشار ۔۔ [نکل جاؤ اے بشار]

ابراہیم قاشوش ۔۔ جنہوں نے یکم جولائی 2011 کو حماة شہر کے مقام ’’ساحة العاصي‘‘ پر یہ تاریخی نظم گائی۔ قاشوش 3 جولائی کو اغواء ہوئے اور 4 جولائی کو انکی لاش العاصي نہر سے برآمد ہوئی جبکہ انکے گلے اور ووکل کارڈ (آواز والی نالی) کو کاٹا گیا تھا۔

07.12.2024 08:43 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
انور مقصود کو شرم آنی چاہئے | بشری بھاگی نہیں | مجھے کیوں اکیلا چھوڑا
YouTube video by Anis Farooqui Official انور مقصود کو شرم آنی چاہئے | بشری بھاگی نہیں | مجھے کیوں اکیلا چھوڑا

انور مقصود کو شرم آنی چاہئے | بشری بھاگی نہیں | مجھے کیوں اکیلا چھوڑا
youtu.be/9vycEz7l5Ks

07.12.2024 09:32 — 👍 5    🔁 2    💬 1    📌 0
Video thumbnail

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان

07.12.2024 11:50 — 👍 23    🔁 6    💬 1    📌 0


پاکستان کی بربادی کیسے ہوئی۔

لطیف کھوسہ سئنیر وکیل سپریم کورٹ اوع سابق گورنر سندھ

کی 278 لاشوں میں سے 266 لاشیں اٹھ کر بھاگ گئی۔ بیرسٹر گوہر

اب آپ اندازہ لگائیں ایسے ایسے نمونہ اس ملک کی سب سے

بڑی عدلیہ کے وکیل اور ایک صوبہ کا گورنر اور وزیر قانون رہا ہی۔

02.12.2024 15:52 — 👍 11    🔁 3    💬 1    📌 0
Video thumbnail

جن لوگوں نے حکومت کا ساتھ دیا انہوں نے پیسہ ڈالرزملینز ویوز ٹھکرا کر ساتھ دیا ہے اب تو کچھ شرم کرلیں ان لوگوں کو facilitate کریں۔

01.12.2024 08:24 — 👍 15    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Gandapur’s hysteria is bordering on total desperation. His outbursts are a cover to protect himself from incited workers that he repeatedly failed. Those who allowed him to come to power at the cost of many sober PTI reps from KP misread him.
@elonaoc.bsky.social

30.11.2024 21:52 — 👍 5    🔁 3    💬 1    📌 0
Video thumbnail

پاکستان کی کچھ سیاسی جماعتیں سیاست کے دائرے میں کام نہیں کررہیں، نو مئی سیاست کے دائرے میں نہیں آتا اور نہ ہی جو کچھ پچھلے دنوں اسلام آباد میں کیا گیا وہ سیاسی دائرے میں آتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری
@thursdaytimes.com

30.11.2024 18:10 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0


جب ایک جھوٹ پکڑا جاتا ہے تو شرمندہ

ہونے اور آئیندہ احتیاط کرنے کی بجاۓ

اُس سے بھی بڑا جھوٹ گھڑ کےیوتھیوں

کے حوالے کر دیتے ہیں۔

اِنکی میڈیا ٹیمز کو معلوم ہے کہ یوتھیوں

نے کو نسا فیکٹ چیک کرنا ہے یا خبر کا

لِنک اور سورس مانگنا ہے۔

01.12.2024 02:40 — 👍 29    🔁 7    💬 1    📌 1
Video thumbnail

اگر خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت کا صرف ایک ہی کام ہے کہ اپنے لیڈر کو این آر او دلوانا اسکے کیسز ختم کرنا اور جیل سے نکلوانا ہے تو انکو صوبائی حکومت چھوڑ کر یہی کام کرنا چاہیے۔ بلاول بھٹو زرداری
@thursdaytimes.com

30.11.2024 18:37 — 👍 14    🔁 9    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تحریک انصاف نے کنٹینر کو خود آگ لگائی کیونکہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ حکومت کے ہاتھ کوئی ثبوت نہ لگ سکے کہ کنٹینر کے اندر کیا کچھ موجود تھا۔ عینی صحافی کا بیان

29.11.2024 17:28 — 👍 43    🔁 17    💬 1    📌 0
Video thumbnail

تحریک انصاف کہتی ہے سینکڑوں لوگ مارے گئے تو انکا اپنا وزیراعلیٰ خیبرپختواہ میں موجود ہے وہ سینکڑوں لوگوں کے نام ولدیت خاندان کو سامنے لائیں۔ اور جو ایک ایک کروڑ دینے کا وعدہ کیا ہے انکو سامنے لائیں اور وہ دیں۔

30.11.2024 08:09 — 👍 23    🔁 10    💬 0    📌 0
Post image

پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا
عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے
کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے
یہ سب جھوٹے ہیں

30.11.2024 09:45 — 👍 63    🔁 31    💬 3    📌 3
Video thumbnail

جھوٹ بولنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ جھوٹوں کو اپنے جھوٹ بالکل یاد نہیں رہتے!
🔥🔥

آج عاصمہ شیرازی کے شو میں تحریک فساد کے 6 لیڈروں کے بیانات چلائے گئے۔

ایسے جھوٹے لوگوں پر کوئی عقل رکھنے والا کیسے بھروسہ کرسکتا ہے؟

29.11.2024 03:37 — 👍 15    🔁 10    💬 1    📌 0
Bayad e Jaun Elia Mushaira 2024 - By Bazm e Raabta -PROMO 01  Complete Mushaira soon on You Tube
YouTube video by Bazm e Raabta Bayad e Jaun Elia Mushaira 2024 - By Bazm e Raabta -PROMO 01 Complete Mushaira soon on You Tube

بزم رابطہ کی پیشکش بیادِجون

ایلیامشاعرہ۲۰۲۴کے ۳ پروموز بزم

رابطہ کے یوٹیوب چینل پرلانچ ہوچکےہیں

دیکھئےرائے دیجے اوربزم رابطہ کے

چینل کوسبسکرائب کرلیجے

کیونکہ چند روز میں مکمل مشاعرہ اور جون

شناسی پر منعقدہ سیشن بھائی جون ! کون!

بہت جلد اپلوڈ کردیئے جائیں گے

youtu.be/RjUWFN-tlIA?...

26.11.2024 08:37 — 👍 7    🔁 2    💬 1    📌 0

بات تو سچ ہے مگر۔۔۔شرم ان کو مگر نہیں آتی

25.11.2024 16:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏سطحی عورت،مریم نواز کو فالو کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن بلنڈر مار رہی ہے، پٹھانوں کو اشتعال دلارہی ہے

25.11.2024 08:18 — 👍 47    🔁 14    💬 4    📌 1

آپ کے بچوں اور آپ کا مستقبل اگر پاکستان سے وابسطہ تو وہ اسی صورت ممکن ہو گا جب پاکستان میں نارمل حالات رہیں معیشت کا پہیہ چلتا رہے روزگار کا دوروازہ کھلتا رہے
فیصلہ آپ نے کرنا ہے آپ تعمیر چاہتے یا تخریب
یاد رکھیں اس تخریب کی قیمت آپ نے ادا کرنی ہے

25.11.2024 05:38 — 👍 77    🔁 24    💬 6    📌 0
Video thumbnail

جو پنجابی احتجاج کیلئے نہیں نکلے گا وہ اپنے باپ کا نہیں ہوگا۔ رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم
@thursdaytimes.com

24.11.2024 09:32 — 👍 21    🔁 15    💬 6    📌 2
Video thumbnail

پی ٹی والے احتجاج کیلیے ضرور جائیں مگر بشریٰ بیگم کا پوچھنا وہ کہاں ہے؟ اس کے بچے کہاں ہے؟ عمران خان کے بچے کہاں ہیں؟ علی امین گنڈا پور کے بچے کہاں ہیں؟ کیوں کہ پی ٹی آئی کو سیاست میں رہنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ لاشیں غریبوں کے بچوں کی ہی جاتی ہے!..
زرا سوچیے..!

24.11.2024 04:40 — 👍 76    🔁 26    💬 3    📌 0
Post image

*_‏لاہور میں اس وقت صرف موت کا فرشتہ ہی داخل ہو سکتا ہے_*

23.11.2024 15:59 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پرامن احتجاج کیا کفن پہن کر اس پر لال سیاہی سے القابات لکھ کر شروع ہوتا ہے؟ یہ کونسی سیاسی جدوجہد ہے جو مرنے مارنے سے شروع ہوتی ہے اور موت پر ختم ہوتی ہے۔ سلمیٰ بٹ

23.11.2024 15:22 — 👍 13    🔁 4    💬 0    📌 0

تحریک انصاف کا ایجنڈا ملک کو غیر مستحکم کرنا ہے۔ اسی کے تناظر میں بشریٰ بی بی کا بیان آیا ہے انہوں نے ایک تیر سے تین شکار کرنے کی کوشش کی ہے، شریعت والی بات مذہب سے جوڑی گئی، سعودی عرب کیساتھ ہمارے تعلقات خراب کرنے کی کی کوشش اور تیسرا ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

23.11.2024 15:29 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0
Video thumbnail

صحرا کے لوگ بھولا نہیں کرتے اور اپنی کی گئی تذلیل تو وہ بلکل نہیں بھولیں گے، اور یہ یہ سب کچھ اس نے کیا ہے جس کا خاوند اسے مرشد کہتا ہے۔ جو کچھ کیا گیا ہے اس سے پاکستان کیلئے بہت بڑی مشکلات پیدا کردی گئی ہیں، ڈیمج کیا جاچکا ہے جس کی ریکوری آسان کام نہیں ہوگا۔

23.11.2024 08:02 — 👍 11    🔁 6    💬 0    📌 0

تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے بشریٰ بیگم کے خطاب کی وڈیو ڈیلیٹ کر دی.
مگر کیوں ؟
کیونکہ چول ہی اتنی بڑی ماری ہے کہ ڈیفنڈ ہی نہیں ہوسکتی تھی🤠

23.11.2024 03:55 — 👍 183    🔁 50    💬 14    📌 1

لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف

ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂

کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀

23.11.2024 04:03 — 👍 276    🔁 105    💬 14    📌 3

پیرنی کی کل کی نو منٹ کی جو گفتگو پی ٹی آئی آفیشل نے جاری کی اس کے شروع میں پیرنی نے بسم اللہ بھی غلط پڑھی درود شریف کا تلفظ بھی درست نہی تھا اور شروع میں کہا کہ رب کی مخلوق کو سلام
کیا یہ یوتھیوں کو الگ مخلوق سمجھتی یا یہ موکلین و جنات کو سلام تھا؟

22.11.2024 05:26 — 👍 132    🔁 52    💬 11    📌 1
Post image

‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے

22.11.2024 17:17 — 👍 28    🔁 10    💬 0    📌 0

@asad-ali is following 20 prominent accounts