اے میرے پاک پروردگار!
ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے!
۔ آمین ثمہ آمین
@hamidmansoor59.bsky.social
اے میرے پاک پروردگار!
ہمارے دلوں کو مُنافقت سے, ہمارے اعمال کو دکھاوے سے, ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے!
۔ آمین ثمہ آمین
The global crisis of violence against women is a stain on humanity.
No nation is spared, and the problem is escalating.
Immediate action is essential to ensure accountability.
We must unite to eradicate this pervasive violence and create a safe world where women can live in dignity.
#EndFemicide
کُچھ عرصہ چل تو لینے دیں پلیز🙏
18.11.2024 09:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اُوہ! عمران بھائی تُسّی ایتھے وی😅
18.11.2024 09:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0What if we get off everything and just start reading?
15.11.2024 15:20 — 👍 7062 🔁 463 💬 356 📌 79G Aiaaaan noooo❤️❤️
18.11.2024 09:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Sweet
18.11.2024 09:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ گونگے نہیں رہ سکتے😅
18.11.2024 09:50 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0To my all blue followers!
I hereby take an oath not to RePost or like or post any political thing. Be 😊
@bsky.app
Whenever I try to open this image, my blueApp crashes.
جمہوریت صرف اکثریت کی رائے کے آگے سر تسلیم خم کرنے کا نام نہیں ہے۔ یہ ایک پورا پیکج ہے۔ اگر صرف اکثریت کے پہلو کو لے لیا جائے تو یہ بھی آمریت کا ہی ایک ہائبرڈ نظام بن جاتا ہے۔
18.11.2024 01:39 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0معاشی حالات خراب ہوں تو اچھی اُمیدوں کے سہارے جینا
جہالت ہے، حالات کو سدھارنے کے لیے اپنا اندازِ فکر بدلنا ہو
گا۔
Pakistani politics is too much overrated.
18.11.2024 06:19 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0اسی لئے سوشل میڈیا کو پراپیگنڈہ اور فیک نیوز کےلئےہی استعمال کیا جاتا ہے۔ مثبت استعمال کسی کھاتے میں ہی نہیں ہے۔
18.11.2024 07:12 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0اپنے بچوں کو لوجیکل وضاحتیں دیں میجیکل وضاحتیں نہیں
تاکہ انکی رسائی حقیقت تک ہو سکے ۔
اپنے بچوں میں اندھی تقلید کی بجائے تنقیدی سوچ پیدا کریں۔
18.11.2024 08:36 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0