With Governor Punjab Sardar Saleem Hadir
With Governor Punjab
12.12.2024 20:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@dhanyal.bsky.social
EX Candidate MPA PP06-V President PSF Punjab.Ex-PRESIDENT PSF Islamabad District.student of law.#jeaybhutto #jeayBB #jeaybilawal
With Governor Punjab Sardar Saleem Hadir
With Governor Punjab
12.12.2024 20:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ارباب وزیر میمن نے ارباب کامران اور ارباب گل محمد کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں سجاول کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
12.12.2024 13:28 — 👍 12 🔁 7 💬 0 📌 0کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے ترجمان اور سکھر کے میئر ارسلان شیخ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور سکھر میں ترقیاتی منصوبوں سمیت مختلف امور پر بریفنگ دی۔
12.12.2024 13:52 — 👍 12 🔁 7 💬 0 📌 010 دسمبر 2008 کو اقوام متحدہ نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی انسانی حقوق کیلئے کی جانے والی لازوال خدمات پر "اقوامِ متحدہ ایواڑد برائے انسانی حقوق” (U.N. Human Rights Award) سے نوازاہ ۔ یہ ایوارڈ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وصول کیا۔
10.12.2024 06:46 — 👍 17 🔁 11 💬 0 📌 0Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari reaffirms commitment to creating an inclusive and equitable society for persons with disabilities (PWDs) on the International Day of Persons with Disabilities.
#InternationalDisabilityDay
Read More: ppp.org.pk/pr/33020/
Chinese Ambassador to Pakistan, Jiang Zaidong called on Chairman Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari today at Zardari House Islamabad.
Read More: ppp.org.pk/pr/33033/
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ضلع سکھر میں جلسہ عام، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
#PPPFoundationDay #Sukkur
National Assembly
#ppp @jeaybhutto
جادوگرنی شاید بھول گئی تھی کہ حافظ صاحب کو سورۃ البقرہ زبانی آتی ہے ان پر جادو ٹونا اثر نہیں کرتا۔
🤪🫣
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی سخت مذمت
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32974/
پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آتی ہے تو ہم غریبوں، محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرتے ہیں۔
#PPP #FoundationDay #57thYears
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
#Politics #Pakistan #PPP
16.11.2024 19:14 — 👍 330 🔁 140 💬 27 📌 6