احسنی صاحب's Avatar

احسنی صاحب

@a-sab.bsky.social

195 Followers  |  121 Following  |  4 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.4523

Latest posts by a-sab.bsky.social on Bluesky

جمعیت علماء اسلام کی #bluesky پر بھرپور انٹری
پاکستان کی تاریخ کا بلیو اسکائی پہلا کامیاب ھیش ٹیگ جمعیت علماء کا ہے الحمد للہ

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:43 — 👍 71    🔁 41    💬 5    📌 0

الســــــلام علیــــــکم ابـــــابیـــــلوں😍

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 19:47 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

الحمداللہ 🖤

لبرلز اور ملحدین اچھی کمپنی والا پیمپر استعمال کریں 😏

19.11.2024 20:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

نہ تن پر کپڑے، نہ خوراک، نہ رہائش اور نہ ہی کوئی خاندان ۔۔۔۔

اسلامی تاریخ میں مسلمانوں نے کبھی اتنے بےبسی اور بےکس نہیں دیکھی !!😭
اہلِ غزّہ

19.11.2024 20:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

😂

19.11.2024 20:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

#JamiatUlemaeIslam

اب راج کرے گی خلق خدا 🔥

19.11.2024 16:58 — 👍 42    🔁 15    💬 1    📌 0

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ..

امید ہے کہ یہاں جمعیۃ علماءاسلام کے ابابیل اپنے آپ کو گھر جیسا محسوس کر رہیں ہونگے.
سب کو ویلکم کرتے ہیں اور ان شاءاللہ سب کیساتھ ملکر جےیوآٸی/مولانا کے بیانیہ کو ہر جگہ پہنچائیں گے..
#JamaitUlemaeIslam

19.11.2024 16:34 — 👍 17    🔁 9    💬 0    📌 1
Post image

750 سے اسٹارٹ کیا تھا 1100 ھو گئے ۔
ابھی ایک ساتھ 350 لوگوں کو فالو بیک دیا ۔
بقیہ کو ان شاءاللہ لیٹ نائٹ ۔
ٹینشن مت لیں سب کو فالو بیک ملے گا ۔
اور سنائیں ڈرائی فروٹ کھانا شروع کردیا کہ نہیں ؟
😂😂

19.11.2024 14:19 — 👍 20    🔁 4    💬 6    📌 1

ماشاءاللہ آج جمیعت علماء اسلام کے ابابیل بلیو سکائی پر چھائے ہوئے ہیں ہر طرف جمیعت کے کارکن ایک دوسرے کو بڑھ چڑھ کر فالو کر رہے ہیں اور اپنے نئے آنے والے دوستوں کو مزید مضبوط کر رہے ہیں
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 18:24 — 👍 10    🔁 4    💬 0    📌 0

الســــــلام علیــــــکم ابـــــابیـــــلوں😍

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 19:47 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:25 — 👍 332    🔁 144    💬 40    📌 9

@a-sab is following 19 prominent accounts