@iqbalmalik.bsky.social
یہ ریاست اپنی وحشت اور درندگی کی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔
حب میں بلوچستان یونیورسٹی کے طالب علم زبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف جاری دھرنے پر براہِ راست فائرنگ اور خواتین و بچوں پر تشدد کھلی ریاستی دہشت گردی ہے۔
یہ ریاست ماں ہے یا ڈائن؟؟؟
جو اپنے ہی بچے کھائے جا رہی ہے۔
میری لاہور میں اپنے تمام صحافی دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنا ایک ووٹ 🙏🏻 شاکر اعوان صاحب کو ضرور دیں۔
28.12.2024 18:27 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0آللہ تعالیٰ محترمہ زرتاج گل صاحبہ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔۔۔
25.12.2024 06:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نو مئی فوجی گاڑیوں سے سول کپڑوں میں فوجی اُتارے گئے جنہوں نے بعد میں تنصیبات پر حملے کئے آج تک کسی نمک حرام نے پریس کانفرس میں اس کا جواب نہیں دیا اور کسی با شعور صحافی نے سوال بھی نہیں کیا😏😏
22.12.2024 04:55 — 👍 37 🔁 17 💬 0 📌 0افکار علوی کی شاعری اب دنیا کے بڑے میوزک بینڈ سمی یوسف نے میوزک کے ساتھ پیش کر دی، جاگیر کے بدمعاش اس سے بھی بیان حلفی لے کر دکھاٸیں،
مرشد کی تعریف میں چند جملے بولنے والے شہرت کی بلندیوں کو چھو جاتے ہیں، عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے۔
ان سب پڑھے لکھے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے سوال پوچھا کہ نہتے لوگوں کے اوپر گولی کیوں چلائی۔۔
جواب دینے کے بجائے ان کے گھروں کو توڑا گیا پاکستان میں ان کے والدین کو زدوکوپ کیا گیا دھمکیاں دی گئیں مارا پیٹا گیا ان کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی۔۔
🚨آپ فوج کی بنائی ہوئی کوئی شے کھاد سیمنٹ بھی استعمال کریں گے اس میں آپ کے ڈی چوک کے شہدا بھائیوں کا خون ملے گا
01.12.2024 13:29 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0🚨 عمران خان کو رہا کرو ورنہ ہم نے پھر میٹنگ کی ہے، اگلی حکمت عملی تیار کرلی ہے، ہم اپنے حق کے لیے لڑیں گے مریں گے
اور حق کے لیے ماریں گے بھی
علی آمین گنڈاپور کا خطاب
ایک اور دل دہلا دینے والی ویڈیو اگئی 💔😢
29.11.2024 19:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لاہور میں پولیس نے عمران خان کے نعرے لگانے پر بارات سے دلہے کو گرفتار کر کے قیدی وین میں ڈال دیا
29.11.2024 15:27 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0یہ عمر فاروق ہے
جس کو بے دردی سے گولی ماری گئ لیکن قسمت اُنکی اچھی تھی کے پاؤں پر لگی، آپریشن تو ہوگیا لیکن اب ایک ہفتے بعد پتا چلے گا کہ عمر کا پاؤں ٹھیک ہوتا ہے یا نہیں۔
پی کے 83 میں اسکی رہائش ہے
بڑے پیمانے پر گولیوں کے شکار اس ویڈیو میں موجود ہیں شہدا اور زخمی فرش پر پڑے ہیں
اللہ تباہ کرے ظالموں کو
سر مبارک ہو آپ کو ،
جس 26 ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں آپ چیف بنے ہیں ،اس آئینی ترمیم کے خلاف ہونے والا احتجاج،
آپ کو چیف لگانے والوں نے ختم کروا دیا ہے ،
نوکری مبارک ہو سر۔۔۔۔
لعنت ہو اُن سب پر جنہوں نے اپنے لوگوں پر سیدھی گولیاں چلانے کے لیے تعاون فراہم کیا اللہ تم سب کو برباد کرے
28.11.2024 02:19 — 👍 45 🔁 21 💬 11 📌 2میں اتنی زیادہ شیلنگ اور فائرنگ آج تک نہیں دیکھی جتنی کل اسلام آباد میں ہوئی
مجھے لگ رہا تھا میں فلسطین لبنان یا شام میں ہوں خامد میر
D Chowk ✌️
26.11.2024 17:09 — 👍 92 🔁 27 💬 5 📌 1پورے لانگ مارچ میں سب سے زیادہ خوبصورت ویڈیو ہر کوئی اس کو ریپوسٹ کریں
26.11.2024 12:48 — 👍 78 🔁 33 💬 2 📌 0International Media reporting the situation but Pakistani Media is compromised.
26.11.2024 17:02 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0ہم دو دنوں سے بھوکے ہیں ہم سینوں پر گولیاں کھائیں گے لیکن عمران خان کے کر جائیں گے۔۔۔
کارکنان۔۔۔
سعودی اخبارات میں بھی عمران خان کے بارے میں خبریں شروع۔۔
25.11.2024 19:57 — 👍 11 🔁 9 💬 0 📌 0List:04
F4FB👇💯
Only #PTI_Followers
@zia1o.bsky.social
@tahirkhanmsd.bsky.social
@malik8221.bsky.social
@waseems.bsky.social
@malik.bsky.social
@bachajee.bsky.social
@mxdx99.bsky.social
@ptifollowers.bsky.social
پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے اس کو لائک،ریٹویٹ فولو کریں اور اپنا ہینڈل کمینٹ کریں
“واردات الرٹ 🚨 “
۔۔
کوئی ویڈیو پیغام ریکارڈ نہیں کروایا گیا
نا ہی خان صاحب @ImranKhanPTI اپنے تین بنیادی مطالبات سے دستبردار ہوئے ہیں
۔۔
میڈیا پر “خاص ہدایات” کے تحت خبر چلوائی جا رہی ہے تاکہ عوام پسپا ہو جائیں
“افواہ سازی” بھی جنگی حربوں میں ایک اہم ہتھیار ہے
“یقین نہیں کرنا”
بریکنگ نیوز
اسلام آباد ڈی چوک میں کسی بندے کو کھانے یا پانی کی ضرورت ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03017972974
ہمارے ٹیم اپکو سارے چیزیں پہنچے گا
🚨🚨
شہید کانسٹیبل مبشر بلال بھاگتے ہوئے پولیس وین سے پھسل کر گرا پولیس نے ٹھیک سے گاڑی پر بھی نہیں چڑھنے دیا پھسل کر گرا سر پر چوٹ لگنے سے جان گئی
مظاہرین آوازیں دیتے رہے کہ اسے ہاسپٹل لے جائیں لیکن کسی کو احساس نہ ہوا ابتدائی طبی امداد بھی مظاہرین نے جو بن سکی دی
🚨🚨کارکنان بشریٰ بی بی کی حفاظت یقینی بنائیں۔ اکیلے مت چھوڑیں۔ انہیں گرفتار کروا کر خاموش کروانے کی پلاننگ کی گئی ہے۔ شہباز گل
25.11.2024 18:44 — 👍 24 🔁 12 💬 0 📌 0@ptif.bsky.social
@suny1.bsky.social
@m1hr.bsky.social
@mhr1.bsky.social
@1gijl.bsky.social
@ranag80.bsky.social
@rabiakhan1.bsky.social
@fatimahpti.bsky.social
@fatimaniazi804.bsky.social
@ptifollowers.bsky.social
@rjrafiq.bsky.social 🫶👈
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں