صرف غریب شامل ہیں لسٹ میں
اور حسان ایلیٹ میں سے ہے۔
@mechashafay.bsky.social
بھیڑ چال کی وجہ سے آگیا ہوں یہاں۔ مہاجرین ٹوئٹر
صرف غریب شامل ہیں لسٹ میں
اور حسان ایلیٹ میں سے ہے۔
9 مئ کا رولا یہاں کم ہے
21.12.2024 15:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جاوید چوہدری فالو کررہے ہیں آپ سب کو ؟
21.12.2024 15:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو بات ہے
21.12.2024 15:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مولا میرے
مولا میرے
دیکھ لیں اب
اسطرح کہ کنٹینٹ کیرئڑر ہی کامیاب ہورہے
غریبوں کو سزا دے دی
اب اگلا مرحلہ مڈل کلاس کا آنا چاہئیے
پھر امیروں کا
پھر ایلیٹ کلاس کا۔
نوٹ: خدیجہ شاہ کو ایمینوٹی حاصل ہے۔
بشار خاندان نے جو ظلم ڈھائے ہیں
اگر وہ نہ کیے ہوتے
اور ملک کو کسی حد ترقی کی راہ پر لگایا ہوتا
تو شاید اور کچھ عرصہ اسکا اقتدار چل جاتا۔
Turkey and Qatar have to play their part now in the development of Syria.
54 years of Tyranny ended.
بڑے غم ہیں بھئ
دوسروں کہ
Karachi
January 2024
ایسا لگتا ہیکہ ریاست جان بوجھ کر ایسے بھدے کیسزبنوارہی ہے۔
حکومت کو ہی گالیاں پڑ رہی ہیں
جب کہ یہ کام بقول باجوہ "نیچے والے کچھ زیادہ ہی کر جاتے ہیں" کی طرح ہی ہوا ہے
اللَّهُمَّ نَوْرٍ قُلُوبَنَا بِالْقُرآن
اے اللّٰہ! ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرما دے
آمین
بیکباب دکھتی ہوگی
23.11.2024 04:24 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0علم برائے فروخت
22.11.2024 10:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Kidheys baich k bhi nh aaega
22.11.2024 10:56 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0جلدی جلدی سولر لگوالو
جس جس نے لگوانا ہے
کائنات
21.11.2024 10:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ اور دیگا
انشااللہ
آپ نے اسٹاک میں پیسے ہی نہیں لگائے
21.11.2024 10:27 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Azerbaijan araha hy humary han kuch na kuch karny...
21.11.2024 08:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0امریکہ سے کیا خبریں ہیں سر؟
سنا ہے کہ کوئ پیغام پہنچایا جارہا ہے سفیر کہ زریعے ؟
لے بھئ ادھر سے بھی ہجرت کرنی پڑیگی
20.11.2024 18:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا کہنے کیا کہنے
20.11.2024 18:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Idher bhi Sandhilla Sahab ka rola pohanch gaya hy...
20.11.2024 14:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Dassooo
20.11.2024 14:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"جانتے ہو عورت کی عمر کے چھ حصے ہوتے ہیں۔ بچی، لڑکی، نو عمر خاتون، پھر نو عمر خاتون، پھر نو عمر خاتون، پھر نو عمر خاتون۔"
شفیق الرحمان بھلے وقتوں میں یہ کہہ کر نکل لئے جب فیمینزم اور مسو گائنی ابھی دریافت نہیں ہوئی تھی۔
چاچا کپی نے بلیو اسکائ کہ بارے میں کوئ رائے دینے سے انکار کردیا ہے۔
زرائع
کورٹ رپورٹر مطابق ضمانت فیصلہ کے بعد نعیم پینچودہ نے جسٹس لل اورنگزیب سے پوچھا کہ اب خان صاحب چھوٹ جائیں گے جس پر جج نے عینک اتارتے ہوئے ہاتھ آنکھوں پر ملتے ہوئے کہا “اس عمر اور اس ٹھنڈی سموگ میں خان کا باہر انا اور سر اٹھانا ہی بڑی بات ہے اور چھوٹنا تو قسمت نال ہی ہے”
سناؤ فیر