میں شہزادہ محمد بن سلمان کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے میری اپیل پر 7200 پاکستانیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کیا، میں نے ہمیشہ اپنے عہدے کو عام پاکستانیوں کی بہتری کے لیے استعمال کیا اور میں جب تک زندہ ہوں یہ کرتا رہوں گا۔
چیئرمین عمران خان
@syedhassan512.bsky.social
للَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرجَهُمْ 🤲 یاعلی ولی اللّٰہ ادرکنی فی سبیل اللّٰہ حق حیدر 💐 اَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَهَ الْحُسَیْنِ یَوْمَ الْوُرُود 😭🤲
میں شہزادہ محمد بن سلمان کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے میری اپیل پر 7200 پاکستانیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کیا، میں نے ہمیشہ اپنے عہدے کو عام پاکستانیوں کی بہتری کے لیے استعمال کیا اور میں جب تک زندہ ہوں یہ کرتا رہوں گا۔
چیئرمین عمران خان
"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
08.12.2024 07:56 — 👍 133 🔁 60 💬 6 📌 1عوام جواب کی منتظر ہے کہ آخر #گولی_کیوں_چلائی
07.12.2024 06:24 — 👍 188 🔁 84 💬 11 📌 2" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
04.12.2024 08:05 — 👍 296 🔁 105 💬 8 📌 6وہ کون سے کسان ہیں
04.12.2024 20:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
01.12.2024 05:19 — 👍 207 🔁 96 💬 8 📌 3سوال صرف ایک!
30.11.2024 06:04 — 👍 88 🔁 57 💬 1 📌 2سلمان اکرم راجہ شہید انیس ستی کی قبر پہ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔
29.11.2024 13:02 — 👍 199 🔁 69 💬 6 📌 1ہم اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں، عمران خان نے جو تین مطالبات رکھے ہیں وہ اِنشاءاللہ منوا کر رہیں گے، دوسرے شہروں سے بھی عوام سے درخواست ہے کہ سب اسلام آباد پہنچیں.
بیرسٹر عمیر نیازی
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے!
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”
#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
22.11.2024 13:31 — 👍 94 🔁 37 💬 5 📌 2جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام
اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
عمران خان زندہ آباد
22.11.2024 15:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مبارک باد اور کریڈٹ بیرسٹر سلمان صفدر کا بنتا ہے، ہم ان ہی کی مشورے پر چلے، پچھلے 2 سال میں سلمان صفدر نے مشکل حالات میں قانونی جنگ لڑی۔
علیمہ خان
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
20.11.2024 13:29 — 👍 389 🔁 119 💬 18 📌 6Loud & Clear 🚨
19.11.2024 18:58 — 👍 108 🔁 28 💬 1 📌 1کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024
19.11.2024 19:13 — 👍 276 🔁 87 💬 4 📌 1