's Avatar

@msaadi.bsky.social

128 Followers  |  15 Following  |  13 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4199

Latest posts by msaadi.bsky.social on Bluesky

اس سال ڪا بهترين جملا نواز شريف 12وان کھلاڑی ہے

31.12.2024 08:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

وہ تمہیں نئے نئے ڈراموں سے گمراہ کریں گے تم گولی کیوں چلائی کا سوال کرنا

11.12.2024 09:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یعنی مجھے کیوں نکالا والے قائد۔

07.12.2024 17:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

وقت کا دھارا جب پلٹا کھاتا ہے تو پھر صرف رونا ہی بنتا ہے یاد رکھیے یہ آفیسرز صرف اپنے مفادات کے گرد گھومتے ہیں کبھی mqm کبھی نون تو کبھی ppp کبھی پی ٹی آئی بتاؤ تو سہی کس کے ساتھ وفا نبھائی گئی ۔عمران خان تو پھر بھی وقت کے ساتھ سیکھ گیا ۔لیکن آپ لوگ۔۔۔۔,۔۔,۔۔

02.12.2024 09:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تم صرف لاش اٹھانے کے لیے ہو #سانحہ ڈی چوک#

27.11.2024 09:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

لیڈر صرف عمران خان ہے اس کے ایک اشارے پر عوام کی لاشیں بھی گریں اور مار بھی کھانے کو تیار ۔پارٹی کے میر جعفر اور میر صادق کے محاسبہ کی ضرورت ہے جو سالوں کی محنت کو صفر پر لا کر چھوڑتے ہیں۔اور پھر کارکن زیرو سے شروع کرتے ہیں اور 99 پر لاتے ہیں

27.11.2024 05:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پہلی بات تو یہ ہے کہ خاتون نے بتایا کہ اُنھیں کسی ذریعہ سے پتہ چلا کہ باجوہ کو فون آیا ۔تو اس کا سوال تو باجوہ سے بنتا ہے کہ اُسے کس نے فون کیا اور اگر پٹواری سمجھتے ہیں کہ یہ سعودیہ پر الزام ہے تو پھر سعودیہ کو صفائی پیش کرنا چاہئے ۔یہ یہاں سب ال سعود کے مامے بنے ہوئے ہیں

22.11.2024 06:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

مثالیں اُن بزرگ ہستیوں کی جو تحفہ بھی قبول کرتے ہوئے اس بات کی جانچ کرتے تھے کہ تحفہ پیش کرنے والے نے کہیں کسی کا حق تو نہیں کھایا یا دریائے فرات کے کنارے اگر کتا بھی بھوک سے مر جائے تو خلیفہ وقت سے سوال ہوگا۔مگر آج منبر بلکل خاموش ہے

22.11.2024 04:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

يہ پارٹی صرف عمران خان کی ہے لوگوں کی عمران خان سے محبت اس حد تک ہے کہ وہ لوگ اس سے جُڑے ہر رشتے سے ڈانٹ کھانے تک کو تیار ہوتے ہیں ۔اور انہیں معلوم ہے کہ ان سے زیادہ عمران خان سے کوئی اور مخلص نہیں۔اسے آپ موروثیت تو نہیں کہ سکتے۔

21.11.2024 08:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پہلے صرف جیو سے شکوہ کیا جاتا تھا مگر میڈیا مینیجمنٹ کے نام پر تمام چینل ہی مینیج ہیں۔اور پھر اپنی مظلومیت کا رونا بھی روتے ہیں آپ سے کوئی اگر گن پوائنٹ پر خبریں چلوانا چاہتا ہے تو چھوڑ دیں صحافت ایسی بھی کیا مجبوری بیشک جھوٹ بول کر ہی سہی اپنا شکم انہیں بھرنا ہے

19.11.2024 05:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Follow me

19.11.2024 03:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

انتہائی احمکانہ سوچ ہے کیا بلیو sky پلیٹ فارم پٹواریوں کی ایجاد ہے جو pti سپورٹر اس کا بائیکاٹ کرے گے نظریاتی بات کیا کریں اتنا بغض درست نہیں ۔کل رانا ثناءاللہ کی بات کو pti نے سپورٹ کیا ہے اور جو کچھ بہتر بات کرتا ہے اُسے سپورٹ کیا جاتا ہے۔آپ نے ٹک tak کے خلاف محم کی جو قابل ستائش ہے

18.11.2024 06:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مگر سوچنے کی بات ہے کہ برطانیہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی چکمہ دیا جا سکتا ہے بس آپ کے اوپر تگڑا ہاتھ ہونا چائیے

18.11.2024 05:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@msaadi is following 13 prominent accounts