ہاہاہا کمال کا گانا ہے 😂 سنو مزہ آجائے گا اور شئیر کریں آگئے یوتھیوں کی جلائیں ۔
@haniharoon.bsky.social
ہاہاہا کمال کا گانا ہے 😂 سنو مزہ آجائے گا اور شئیر کریں آگئے یوتھیوں کی جلائیں ۔
فتنہ الخوارج تحریک انصاف وِنگ ۔
28.11.2024 13:17 — 👍 12 🔁 2 💬 0 📌 1اسد قیصر تحریک انتشار کا نیا چیئرمین اور علی محمد خان جنرل سیکٹری
کیا یہ سچ ہے
AI genrated
28.11.2024 15:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام
28.11.2024 15:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ٹر گئے یار کفناں والے
تے چھڈ گے نے شلواراں
😝
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَٰهِ النَّاسِ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ
ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب۔ لائٹیں بند۔ بشری نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔
روشنی واپس آئی تو ورکر نے دیکھا، بشری اور گنڈا پور دونوں غائب!
Copied
ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا
سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں
گڈ مارننگ میرے عزیز مسلم لیگیو
دو دن کے بعد رات کو پرسکون نیند کے بعد تمام مسلم لیگوں کو مبارکباد جنھوں نے بڑھ چڑھ کر سوشل میڈیا پر اپنی قیادت کو جنجھوڑا اور ایکشن لینے پر مجبور کیا۔ ویلڈن پاکستان مسلم لیگ اور سپورٹر آپکے دباؤ کے نتیجے میں حکومت نے یوتھیوں کو لیرو لیرو کیا۔
ڈی چوک میں شلواریں چھوڑ کر گاڑیاں چھوڑ کر بھاگنے والے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی کال تک یہ دھرنا جاری رہے گا پی ٹی آئی قیادت نے اپنے یوتھیوں کو گدھا سمجھ رکھا ہے
27.11.2024 14:01 — 👍 29 🔁 5 💬 2 📌 0
یہ تصویر فائنل کال کی نمائندہ تصویر یعنی سگنیچر پکچر ہے
یہ 5 ہزار سالہ تاریخ رکھنے والی شلوار ہے
جب کوئی فائنل کال پہ بلائے گا
تم کو یہ شلوار یاد آئے گا
🤭🤭😜🍩
President of Belarus met with President PML-N Muhammad Nawaz Sharif, PM Muhammad Shehbaz Sharif and CM Punjab Maryam Nawaz in Murree.
27.11.2024 16:45 — 👍 119 🔁 27 💬 5 📌 0پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈکس پہلی مرتبہ 97,000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا.
21.11.2024 08:45 — 👍 35 🔁 5 💬 3 📌 0بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴾
دو بڑی خبریں
بریکینگ نیوز:عدالت نے عمران خان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج کردی۔
بریکنگ نیوز:الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے منحرف رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کردیا،
Islamabad
19.11.2024 18:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جس رب کو یوسف اتنا خوبصورت ہے اس کا محبوب کتنا خوبصورت ہوگا ۔۔❤️✨
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں
یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں
یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں
نہ 26 ویں ترمیم منسوخ ہوگی۔
نہ 8 فروری کے نتائج عمران کی خواھش پر بدلے جائیں گے۔
اور نہ ہی مجرموں کو بغیر عدالتی کارروائی کے چھوڑا جائے گا۔
فائنل کال ہو یا سپر فائنل کال۔ اسٹیبلشمینٹ سے عمران کے روابط اس وقت تک منقطع رہیں گے جب تک وہ 9 مئی سمیت ریاست مخالف جرائم پر معافی نہیں مانگتے۔ ختم شد۔
اختیار ولی خان
19.11.2024 18:26 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اختیار ولی
19.11.2024 18:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0خیبرپختونخوا کے عوام کا پیسہ مظاہروں پر جھونک دیا گیا۔58 کروڑ سے زائد رقم پروپیگنڈا، ایندھن، اور ‘اعزازیوں’ پر خرچ۔ یہ خطیر رقم تعلیم، صحت یا عوامی فلاح پر خرچ ہوتی تو شاید حالات مختلف ہوتے۔ عوام کے ٹیکس کو یوں ضائع کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔👇👇
19.11.2024 18:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آئی ایم ایف پروگرام کے لیے سعودی عرب اور چین کی مدد لینا پڑی آئی ایم ایف پروگرام منظور کرانے میں مدد پر صوبوں کا شکر گزار ہوں، دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
#PMLN
اللَّهُم صلِّ وسلم وبارك على نبينا مُحمد ﷺ
جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے
#JamiatUlemaeIslam
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ﷺ
19.11.2024 17:02 — 👍 81 🔁 22 💬 4 📌 119-11-2024 Field Hospital report!
Lab test: 935
Ultrasound & X-Ray: 104
Patients Benefited: 5167 #PMLN
اللَّهمَّ أنْتَ ربِّي ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ ، خَلقتَني وأَنا عَبْدُكَ ، وأَنا علَى عَهْدِكَ ووعدِكَ ، ما استطعتُ ، أعُوذُ بِكَ مِن شرِّ ما صنعتُ ، أبوءُ لَكَ بنعمتِكَ عليَّ ، وأبوءُ لَكَ بذنبي ، فاغفِر لي ، فإنَّهُ لا يَغْفِرُ الذُّنوبَ إلَّا أنْتَ
19.11.2024 17:54 — 👍 31 🔁 5 💬 0 📌 0