عظیم ہستی
13.12.2024 04:06 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0@hmbhatti.bsky.social
عظیم ہستی
13.12.2024 04:06 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0صبر کیا ہے؟
14.12.2024 02:16 — 👍 22 🔁 2 💬 1 📌 0آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا،حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
ملک میں پُر امن سیاسی کلچر کو پروان چڑھایا جائے،فوج اور عوام کے درمیان دوریاں بڑھانے کے بجائے کم کرنے کی ضرورت ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
ملک میں پُر امن سیاسی کلچر کو پروان چڑھایا جائے،فوج اور عوام کے درمیان دوریاں بڑھانے کے بجائے کم کرنے کی ضرورت ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
جمہوری آوازوں کو دبائیں گے تو نتائج اچھے نہیں نکلیں گے
30.11.2024 11:33 — 👍 26 🔁 10 💬 0 📌 0کوئی ایک پیرامیٹر ایسا نہیں ہے کہ جس کی بنیاد پر ہم کہیں کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے
30.11.2024 11:34 — 👍 31 🔁 12 💬 2 📌 1انٹرنیٹ بند کرکے نوجوانوں کو مایوس، بے روزگار اور جمہوری آزادیوں کو قید کیا جا رہا ہے، یہ ہتھکنڈے ناقابل برداشت ہیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم کی زیر صدارت کسانوں کو درپیش مسائل کے حوالے سےمشاورتی اجلاس جاری ہے
04.12.2024 08:19 — 👍 24 🔁 8 💬 0 📌 0دنیا بھر میں آئی ٹی سیکٹر بلندیوں کو چھو رہا ہے ہمارے ہاں آئے روز فائر وال نصب کرنے کے تجربے ہوتے ہیں۔ چاہیے تو یہ تھا کہ حکومت مزید سہولیات دے کر آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھانے کی فکر کرتی، لیکن الٹا انٹرنیٹ سلو کر کے آئی ٹی انڈسٹری کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
07.12.2024 12:30 — 👍 13 🔁 6 💬 0 📌 0عالمی برادری فلسطین میں قتل عام کے خلاف اپنا کردار ادا کرے، ڈونلڈ ٹرمپ کا فلسطین کے بارے میں دھمکی آمیز بیان قابل مذمت ہے۔ جماعت اسلامی 29 دسمبر کو اسلام آباد میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور امریکہ و اسرائیل کی مذمت کے لیے ایک بڑا ملین مارچ کرے گی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
اسلام آباد مظاہرے میں ہلاکتوں کی شفاف تحقیقات کروائی جائے، اگر ایک طرف سے سینکڑوں ہلاکتوں کا دعویٰ کیا گیا تو دوسری طرف حکومت کی طرف سے ایک بھی ہلاکت نہ ہونے کی بات بھی جھوٹ ہے۔ ایک انسان کا قتل بھی قرآن حکیم کے مطابق پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
اسلام آباد میں پختونوں کے خلاف حکومتی آپریشن اور ناجائز مقدمات قائم کرنا قابل مذمت ہے، اس عمل سے عوام میں لسانی تقسیم بڑھے گی، جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بے گناہ افراد کی رہائی اور مقدمات کی پیروی کے لیے لیگل سیل قائم کیا ہے،
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
مہنگائی کم کرنے کی دعویدار حکومت نے گیس کی قیمت میں تین سو فی صد سے زائد اضافہ کیا ہے، بجلی کی قیمت میں کوئی کمی نہیں آئی، ونٹر پیکج قوم کے ساتھ دھوکہ ہے، میڈیا کو اشتہارات کی رشوت دے کر من پسند خبریں لگوائی جاتی ہیں،
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
اسٹاک ایکسچینج بڑھنے اور مہنگائی کم ہونے کے راگ الاپنے والی حکومت بتائے کہ عام آدمی کی زندگی میں کیا آسانی آئی ہے؟ اشیائے خورد و نوش، پیٹرول و گیس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور مہنگائی صرف حکمرانوں کے بیانات میں کم ہوئی ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور ن لیگ اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم ہے، انھیں فارم 47 کے ذریعے عوام پر مسلط کیا گیا ہے، سندھ میں "سسٹم" کے نام پر قبضے و لوٹ مار کا بازار گرم ہے، اس گندے سسٹم کو فی الفور بند ہونا چاہیے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
مہنگائی، کسان اور دیگر عوامی مسائل کسی سیاسی جماعت کا مسئلہ نہیں، جماعت اسلامی عوامی مسائل کے حل اور کسانوں کے جائز حقوق دلوانے کی تحریک چلائے گی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
ہماری کوئی آواز پاکستان کی پارلیمنٹ میں نہیں ہے، آواز ہے تو جاگیرداروں کی ہے
26.11.2024 08:50 — 👍 27 🔁 12 💬 0 📌 0پاکستان کو ہم اس قابل بنائیں کہ اسی میں ترقی کریں اور یہی پوری دنیا کی لیڈرشپ بھی کر سکے
26.11.2024 08:52 — 👍 28 🔁 15 💬 0 📌 0تعلیم کا حق ہر غریب کا حق ہے ، ہر امیر کا حق ہے، یہ دولت کی بنیاد پر تقسیم نہیں کی جاتی
26.11.2024 08:58 — 👍 39 🔁 18 💬 4 📌 1سیاسی کارکنان قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں ان کے خلاف طاقت کا اندھا استعمال ناقابل قبول ہے، یہ پاکستان کے آئین اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے
27.11.2024 13:13 — 👍 21 🔁 8 💬 1 📌 0لبنان میں جنگ بندی عملاًاسرائیل کی شکست اورمزاحمت کی فتح ہے، اسرائیل اپنی خفگی مٹانے کے لیے حماس کو تنہا کرنے کے دعوے کررہاہے، لیکن شکست فلسطین اور غزہ میں بھی اسرائیل کا مقدر ہے۔ ان شاء اللہ فلسطین آزاد ہوگا
28.11.2024 12:09 — 👍 16 🔁 9 💬 0 📌 0منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن موجود ہ ملکی و سیاسی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
29.11.2024 09:12 — 👍 15 🔁 7 💬 0 📌 0آج پوری دنیا میں یوم فلسطین منایا جا رہا ہے، پوری دنیا کے باضمیر لوگ صیہونی مظالم کے خلاف ہیں۔ فلسطین میں فوری جنگ بندی کے لیے مسلم ممالک سمیت عالمی طاقتوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ صہیونی ریاست کے وزیراعظم کو عالمی عدالت کی طرف سے جنگی مجرم قرار دینے کے عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچنا چاہیے۔
29.11.2024 11:50 — 👍 8 🔁 5 💬 0 📌 0سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر شرم ناک اور بوگس مقدمہ فی الفور ختم کر کے انھیں رہا کیا جائے۔ مارشل لاؤں میں بھی اس طرح کا جمہوری جبر نہیں ہوتا جو اس وقت موجود ہے
29.11.2024 11:51 — 👍 7 🔁 5 💬 0 📌 0یہ حقائق منظر عام پر آنے چاہیے کہ 24 تا 26 نومبر کے درمیان کیا ہوا، حکومت و احتجاج کرنے والوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی، کیا طے پایا اور اس کی خلاف ورزی کس طرف سے ہوئی؟ اس بات کا پتہ چلنا چاہیے کہ وہ کون سے عناصر ہیں جو پاکستان کے حالات کی خرابی اور انارکی چاہتے ہیں؟
29.11.2024 11:51 — 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 0اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آگے بڑھنے پر شادیانے بجانے والے جواب دیں کہ کیا انڈسٹریلائیزیشن آگے بڑھ رہی ہے، مہنگائی، اشیائے خوردو نوش، پیٹرول و بجلی اور ڈالر کی قیمتوں میں کمی آئی ہے؟ ادارے بیچ کر جان چھڑوانے والے جواب دیں کہ تعلیم، صحت، روزگار اور عام آدمی کے معیار زندگی میں کیا بہتری آئی ہے؟
29.11.2024 11:52 — 👍 7 🔁 3 💬 0 📌 0کوئی جرنیل، بیوروکریٹ، جاگیردار، وڈیرا یا جعلی فارم 47 پر بننے والا وزیراعظم پاکستان کا مالک نہیں، یہ کون ہوتے ہیں جو فیصلہ کریں کہ پاکستان کا فلاں علاقہ ریڈزون ہے اور وہاں سیاسی احتجاج نہیں ہو سکتا۔
29.11.2024 11:52 — 👍 10 🔁 6 💬 0 📌 0بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرار داد منظور کرنا قابل مذمت ہے، الیکشن میں کروڑوں ووٹ لینے والی پارٹی کے بارے میں اختلاف کے باوجود یہ طرز عمل آمرانہ ہے
29.11.2024 11:52 — 👍 17 🔁 6 💬 0 📌 1