Ali Jatt's Avatar

Ali Jatt

@jatt302.bsky.social

Fear Allah and remember Allah

266 Followers  |  200 Following  |  3 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5722

Latest posts by jatt302.bsky.social on Bluesky

‏عجیب سائنس ہے۔
ن لیگ اپوزیشن میں ہو تو اس کے حامیوں کو رگڑا لگتا ہے۔
حکومت میں ہو تو اس کے حامیوں کو اور زیادہ رگڑا لگتا ہے۔

یہ چکر کیا ہے؟

21.12.2024 12:58 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0

نفرت میں مزید اضافہ کیا ہے اور کچھ نہیں یہ سزاے تو ختم ہو جاے گی مگر نفرت کبھی ختم نہیں ہوتی

21.12.2024 13:29 — 👍 21    🔁 8    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مہر عبدالستار کا قافلہ اوکاڑہ سے

اگر یے جزبہ پینڈی اور اسلام آباد کے لوگوں نے دیکھیا فتح یقینی ہے انشاءاللہ ہماری 🤲🤲🤲

24.11.2024 10:42 — 👍 14    🔁 5    💬 0    📌 0

تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.

23.11.2024 10:14 — 👍 83    🔁 15    💬 5    📌 0

‏جو پلان اس وقت پی ٹی آئی قیادت کے پاس ہے ،یقین کرو بہت لیتھل ہے۔
‏اس حکومت کو سمجھ ہی نہیں انی انکے ساتھ ہو کیا رہا ہے۔

23.11.2024 18:08 — 👍 10    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image 23.11.2024 18:06 — 👍 12    🔁 2    💬 0    📌 0

وزارت داخلہ کا سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ

ملک کے دیگر حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی، ترجمان

23.11.2024 18:20 — 👍 11    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں

23.11.2024 13:50 — 👍 218    🔁 100    💬 5    📌 4

بلیو سکائی پر میں نے اکاؤنٹ صرف عمران خان کو سپورٹ کرنے کے لیے بنایا ہے ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے ہی رہیں گے #PTI #imrankhanpti

23.11.2024 15:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جب تک عمران خان کے ساتھ ایسے ماںوں کی دعائیں ہو ۔کوئی عمران خان کی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

19.11.2024 09:14 — 👍 131    🔁 41    💬 7    📌 3
Post image

On the instructions of Chairman PTI Imran Khan, the following Twin City Coordination Committee for the 24th November protest has been appointed with immediate effect.

19.11.2024 19:24 — 👍 280    🔁 103    💬 6    📌 5

پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!

19.11.2024 12:08 — 👍 547    🔁 174    💬 31    📌 9

‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے

19.11.2024 15:19 — 👍 1357    🔁 379    💬 114    📌 25

Pakistan under fascism

19.11.2024 11:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Imran Khan great leader

19.11.2024 11:15 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

19.11.2024 11:11 — 👍 428    🔁 167    💬 36    📌 12

@jatt302 is following 14 prominent accounts