Single Me practicing 😂
22.05.2025 15:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@shoaib173.bsky.social
student of mechanical engineering. |Die hurt fan of Imran Khan ❤️🔥|
Single Me practicing 😂
22.05.2025 15:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Pak India war 😂
08.05.2025 20:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0😂
30.04.2025 15:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0My x payout is blue sky can pay to their creators..?
13.04.2025 03:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پرانے دور میں جب ریل گاڑی ریلوے اسٹیشن پر رکتی تھی تو یہ سہولت بھی میسر تھی۔
1930ء😀
This is Pakistan babay 😂😂
03.12.2024 15:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Shame on you 😔
02.12.2024 19:32 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0لکہ چی ٹولہ قافیلہ می مڑہ وی
لکہ خالد بن ولید خفہ یم 🥺
D chowak 😭😭
27.11.2024 07:26 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0Pakistan forces killed hundreds of peaceful people last night in Islamabad 😭😭
27.11.2024 07:26 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 0عوام 😂😂
26.11.2024 13:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0دل دیا بغیر گزرنا ظلم ہوگا
25.11.2024 14:31 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0🫵 *_وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا:_* 🔥
*_إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ_*🫶🔥♥️
*پٹھان بھاٸی رات کے لیے چارج ہو رہا ہے۔*🔥
25.11.2024 12:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Pathan vs police 🔥
25.11.2024 10:42 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 0*_ساری رات شیل کھانے کے بعد بھی ان پر کوئی اثر نہیں ہوا خان نے ٹھیک کہا تھا دو ہی محلوق ہیں ایک انسان دوسرا پٹھان 😂😂_*
25.11.2024 06:23 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0علی امین : یار ریسٹ ہاؤس میں واش روم جانے دو🫣
ورکرز : نہیں ہم اڈیالہ جیل جائیں گے۔۔😱🔥
*مجھے سمجھ یہ نہیں آ رہی دھرنا پولیس دے گی یا پی ٹی ائی🤔🤣🤣*
24.11.2024 15:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ڈھوک کالا خان راولپنڈی میں اس نوجوان کو میری آنکھوں کے سامنے سیدھی گولی ماری گئی۔
*احمد فرہاد*
*بریکنگ نیوز*
*پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد دریاۓ جہلم پل خوشاب کا کنٹرول سنبھال لیا۔۔*
🫵 *ہتھیار پھینک دو ،عوام نے تمہیں چاروں طرف سے گھیر لیا ہے*
*شیر افضل خان مروت🔥*
🧐 *دنیا کا آٹھواں عجوبہ دیوار چین کے بعد دیوار کنٹینرستان* 🧐
🤣 *اس کو اسلام آباد کا بارڈر بھی کہا جا سکتا ہے* 🤣
*_کل عوام کا سمندر سب کنٹینرز ایسے بہا لے جائے گا۔۔۔۔!!_*
شہر اقتدارمیں زلزلے کے شدید جھٹکے ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت "804" بتائی جا رہی ہے
23.11.2024 16:55 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو *بڑے بڑے کنٹینر* ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی،
😆😆
میرے پاکستانیوں حالات کچھ اس طرح ہے 😆😂
23.11.2024 15:49 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0*_پاکستان کو " کھودا " جا رہا ہے_*
بغیرت 🖐️😂😀
قرآن مجید میں حکم ہے *امر* *بلمعروف* کہ *سچائی* کا ساتھ دو ہم پر فرض ہے کہ سچائی کا ساتھ دیں ،
مطالبہ نمبر 1 *عمران خان* کی *رہائی* اور *سیاسی اسیران* کی *رہائی* ،مطالبہ نمبر 2 ، *آئین* *و قانون کی بالادستی* ، ان مطالبات کو تسلیم کرنے تک *دھرنا* دیں گے ۔
🛑
*وزیر اعلیٰ کا اعلان*
تشدد شیلنگ اور فائرنگ کے دوران اگر کوئی نقصان ہوا تو زمہ دار *وفاقی حکومت* ہو گی۔ حساب دینا ہوگا ۔
*علی امین گنڈاپور*
*عمران خان* کے حکم پر ہر صورت *عمل* کروں گا، کارکن *ڈی چوک* پہنچیں ،حکومت سے مذاکرات کا آغاز *عمران خان* کی *رہائی* کے بعد ہوگا، میرا *اختیار* عمران خان کے پاس ہے وہ جو کہیں گے کروں گا،
🛑
*علی امین گنڈا پور*