's Avatar

@rjsohail.bsky.social

227 Followers  |  114 Following  |  18 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.496

Latest posts by rjsohail.bsky.social on Bluesky

Post image 22.11.2024 08:55 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

بی بی کے بیان پر گھنگرو توڑنے والو پہلی بات تو بی بی نے سعودیہ کا نام نہیں لئے
کال تو کہیں سے بھی آ سکتی ہے

22.11.2024 08:55 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

*_‏عمران خان رہا ہو گیا تو غریدہ فاروقی اور حسن ایوب نے سَرف کھا لینا ہے۔_*

20.11.2024 18:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کیا 24 نومبر سے پہلے مرشد باہر آ جائیں گے؟

20.11.2024 18:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان کو مایوس نہیں کرینگے، علی امین گنڈا پور

20.11.2024 14:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏مطیع اللہ جان 🔥

عمران خان صاحب کی رہائی اب بہت نزدیک آ چکی ہے انکو رہا کرنے سے پہلے زمان پارک یا بنی گالا کو سب جیل قرار دیکر انکو نظر بند کیا جا سکتا ہے۔ 9 مئی کے کیسز میں early hearing کی درخواست ڈالی جا رہی ہے وہاں سے بھی ضمانت متوقع ہے اور ابھی تک کسی نئے کیس میں انکو نہیں ڈالا جا رہا

20.11.2024 14:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

*_‏سلمان اکرم راجہ اور ندیم عباس بارا نے لاہور سے 24نومبر احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے سر جوڑ لیے۔۔_*

*_لاہور سے عوام کا سمندر اسلام آباد کی طرف رخ کریں گا🔥💪🏻_*

20.11.2024 14:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے واضح طور پر کلئیر کر دیا ہے کہ احتجاج 24 کو ہر صورت ہو گا مزاکرات بھی صرف خان کی رہائی سے شروع ہوں گے۔

20.11.2024 14:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

فالو بیک

20.11.2024 14:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کس کس کو میری پوسٹ نظر آ رہی ہے؟

20.11.2024 14:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کیا عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد رہائی ہو پائے گی؟

20.11.2024 14:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام و علیکم۔
فالو بیک ضرور کریں۔

20.11.2024 13:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Done

20.11.2024 13:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مطیع اللہ جان بھائی شکریہ فالو کرنے کے لئے۔ سب ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔ اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

20.11.2024 13:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

تھینک یو فار فالوونگ میم۔

20.11.2024 13:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

صدیق بھائی آپکا ٹویٹر والا بلو ٹک نہیں ہے یہاں بہت اچھا لگا کہ عام سے سوشل میڈیا استعمال کرنے والے لوگوں کی طرح آپ کا وی آئی پی اکاؤنٹ نہیں۔
ٹویٹر پر بڑے اکاؤنٹس کی مناپلی ہے۔

20.11.2024 13:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میرے خیال میں تو یہ ایپ ٹویٹر سے زیادہ فاسٹ ہے۔ کیا کہتے ہیں آپ سب؟ بس ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔ فالو کریں۔ اور جو ٹویٹر پر بڑے اکاؤنٹس کی مناپلی ہے وہ بھی ختم ہو جائے گی۔

20.11.2024 13:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Yes

20.11.2024 13:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی
‏اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی
‏یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔

19.11.2024 15:08 — 👍 535    🔁 161    💬 25    📌 4

‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں

20.11.2024 11:45 — 👍 309    🔁 90    💬 21    📌 3
Post image

‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج

20.11.2024 13:16 — 👍 1164    🔁 414    💬 65    📌 14

@rjsohail is following 17 prominent accounts