Mubashar Ahmad Khan's Avatar

Mubashar Ahmad Khan

@mubasharahmadkhan.bsky.social

ایسی فضا کے قہر میں، ایسی ہوا کے زہر میں زندہ ہیں ایسے شہر میں اور "کمال" کیا کریں

360 Followers  |  336 Following  |  44 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.7988

Latest posts by mubasharahmadkhan.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

‏یہ حکومت انسانی حقوق کی پامالی کررہی ہیں
جب کوئی شاعر نظم پڑھتا ہے اسے اٹھایا جاتا ہے کسی کو حج جاتے ہوئے احرام میں جہاز سے اتار دیا جاتا جب کوئی میڈیا سوال کرتا ہے اسکا چینل بند کردیا جاتا ہے
پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر

12.12.2024 12:45 — 👍 29    🔁 12    💬 1    📌 0
Video thumbnail

اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع
سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی

01.12.2024 16:12 — 👍 135    🔁 66    💬 6    📌 2
Post image 01.12.2024 08:47 — 👍 4    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ورکرز کئی گھنٹے حکومتی جبر کا مقابلہ کرتے رہے آخر کار فائرنگ کرنی پڑھی پھر بھی وہ فوراً دُم دبا کے بھاگے نہیں. ورکرز بہادر تھے.
حامد میر

30.11.2024 21:23 — 👍 48    🔁 29    💬 3    📌 1
Post image

💯 agreed

30.11.2024 12:48 — 👍 124    🔁 54    💬 6    📌 3
Post image

‏سوال ہو گا
بار بار ہو گا
چاہے ہمیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، ہمیں اسلام آباد سانحے پرآواز اٹھانے سےمنع کریں۔
ہم اس ملک کے پرامن شہری ہیں،جواب ہمارا حق ہے۔
گولی کس نے چلائی،کس کے کہنے پر چلائی،نہتے ورکرز کاقتلِ عام کیوں کیا گیا؟
ہمیں جواب چاہیے!

01.12.2024 04:35 — 👍 25    🔁 13    💬 1    📌 1

پٹواری سٹاک ایکسچینج پر ناچ ناچ کے پاگل ہو رہے تھے کہ اچانک حکومت نے ان پر پٹرول بم گرا دیا اب بچارے سوچ رہے ہیں سٹاک ایکسچینج کا جشن منائیں یا پٹرول پر ماتم کریں😂😂😂😂
کوئی حال نہیں یار

01.12.2024 09:42 — 👍 8    🔁 2    💬 1    📌 0

‏انسانی حقوق کے چیمپئن شاہد آفریدی کی جانب سے کوئی اسلام آباد سانحہ کی مذمتی ٹویٹ یا بیان سامنے آیا ہے؟

29.11.2024 04:16 — 👍 12    🔁 6    💬 1    📌 0
Video thumbnail

‏قاتل منیر عاصم منیر
ڈی چوک کا قاتل خونی قصائی۔۔۔!!!_*
*_نام عاصم منیر لانتی بغیرت۔۔۔!!!_*

ریٹویٹ کریں

28.11.2024 15:48 — 👍 23    🔁 17    💬 1    📌 1
Video thumbnail

‏مطیع الله جان ؛ میں سگریٹ نہیں پیتا میرےاوپر آئس ڈال دی۔
وجہ ؛ لاشیں چھپانے کے معاملے کی تفتیشن کر رہا تھا
اداروں کی ساکھ تباہ کر رہیں ہیں

28.11.2024 11:16 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

مرنے والے کو کتنا یقین تھا فوج بھی ہماری ہے ملک بھی ہمارا ہے

27.11.2024 16:20 — 👍 65    🔁 33    💬 6    📌 3
Post image Post image

‏سچ بولنا سچ دیکھانا جرم ہے! ٹاؤٹ صحافت کرنا کوئی جرم نہیں! لیکن سچ بولا جائے گا دیکھایا جائے گا یہ ملک کسی کا باپ کا نہیں 24 کروڑ لوگوں کا ملک ہے، مطیع اللہ جان اور شاکر اعوان کو رہا کیا جائے!

28.11.2024 06:36 — 👍 17    🔁 16    💬 2    📌 0
Post image

‏26نومبر کا سبق یہ ہے کہ 8فروری کو جو بندوبست کیا گیا وہ ناکام ہو چکا ہے، حامد میر۔۔۔!

28.11.2024 06:47 — 👍 24    🔁 16    💬 0    📌 0
Post image

#PTI_Followers
#IGICT
🚨ہم آ گے ہیں 💪
تیری ۔۔۔ دی سری ۔۔ ڈیجیٹل اتنگ وادی میدان میں اتر چکے ہیں ۔۔ ایسی ایسی وال چاکنگ کریں گے کیونکہ ڈفرز کمپنی کا واسطہ تاریخ میں پہلی دفعہ پڑھی لکھی یوتھ سے پڑا ہے ۔۔
خان تیرا ایک اشارہ
حاضر حاضر لہو ہمارا
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
#نومبر24_خان_کی_کال

22.11.2024 13:34 — 👍 66    🔁 35    💬 1    📌 0
Video thumbnail

اب نہیں تو کب؟
ہم نہیں تو کون؟

23.11.2024 10:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎

22.11.2024 03:04 — 👍 274    🔁 128    💬 5    📌 5
Video thumbnail

‏عمران خان کا مطالبہ کبھی بھی نہیں مانا جائے گا کہ مینڈیٹ واپس کرو مینڈیٹ واپس کرنے کا مطلب اسٹبلشمنٹ پر چارج شیٹ ہو گی کہ انہوں نے الیکشن چوری کیا دوسرا یہ کہ رانا ثنا اللہ خود کہہ چکے ہم نے چوری کی ہوئی ہے لیکن ہم مینڈیٹ واپس کرتے ہیں تو اڈیالہ جیل جائیں گے، عمران ریاض خان

21.11.2024 05:38 — 👍 77    🔁 36    💬 3    📌 1
Post image

جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟

`عمران خان کا جواب:`
“یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا” 🥺💔🥲

یا رب ذوالجلال عمران خان کی حفاظت فرما آمین

21.11.2024 11:46 — 👍 19    🔁 18    💬 1    📌 0

‏کنٹینرز لگا کر راستے بند کرنا یا انٹرنیٹ بند کرنا کوئی مسئلے کا حل نہیں، آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ امن و ان کی صورتحال کو برقرار رکھیں، چیف جسٹس عامر فاروق کا محسن نقوی سے مکالمہ۔۔!!

21.11.2024 12:14 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0

All done 👍

21.11.2024 11:07 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ہیرو ایسے ہوتے ہیں
عادل خان بازئی

21.11.2024 10:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اور یہ جناب کا ذاتی شوشہ ہے پاکستان تحریک انصاف کا اس بیان سے کوئی تعلق نہیں

21.11.2024 10:30 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

تم بک جاتے ہو منڈی میں کپتان میرا فار سیل نہیں.......

21.11.2024 10:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏24 نومبر کے حوالے سے میرا ہر باشعُور محب وطن کے نام پیغام

20.11.2024 18:18 — 👍 258    🔁 76    💬 14    📌 4
Video thumbnail
21.11.2024 07:07 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

21.11.2024 06:45 — 👍 22    🔁 9    💬 0    📌 1

مجھے تو بھائی سندھی نہیں آتی اردو اور پنجابی آتی ہیں

21.11.2024 06:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 21.11.2024 06:37 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد

20.11.2024 10:09 — 👍 312    🔁 106    💬 18    📌 4

@mubasharahmadkhan is following 15 prominent accounts