#پشتون_قبائل_جرگہ
11.02.2025 13:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@tayyabqureshi.bsky.social
Coordinator Digital Media Cell JUI GB
#پشتون_قبائل_جرگہ
11.02.2025 13:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Happy Mountain day
11.12.2024 20:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پشاور
جمعیت علمائے اسلام صوبہ خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام اسرائیل مردہ کانفرنس ۔۔۔۔
ان شاءاللہ قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔
26.11.2024 15:55 — 👍 27 🔁 13 💬 0 📌 0ایڈمن
جمعیت علمائے اسلام گلگت بلتستان کے ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر محمد طیب قریشی کا ماموں حاجی شیر جہان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مولا کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے
ہر مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مذمت کرنے والی عالم اسلام کی واحد سیاسی ،مذہبی پارٹی جمعیت علمائے اسلام پاکستان ✌️
22.11.2024 13:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0امید ہے یہاں اے کے آر ایس پی کو معاف کرے گا
22.11.2024 13:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مرکزی کو آرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا ٹیم انجینیئر ضیاء الرحمن کی جانب سے چاروں صوبائی، فاٹا اور گلگت بلتستان کے لئے ڈیجیٹل میڈیا ٹیموں کا اعلان
@juicyartz.bsky.social
@bigendian.bsky.social
@teamjui.bsky.social
جمعیت کے شیرو اسلام وعلیکم صبح بخیر ہوں
ایک دوسرے کو ساتھ جوڑے رکھنے سے محبتں ،اور حوصلے مزید مستحکم اور مضبوط ہوتا ہے لہذا ایک دوسروں کو جوڑنے کی کوشش کیا کریں شکریہ
قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان کا ایک یادگار خطاب ✌️✌️💥
20.11.2024 18:03 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ
بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
ہیش ٹیگ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
#jamiatulemaeislam
#teamjuibluesky
باب الاسلام سندھ کانفرنس سکھر
@teamjui.bsky.social
یا رب العالمین یہ مسکراہٹ تادیر قائم رہے آمین یا رب العالمین 🤲
#JamiatUlemaeIslam
بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
28 نومبر باب الاسلام کانفرنس سکھر
8 دسمبر اســـــــــــرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
احباب تیاری فرمائیں
#JamiatUlemaeIslam
King Of politics
#JamiatUlemaeIslam
جینا اور مرنا جمعیت علماء اسلام کے سنگ
#JamiatUlemaeIslam
حکومت آپ کی ہوگئی اور راج ہمارا ہوگا
19.11.2024 17:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہر ظلم اور ہر کفر کے سامنے دیوار بن کر سامنے آنے والے مرد قلندر اور اس کے شاہینوں اسلام وعلیکم
#JumaitUlmaIslam
بلیو سکائی کی دنیا میں بھی قائد جمعیت سرفرست ولڈن جمعیت کے شاہینوں
#TeamJUIPakistan
ابابیلوں۔ ان شاءاللہ سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور کوشش کریں کہ یہاں سے نئے ساتھیوں کو ٹوئیٹر پر بھی منتقل کریں۔
#JamiatUlemaeIslam
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے
#JamiatUlemaeIslam
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے
#JamiatUlemaeIslam
ہر کفر کو توڑا ہے جمعیت کے شاہنوں نے ماشاءاللہ
19.11.2024 17:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0