We Network's 20 Year celebration
#Karachi
@atiftalks.bsky.social
Karachi based Political Journalist
We Network's 20 Year celebration
#Karachi
ہم تینوں بچپن کے دوست ہیں اور ہماری دوستی کے قصے سن سن کر ہماری بیگمات بھی آپس میں دوست بن چکی ہیں !
#Karachi #Dosti #friendship
کراچی والوں نے الطاف حسین کی بلاوجہ حمایت کے باوجود عمران خان کے حق میں باہر نکلنا مناسب نہیں سمجھا
اب تو سمجھ جائیں ، کراچی والے کیا چاہتے ہیں !
بشریٰ بی بی کی طبعیت خراب ہو گئی 24 نومبر کو فائنل کال والے احتجاج میں شرکت نہیں کر سکیں گی 😂
#FinalCall #PTIProtest
اسکول کالج اور جامعہ کراچی !
ہم تینوں دوستوں کو کسی بات کی فکر نہیں ہوا کرتی تھی ہماری جیبیں خالی ہوا کرتی تھیں لیکن ایک دوسرے کے لئے بہت سا وقت ہوا کرتا تھا
آج جیب میں پیسے تو ہیں لیکن کندھوں پر بہت ساری ذمہ داریاں بھی ہیں اسی لئے واٹس ایپ پر کبھی کبھی بات ہو جایا کرتی ہے
#OldFriends
کراچی میں 7 دن کے لئے دفعہ 144 نافذکردی گئی شہر میں جلسے،جلوس اورریلیوں پرپابندی عائد کردی گئی
18.11.2024 19:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0This is #BRTGreenLine bus stop at #NaganChowrangi, where the footpath has been encroached upon and if anyone tries to take a #picture, they try to #stop him
Who will clear the footpath?
ہم نیوز میں نوکری کے مواقع !
18.11.2024 11:19 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0X's world is false
#switch
Social media platform Bluesky has picked up more than 1 million new users since the US election, as users seek to escape misinformation and offensive posts on X. www.theguardian.com/technology/2...
17.11.2024 15:26 — 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0