26 نومبر اور یوم شہدا پر قیادت کی خاموشی نا قابل برداشت ہے۔
کل خان صاحب نے بھی ان پر حیرت کا اظہار کیا ہے اگر ظلم کے خلاف بول بھی نہیں سکتے تو گھروں میں جا کر بیٹھ جائیں۔ کسی اور کو آگے آنے کا موقع دیں
@aini02.bsky.social
26 نومبر اور یوم شہدا پر قیادت کی خاموشی نا قابل برداشت ہے۔
کل خان صاحب نے بھی ان پر حیرت کا اظہار کیا ہے اگر ظلم کے خلاف بول بھی نہیں سکتے تو گھروں میں جا کر بیٹھ جائیں۔ کسی اور کو آگے آنے کا موقع دیں
میں جھک جاؤ تو مسئلہ حل ہو جائے گا
مگر اس سے میرے کردار کا قتل ہو جائے گا 😎
بہت جلد عمران خان بطور وزیراعظم قومی اسمبلی میں اس طرح انٹری کرے گا۔ ان شاءاللہ ❤️
06.12.2024 14:02 — 👍 47 🔁 13 💬 5 📌 3The only Hope.
05.12.2024 07:20 — 👍 73 🔁 38 💬 4 📌 1اپنے قوم کے بہتر مستقبل کے لیے دنیا کی ساری آسائیشیں چھوڑ کر ظلم اور بربریت کا مقابلہ کرتے ھوی امید کی اخری کرن۔
میرے کپتان اللہ اپکو سلامت رکھیں۔ آمین
کوئی ڈائن کو بتائیں سرجریاں کرنے سے اندر والا اصل انسان نہیں چھپتا قاتلا
03.12.2024 11:42 — 👍 65 🔁 21 💬 3 📌 2ساوتھ کوریا میں خاتون نے فوجی کی بندوق چھیننے کی کوشش کی لیکن فوجی نے گولی پھر بھی نہیں چلائ۔
پاکستان میں گولی کیوں چلائ؟
بدترین ٹارچر کے بعد سالار خان کاکڑ کو راولپنڈی عدالت میں پیش کر دیا گیا،شدید تکلیف کی حالت میں،
لیکن ملتے ہی پوچھا خان کیسا ہے؟کتنے شہید ہوئے؟کتنے ورکرز زخمی ہیں۔؟
سلام ہے تمہیں بہادر
ان پراڈکٹس میں خلافت کولا کے نام سے لانچ ہونے والا ڈرنک بھی شامل کریں، یہ انتہائی مضر صحت ہے۔ یہ سہولت کار سنو ٹی وی والے سعد کی ہی ملکیت ہے۔
01.12.2024 16:54 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0فائٹر جہاز میں راشد منہاس اور اُس کا استاد دونوں مر گئے پھر یے سٹوری سُننا والا کون کنجر تھا کے ایسے ایسے ہوا؟
مطالعہ پاکستان سہی کرو کنجرو😂😂 وارنہ اس نسل نے چھتر مار مار مطالعہ پاکستان تمہارا سہی کرانا ہے
اس ویڈیو کو جنگل میں اگ کی طرح پھیلا دیں...‼
01.12.2024 09:15 — 👍 30 🔁 20 💬 1 📌 2بے غیرت ہو بے شرم ہو صبر کرو لوگ مصروف اپنے شہداؤں کی جنازوں میں اپنے شہداؤں کے ڈھونڈنے میں اپ کو ہم کرونا رج ہم دکھائیں گے اپ کو لوگ کیسا لگاتا ہے بے غیرت و بے شرم ہو
28.11.2024 18:15 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0@bsky.app
28.11.2024 18:18 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0@bsky.app
28.11.2024 18:18 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 1عمران خان صاحب کے حوالے سے نجی چینلز جو چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کی تبدیلی کی خبریں چلا رہے ہیں وہ غلط ہے عمران خان صاحب نے چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کو نہیں ہٹایا ہم ان خبروں کی تردید کرتے ہیں اور اپ سے یہ گزارش کرتے ہیں کہ اس پروپیگنڈے کو رد کریں اور اس پہ یقین مت کریں شیخ وقاص اکرم
28.11.2024 15:13 — 👍 23 🔁 13 💬 1 📌 0Lo g
28.11.2024 07:37 — 👍 6 🔁 4 💬 0 📌 0Pakistani army lant
28.11.2024 16:41 — 👍 24 🔁 12 💬 0 📌 1