نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے کا افسوسناک واقعہ! وزیراعلٰی مریم نواز کے سخت احکامات، غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔
مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنا ناقابل معافی جرم ہے، سخت کارروائی ہوگی!وزیر اعلی مریم نواز
@imshee67.bsky.social
نشتر ہسپتال میں ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے کا افسوسناک واقعہ! وزیراعلٰی مریم نواز کے سخت احکامات، غفلت کے مرتکب ڈاکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔
مریضوں کی زندگیوں سے کھیلنا ناقابل معافی جرم ہے، سخت کارروائی ہوگی!وزیر اعلی مریم نواز
Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress.
23.11.2024 08:13 — 👍 271 🔁 108 💬 19 📌 4اڈیالہ کے قیدی کی نئے کیس میں گرفتاری پر سٹاک ایکسچینج کی نئی جہت
21.11.2024 14:09 — 👍 15 🔁 5 💬 0 📌 1He’ll forever be guilty.
21.11.2024 02:33 — 👍 75406 🔁 15216 💬 1949 📌 736Breaking: ICC, The International Criminal Court issues arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, and Yoav Gallant, his former defence minister on Gaza War Crimes.
www.telegraph.co.uk/world-news/2...
خیبرپختونخواہ میں 38 افراد شہید کر دئے گئے اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ترجیحات چیک کریں.
21.11.2024 14:05 — 👍 11 🔁 2 💬 1 📌 0پاکستان میں طلبہ کے پاسنگ مارکس کتنے ہو گئے؟ اب پاس ہونا اتنا آسان نہیں،
عمران خان کی ضمانت منظور مگر کب رہا ہونگے؟
وی پی این پر اسلامئ نظریاتی کونسل کا دلچسپ یوٹرن
ہمارا مطلب وہ نہیں تھا۔۔ جو لوگ سمجھے۔۔
youtu.be/DBQ5f6T3jSU
"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام"
وزیراعلی مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا
پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے
وزیراعلی مریم نوازشریف کا 2ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کاحکم
اور اب پینتالیس سال ٹکے کو جگتیں مارنے کے بعد معاشیات کے پاکستانی طلبہ و طالبات ٹکے کی گروتھ سٹریٹجی اور حقیقی قدر و قیمت جان سکیں گے۔
20.11.2024 15:55 — 👍 33 🔁 13 💬 1 📌 0#BreakingNews🚨
Security forces successfully eliminated terrorist Niaz aka Gumman, during an operation in awaran.
#Balochistan #Awaran
سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
20.11.2024 17:06 — 👍 10 🔁 6 💬 0 📌 1یہ کمپنی نہیں چلے گی
#BlueSky
حکومت کا بڑا اقدام
مختلف چینلز کی جانب سے سوشل میڈیا خصوصاً یوٹیوب پر زیادہ سے زیادہ ویوز حاصل کرنے کیلئے سنسنی خیز تھمب نیلز اور جھوٹ سے بھرپور سرخیاں لگانے پر پمرا کی جانب سے نوٹس جاری.
کاش یہ کام 2 سال پہلے کر لئے جاتے.
جو طلباء 24 نومبر کے احتجاج میں شریک ہوں گے ان کے داخلے منسوخ کر دیے جائیں گے اور CNICs بلاک کر دیے جائیں گے. وزارت داخلہ
19.11.2024 11:03 — 👍 96 🔁 39 💬 6 📌 1افغانستان، صوبہ قندھار میں، گورنر ہاؤس سے متصل کمپاؤنڈ میں فتنۃ الخوارج TTP کے بڑے مرکز میں خوفناک دھماکے، اس عمارت میں TTP نور ولی گروپ کے اہم کمانڈر رہائش پذیر تھے جنہیں ملا یعقوب نے خصوصی حفاظت میں خاص مہمان بنا کر رکھا ہوا تھا.
متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات.
چاچو کا پی ٹی آئی پر کاری وار
سگریٹ اور چینی ساز اداروں میں پیداواری عمل پر کیمرے لگانے کا فیصلہ، اب نہ ٹیکس چوری ہو سکے گی اور نہ ہی کینسر ہسپتال کے ذریعے اس وائیٹ کرکے ریاست کو بلیک میل کیا جا سکے گا۔
نئیں ریساں ساڈے چاچو دیاں
😍😍😍
5 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر kpk کے حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے
19.11.2024 09:39 — 👍 22 🔁 10 💬 1 📌 1بریکنگ
26ویں آئینی ترمیم کے بعد اب فل کورٹ نہیں رہی.
آئینی بینچ
یہی 7 رکنی آئینی بینچ ہی فل کورٹ ہے.
آئینی بینچ
یعنی وہ مخصوص نشستوں والا کیس جس میں 8 ججوں نے فیصلہ دیا تھا وہ بھی وڑ گیا.
تحریک انصاف اور حکومت میں اعلی سطح پر بیک چینل ڈپلومیسی، بڑے بریک تھرو کا امکان.
سب جانتے ہیں کہ پنجاب میں تحریک انصاف کسی بڑے سٹریٹ پاور شو سے محروم ہو چکی ہے، پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے کارکنان احتجاجی مظاہروں سے تنگ آ چکے ہیں. اس لئے 24 نومبر دھرنے سےفرار کی ممکنہ کوششیں جاری.
عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے
چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو
لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے
اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
یہ بلیو سکائی پر پروفائل میں اپنی پوسٹ کیوں نہیں نظر آ رہیں؟ ؟
18.11.2024 18:11 — 👍 6 🔁 0 💬 3 📌 0وسیم بھائی وہ ہمیں پتا ہے، میں نے تو از راہِ تفنن پوچھا تھا کہ ہمیں ملے گی؟؟
18.11.2024 18:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0معاملات طے پا گئے
wenews.pk/news/244694/
Rising vaccine refusals in Khyber Pakhtunkhwa resulted in 26 diphtheria-related deaths, over 380 cases this year
18.11.2024 17:09 — 👍 46 🔁 19 💬 8 📌 1عباسی صاحب کیا دکان کی مشہوری کی ٹویٹ کرنے پر مچھلی فری ملے گی؟؟ 😜😜😜
18.11.2024 17:54 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ایک دلچسپ امر دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ جو ٹویٹر پر فالو کرتے ہیں انہوں نے بلیو سکائی پر فالو نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔
اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔
Welcome madam
18.11.2024 16:30 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
18.11.2024 16:13 — 👍 388 🔁 144 💬 62 📌 9وزیراعلیٰ مریم نواز کا
چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی