Aqeel Ahmed's Avatar

Aqeel Ahmed

@aqeelqureshi.bsky.social

Rational

112 Followers  |  42 Following  |  13 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5315

Latest posts by aqeelqureshi.bsky.social on Bluesky

ٹوئیٹر اب خراماں خراماں چل رہا

30.11.2024 22:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

خوشامدی اور چاپلوسی ہم نہیں کرتے۔ اگر کسی کی عزت کرتے ہیں اور پیار دیتے ہیں تو دل سے دیتے ہیں۔

30.11.2024 21:47 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کیا وی پی این پاکستان میں بند کر دیا گیا ہے؟

30.11.2024 21:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میں اس نتیجے پر پہنچا ھوں کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی جو حکمران جماعت رہی ہو یا اقتتدار میں شامل رہی ہو یا جس کا کردار ملکی سیاست میں رہا ہے ، پاک صاف نہیں ہے۔ سب عوام کو الو بناتے ہیں۔ ان کی سیاست محض اقتتدار کے لیے اور اپنے مفاد کے لیے ہی ھوتی ہے۔

23.11.2024 14:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پارا چنار واقعہ انتہائی افسوناک ہے۔ بربریت کی انتہا کر دی گئی۔ اللہ شہداء کے دراجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

23.11.2024 09:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سردی کا باقاعدہ آغاز ھو چکا ہے۔ کلائمٹ چینج کی وجہ سے سردیوں کا آغاز لیٹ ھوا ہے

23.11.2024 09:20 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Stay Blessed

19.11.2024 17:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Thanks dear followers

19.11.2024 15:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Welcome ji

19.11.2024 12:43 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

وجود زن سے ہے کائنات میں مرد کا رنگ

19.11.2024 12:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
’لگتا ہے کسی ایکس والے کی نظر لگ گئی ہے‘، کیا بلیو اسکائی بھی وی پی این سے چلے گا؟ - WE News مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) سے مماثلت رکھنے والے پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی مقبولیت میں اچانک اضافہ ہو رہا ہے، صارفین احتجاجاً ایکس چھوڑ کر بلیو اسکائی کی طرف راغب ہو رہے ہیں، کیونکہ ان...

wenews.pk/news/244906/

19.11.2024 10:46 — 👍 36    🔁 4    💬 7    📌 0

سر جی مجھے بھی فالو بیک دیں۔۔میں آپ کا اور آپ کے والد محترم کا فین ھوں

19.11.2024 06:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

It's amazing app

18.11.2024 17:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

It's my first post

18.11.2024 17:04 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@aqeelqureshi is following 17 prominent accounts