اتنا آسان نہیں موت کو ٹالے رکھنا
سر جو کٹ جائے تو دستار سنبھالے رکھنا
احمد ندیم قاسمی
#قومی_زبان
@roposh.bsky.social
لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
اتنا آسان نہیں موت کو ٹالے رکھنا
سر جو کٹ جائے تو دستار سنبھالے رکھنا
احمد ندیم قاسمی
#قومی_زبان
اچھا؟
24.11.2024 20:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میری وسعت پہ بہت کم ہے ردائے افلاک
میں اگر پاؤں چھپاتا ہوں تو سر کُھلتا ہے
چھاؤں ہر رنگ میں گہری نہیں ہوتی ہے سلیم
جس قدر دھوپ کی شدت ہو شجر کُھلتا ہے
جناب سلیم کوثر
#قومی_زبان
دونوں طرف تھی لوٹ برابر مچی ہوئی
جو کچھ کسی کے ہاتھ لگا لوٹتا رہا
زیدی، وہ لوٹتے رہے میرے قرار کو
میں بے قراریوں کے مزے لوٹتا رہا
حضرت سید مصطفیٰ زیدی
#قومی_زبان
میری باتوں میں مسیحائی ہے
لوگ کہتے ہیں کہ بیمار ہوں میں
زندگی کیا ہے؟ گناہِ آدم
زندگی ہے تو گناہ گار ہوں میں
کفر و الحاد سے نفرت ہے مجھے
اور مذہب سے بھی بیزار ہوں میں
مجاز
#قومی_زبان
میں کسی روزِ قیامت کا نہیں ہوں محتاج
اپنے اندر ہی بپا رکھتا ہوں محشر اپنا
احمد ندیم قاسمی
#قومی_زبان
چار سو ہے بڑی وحشت کا سماں
کسی آسیب کا سایا ہے یہاں
کس سے اب آرزوئے وصل کریں
اس خرابے میں کوئی مرد کہاں
آج محترمہ فہمیدہ ریاض کی پانچویں برسی ہے، خدا انہیں غریق رحمت کرے۔
#قومی_زبان
#اردو
#اردو_شاعری
#اردو_زبان
پاکستان تحریک انصاف کے کنوینر اور انچارج رابطہ کمیٹی جناب الطاف حسین صاحب نے قائد و بانی تحریک انصاف جناب عمران خان کا پیغام کارکنان تک پہنچایا اور چوبیس نومبر کے احتجاج کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ 🤦🤦🤦🤦
20.11.2024 17:10 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Giving birth to a child is the second most painful thing a human can go through. The first is being burnt alive.
20.11.2024 14:22 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام بھائی
19.11.2024 09:29 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0The world's biggest power is the youth and beauty of a woman !
Chanakya
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مٹ جائے
بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں
ناصر کاظمی
#قومی_زبان