Good evening everyone...
09.02.2025 18:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@maniehmad.bsky.social
Proud Pakistani, Teacher, Social Worker, Volunteer, Paramedic...
Good evening everyone...
09.02.2025 18:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
12.12.2024 09:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ ربّ العزت ہمارے وطن پاکستان، ہم وطنوں اور مسلم امت کا حامی و ناصر اور مددگار و نگہبان ہو۔ آمین
Hope for the best, but prepare for the worst. Proverb
26.11.2024 09:24 — 👍 8 🔁 1 💬 0 📌 0If anyone's here in Islamabad and using Social Media so do not use your WhatsApp, any of social media account without VPN.
A true suggestion.
میرا خیال ہے کہ اس application میں trending یا hashtags کی سہولت میسر نہیں ہے۔
22.11.2024 16:52 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ناجائز حکومت جس طرح سے اہم شاہراہوں کو ملک کو آپس میں جوڑتی ہیں کو بند کرہی ہے، جس طرح سے شہروں کے درمیان رابطوں کو منقطع کرنے کی کوشش جاری ہے۔ ٹرانسپورٹ اور مال بردار گاڑیوں کی آمد و رفت روک رہی ہے۔ احتجاج تو کامیاب ہوگیا۔ اہم شہر بند ہوگئے، کاروبار بند، ٹرانسپورٹ بند
#FinalCall
Got you here bro
22.11.2024 16:50 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ ربّ العزت آپ کو سلامت رکھے، آپ کو اپنی امان میں عافیت سے رکھے۔ آمین
22.11.2024 16:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ ناجائز حکومت مکمل طور پر "باؤلی" ہوچکی ہے۔ اہم شہروں، شاہراہوں، ٹرانسپورٹ، کاروباری مراکز، عام شہریوں کی آمد و رفت، سامان کی ترسیل کو روک کر یہ صرف اور صرف پاکستانیوں کو مزید متنفر کر رہے ہیں۔ ان کا رویہ بتلا رہا ہے کہ کاروبار حکومت ان کے بس کی بات نہیں رہا۔
#FinalCall
یہ ظلم نہیں ہے بلکہ حیوانیت ہے، بربریت ہے، درندگی سے بھی اگلی سطح ہے کہ شاید ابلیس بھی کانپ جائے۔
22.11.2024 16:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جو مناظر وصول ہو رہے ہیں وہ انتہائی دل دہلا دینے والے ہیں۔ شاید حیوان بھی اتنی بربریت کا مظاہرہ نا کرتے ہونگے۔
22.11.2024 07:07 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Do
Or
Die
Never say
Why
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ ربّ العزت ہمارے وطن پاکستان، ہم وطنوں اور مسلم امت کا حامی و ناصر اور مددگار و نگہبان ہو۔ آمین
الحمدللہ
21.11.2024 15:18 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
21.11.2024 12:58 — 👍 441 🔁 114 💬 28 📌 3Friendship with oneself is all-important, because without it one cannot be friends with anyone else. Eleanor Roosevelt, First Lady of the United States (1933–1945), diplomat, and activist
27.04.2024 11:27 — 👍 20 🔁 6 💬 0 📌 0غلط ہے
21.11.2024 15:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یا ربّ العالمین
21.11.2024 15:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کا مذاکرات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلان
20.11.2024 12:06 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0جزاک اللّہ خیرا سیمی باجی
سدا خوش رہیں۔ آمین
بزرگ کہتے ہیں کے "سانپ کے بچے کا سر انڈے میں سے نکلتے ہی کچل دینا چاہیے ورنہ بڑا ہوکر اس نے ڈسنا ہی ہے۔۔۔۔"
سوچا یاد دلا دوں۔۔۔
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ ربّ العزت ہمارے وطن پاکستان، ہم وطنوں اور مسلم امت کا حامی و ناصر اور مددگار و نگہبان ہو۔ آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
18.11.2024 09:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Thank you Seemi baji
17.11.2024 10:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انشاللہ
17.11.2024 10:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Blue sky is my backup/secondary social media platform.... If you will choke me on X, I will speak on blue sky... loud and clear...
17.11.2024 10:48 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0