Saad Zulfiqar Khan's Avatar

Saad Zulfiqar Khan

@saadzulfiqarkhan.bsky.social

Athlete | Journalist

772 Followers  |  857 Following  |  6 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4237

Latest posts by saadzulfiqarkhan.bsky.social on Bluesky

Post image

D-Chowk Islamabad Today!

#Dchowk
#islamabad

25.11.2024 18:27 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image Post image

‏24 نومبر کو تحریک انصاف کے احتجاج میں فتنۃ الخوارج کی جانب سے دہ ش ت گردی کا خ ط رہ ہے، نیکٹا نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔۔!!

23.11.2024 11:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

راولپنڈی ، ‏اسلام آباد کے ہوسٹل بند کر دیے، طلبا کو نکال دیا، ساتھ ہی موٹر وے، لاری اڈے، جی ٹی روڈ وغیرہ بند کر دی۔ اسکے علاوہ ہوٹل، گیسٹ ہاؤس بھی بند کر دیےگئے۔
طلبا اب ایوان صدر یا وزیراعظم ہاؤس میں رہائش اختیار کریں؟
کون یہ فیصلے کر رہا ہے ؟

23.11.2024 05:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں
مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں

کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائی
ہمیں قتل ہو رہے ہیں ہمیں قتل کر رہے ہیں 💔
‎#Parachinar ‎#پاراچنار

21.11.2024 20:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

وزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ:
24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال ناکرنے کے احکامات ،نوٹیفیکشن جاری!

21.11.2024 13:55 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

‏دنیا کا آدھا حصہ ان لوگوں پر مشتمل ہے جو کچھ کہنا چاہتے ہیں مگر کہہ نہیں سکتے ، جبکہ دوسرا آدھا حصہ ان لوگوں پر مشتمل ہے جن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں مگر وہ کہتے رہتے ہیں…!!

21.11.2024 01:00 — 👍 13    🔁 2    💬 1    📌 0

@saadzulfiqarkhan is following 20 prominent accounts