روٹی کا ایک ٹکڑا جو آپ سکون سے کھاتے ہیں اس دعوت سے بہتر ہے جو آپ پریشان ہو کر کھاتے ہیں۔_____
04.12.2024 16:08 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0@qasmi.bsky.social
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
روٹی کا ایک ٹکڑا جو آپ سکون سے کھاتے ہیں اس دعوت سے بہتر ہے جو آپ پریشان ہو کر کھاتے ہیں۔_____
04.12.2024 16:08 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0گھر کا مالک پورا ایمان دار ہے🫡
گھر بھی بنا لیا اور گلی پر قبضہ ہی نہیں کیا 🤣🤣🤣
سردیوں میں کسی کانپتے ہوئے جسم پر چادر ڈالنا کسی مزار پر چادر ڈالنے سے ہزار گُنا بہتر ہے۔
🤗🤔
پاکستان میں ساگ اس نکمے بیٹے کی طرح ہوتا ہے جو ہر وقت گھر میں پڑا رہتا ہے.
لیکن امی کو پھر بھی اس سے محبت ہوتی ہے
غلط
19.11.2024 16:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@nadia90.bsky.social
*فرمان خاتم النبیین ﷺ*
*اَنَا آخِرُ الْاَنْبِيَاءِ ، وَاَنْتُمْ آخِرُ الْاُمَمِ*
*میں آخری نبی ہوں اور تم آخری امّت ہو*♥️💯🫀
صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰
دنیا چاند پر پہنچ گئی اور میں زمین پر اسلئے رکا ہوا ہوں کہ پتہ نہیں چاند پر چائے ملے نا ملے😐😏😒🔥😛😎
#چائے_محفل
قیدی 804 یوتھیوں کی کوارٹر فائنل سیمی فائنل میں چھترول کروانے کے بعد اب فائنل میں چھترول کرواۓ گا
🤣🤣🤣🤣🤣
*تصدیق کون کرتا ہے خُوشبُو کی پُھول سے*
*صدیقؓ نے دلیل نہ مانگی رسول ﷺ سے*
قربان خلیفہ اول ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ♥️😍
بلیو اسکائ ممبران سے گزارش ہے
ندیا صاحبہ کو فالو کریں فالو بیک لیں شکریہ
@nadia90.bsky.social
کوئی ہوتھیا اپنی باجی کو جلسے میں لیکر آیا خود پیمنٹ لیکر رفوچکر ہو گیا اور یوتھیے کی باجی کا حال یوتھیوں نے کیا کچھ کیا ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
19.11.2024 03:11 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0پی ٹی آئی رہنما نے بشریٰ بی بی کو کہا آپ دو ہزار بندہ پاکپتن سے لے آئیں اور ہم پانچ ہزار چھوڑیں پچاس ہزار بندہ لے آئیں گے،ڈاکٹر فرحان ورک
18.11.2024 17:09 — 👍 213 🔁 72 💬 12 📌 2اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بلیو سکائی والوں کے لیے پراٹھا اور ساگ مکھن کے ساتھ
مجھے فالو بیک دیں پلیز
19.11.2024 02:19 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0آج تھوڑا تعارف کروا دیں
کہ اپ کہاں کہاں سے ہیں..!
بندہ آتے جاتے ایک کپ چائے ہی پی لیتا ہے😋
عقل کی کروڑوں دلیلیں اللّٰہ سے ایک گُناہ بھی معاف نہیں کرا سکتیں، لیکن ندامت کا ایک آنسو ممکن ہے زندگی بھر کے گُناہ معاف کرا دے،
19.11.2024 00:37 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0آنسوؤں کا بھرم اللّٰہ کی ذات کے سوا کوئی نہیں رکھتا ⭐
18.11.2024 16:25 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0یااللہ پاک حضرت سیدنا آدم علیہ سلام سے لیکر اب تک جتنے مسلمان فوت ہو گے ہیں خاص کر میرے ماں باپ و تمام رشتہ دار ومحلے دار سب کی بخشش فرما جنت عطاء فرما آمین یارب العالمین ۔
18.11.2024 16:21 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0سچ سچ بتائیں آخری بار ساگ والا پراٹھا سسگ اور مکھن رکھ کے کب کھایا تھا؟؟؟
18.11.2024 16:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سکول جاتے وقت بچہ ہمیشہ اپنا بیگ پیچھے لگا کر جاتا ہے کیونکہ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ مرنے کے بعد یہ علم پیچھے رہ جاتا ہے
اورمدرسہ جاتے وقت بچہ اپنا قرآن سینے سے لگا کر جاتا ہے کیونکہ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ مرنے کے بعد یہ علم آگے بھی ساتھ جاتا ہے.❤️🥀
بلیو سکائ پر خوش آمدید
حرفِ حروف لفظوں کا فونٹ سائز بڑا کر لیں کہ نظر کو فرق نہ پڑے
سٹیںگر میں جائیں یہ آپشن پر کلک کریں
شہباز گل اور اس کی بیوی دونوں ہی ایچ سی کے ڈیفالٹر ہیں۔ پاکستان سے فرار ہو کر امریکہ چلا گیا۔پھر اب وہاں بھی موصوف کوئی واردات کر کے کئی مہینوں سے یورپی ممالک میں بھاگ رہا ہے۔ اگر اب یہ چور بولے تو اس یوتھیے کو واپس آئینہ دکھایا جائے۔ ن لیگی بھائیوں کو یہ کام کرنا ہو گا تبھی یہ لوگ سدھریں گے
18.11.2024 15:04 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0وہ کُن فرمائے گا___ اور تم گرتے گرتے سنبھل جاؤ گے
°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°
"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتا ہے"💕
جی بالکل
18.11.2024 14:53 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اگر ایک ہفتہ ٹیوٹر کا بائیکاٹ کر دیا جائے
یقین کریں اکاؤنٹ سسپینڈ ہونے بند ہو جائیں گے
ایلون مسک اپنی پالیسی تبدیل کرنے پرمجبور ہو جائے گا
بلاوجہ اکاؤنٹ سسپینڈ کر دیتا ہے
زیادہ کمنٹ بھی نہیں کرنے دیتا سب کو پے اوٹ بھی نہیں دیتا ہوتا
سب گند صاف ہو جائے گا
*فرمان خاتم النبیین ﷺ*
*اَنَا آخِرُ الْاَنْبِيَاءِ ، وَاَنْتُمْ آخِرُ الْاُمَمِ*
*میں آخری نبی ہوں اور تم آخری امّت ہو*♥️💯🫀
میری پوسٹس لائک نہ کرنا
امریکہ کی سازش ہے
تم ہوتے کون ہوامریکہ، سازش کرنے والے
👉
کسان کے کھلے دودھ کے خلاف کمپین چلائی جا رہی ہے
کیا ہمیں ڈبے والے دودھ کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے
آپ کی رائے کا انتظار رہے گا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے سموگ کے خلاف اقدامات اور پلان کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جو اقدامات کیئے ہیں قابل تحسین ہیں
18.11.2024 13:50 — 👍 21 🔁 12 💬 0 📌 0