بانی پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو بھی تسلیم کرنا ہوگا، سینیٹر فیصل واوڈا
08.12.2024 10:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@khan-orakzai.bsky.social
Islamiam ❤️
بانی پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو بھی تسلیم کرنا ہوگا، سینیٹر فیصل واوڈا
08.12.2024 10:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کا یہ الفاظ مجھے بے حد پسند آئے ہیں
غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں
اور آذادی کوئی پلیٹ پہ رکھ کے نہیں دیتا
آذادی کے لیے لڑنا پڑتا ہے
زنجیریں گر نہیں پڑتی
تھوڑنی پڑتی ہے
آذادی کوئی دیتا نہیں
چیننی پڑھتی ہے
حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، علی امین گنڈا پور
23.11.2024 10:08 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0 اگر دو گروپوں کے درمیان فرقہ واریت کی آگ اب نسل کشی بن گئی ہے تو ریاست کیوں گونگی بہری اندھی اور مفلوج ماں بن رہی ہے؟
ساری مشینری بس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ترقی یافتہ مرکزی شہروں کو بند کرنے میں صرف کرنا فرض ہے؟ پاڑاچنار جل رہا ہے، خدارا ہوش کریں
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور ہونے کے بعد رہائی کی روبکار جاری!
22.11.2024 12:20 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ان شاءاللہ جیت 24 تاریح کو عمران خان کی ھوگی
#imrankhan
#24_call_imrankhan
عمران خان نے کہا 8 فروری کو نکلنے کا کہا تھا، اب 24 نومبر کو دوسری کال دے رہا ہوں، ساری قوم نکلے
#imrankhan
#24november
بانی چیئرمین عمران خان کی کال پر عوام کی بڑی تعداد 24 نومبر کو اپنے حقوق کی خاطر اسلام آباد پہنچے گی۔
#PTI ##FinalCall