@abdulmalikbwp.bsky.social
دوسروں کو اسٹیبلشمنٹ کا ملازم وہ کہہ رہے
ہیں جو پریس کانفرنس بھی ساتھ بیٹھ کر کیا
کرتے تھے۔
بزدل وزیراعظم
25.11.2024 17:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا بجٹ پچھلے 11 سال سے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے ۔
25.11.2024 17:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0vt.tiktok.com/ZSjHq7rDT/
21.11.2024 10:03 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0vt.tiktok.com/ZSju9A71a/
20.11.2024 07:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0vt.tiktok.com/ZSjuULMfv/
20.11.2024 04:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کتنا اچھا ہوتا کہ پی ٹی آئی کے پی کو ایک جدید اور ماڈل صوبہ بنا کر پورے فخر کے ساتھ کہتی کہ ہم پورے پاکستان کو کے پی اور ہر شہر کو پشاور بنانا چاہتے ہیں۔
اس وقت حالات یہ ہے کہ پچھلے دس برسوں سے زیادہ کے مسلسل اقتدار میں پی ٹی آئی نے اس صوبے کو فقط شدت پسندی، جہالت اور منافرت کے کنوئیں میں دھکیلا ہے
یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلا سیاسی احتجاج ہے جس مقصد معافی مانگنا اور پاوں پڑنا ہے۔ سینیٹرطلال چوہدری
@thursdaytimes.com
*وفاقی دارالحکومت میں دوبارہ دفعہ 144 نافذ کردی گئی*
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد میں 5 یا زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد
کسی بھی قسم کی مذہبی،سیاسی اجتماع پر پابندی ہوگی،نوٹیفکیشن