خدمت کی سیاست کی علمبردار
بن چکی ہیں سب کی آواز "مریم نواز"
@umer17.bsky.social
|| 🇵🇰 || believe In Democracy || LLB || ||Proud Follower of Nawaz Sharif ||
خدمت کی سیاست کی علمبردار
بن چکی ہیں سب کی آواز "مریم نواز"
Come Back Stronger ✨
Cheif Minister Punjab "Maryam Nawaz Sharif" 🇵🇰
پاکستان ترقی و خوشحالی کا آغاز کی دمک ہی ملک دشمن عناصر کی آنکھوں میں چبھن کا باعث بن رہی ہے
اس لیے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر کے ملکی معیشت کو ناکارہ کرنا چاہتے ہیں
محب وطن پاکستانی انکے عزائم سے روشناس ہےاور کبھی بھی ان انتشار پسند عناصر (PTI) کا ساتھ نہیں دے گا
Welcome On blueSky Mam CM
17.11.2024 23:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0محسن پاکستان نواز شریف
17.11.2024 22:07 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔ اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔
اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
Welcome Sir
17.11.2024 21:12 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Hello Blue Sky !! 🇵🇰
17.11.2024 20:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0