جب مجھے زیست سے تکان ملی
نعت نے پھر سے نو جوان کیا
❤️
#حرفِ_راشد
#کُشتۂِ_خاکِ_حجاز
@do3gar.bsky.social
شاید شاعر، غالباً ادیب، قریباً ان پڑھ، یقیناً گناہگار،سر بہ سر خاکِ مدینہ do3gar.com
جب مجھے زیست سے تکان ملی
نعت نے پھر سے نو جوان کیا
❤️
#حرفِ_راشد
#کُشتۂِ_خاکِ_حجاز
کتاب کے حصول کی تفصیلات درجِ ذیل ہیں:
1. شمع بک ایجینسی (یوسف مارکیٹ، غزنی سٹریٹ، اردو بازار، لاہور)
03049882233 (92+)
2. ڈاکٹر اسد الرحمن (میرپورخاص، سندھ)
03017836036 (92+)
#کُشتۂِ_خاکِ_حجاز
الحمدللّٰہ میر ا
"نعتیہ و منقبتہ کلام و رباعیات"
کا پہلا مجموعہ شائع ہوچکا ہے
نام کتاب: کُشتۂِ خاکِ حجاز
شاعر: راشد محمود ڈوگر
#حرفِ_راشد
جنابِ #غالب کی زمین میں ایک غزل
#حرفِ_راشد
انسانوں کے رتبے جو کہ افضل ہیں ہوئے
وہ گردِ رہِ سیّدِ مُرسَلﷺ ہیں ہوئے
آواز سے بھی پست رہیں آوازیں
درجے مرے آقاﷺ کے یوں اکمل ہیں ہوئے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#نعتیہ_رباعی #حرفِ_راشد #رباعیءِ_راشد #رباعیات
مرد سہتا ہے مار دنیا کی
اپنے کنبے سے پیار کرتا ہے
#حرفِ_راشد
#MensDay
بہت اعلی 💐
19.11.2024 18:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اقبال کے وہ حافظ و مَحْرَم، رضوی
ناموسِ رسالتﷺ میں مُقَدَّم ، رضوی
آقائے دوعالمﷺ کی محبت میں فنا
اسلام کے خادِم رہے ہر دم، رضوی
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#حرفِ_راشد #رباعئِ_راشد #رباعیات
آمین یارب العالمین
اللہ پاک آپ سلامت رکھے بھائی
انا الحق گفتن منصور تاویل نمیخواهد
گدا گم میکند خود را چو دولت میکند پید
سوچو کہ جو اشعار کی قلت ہوتی
افکار کے اظہار میں دقت ہوتی
اِس دور میں ہم سوں کو غنیمت جانو
ہم سے بھی نہ ہوتے تو قیامت ہوتی
#حرفِ_راشد #رباعیءِ_راشد #رباعيات
کس درجہ پہ ہے آپﷺ کی رفعت پہنچی؟
اس بات کی تہہ تک نہیں خلقت پہنچی
اصل اُنﷺ کی وہی جانیں یا اللہ جانے
ہم تک تو جو پہنچی ہے تو رحمت پہنچی
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹
#نعتیہ_رباعی #حرفِ_راشد #رباعیءِ_راشد #رباعیات
17 اپریل 2022
اے حُسنِ ازل، آپﷺ کا جوبن، قائم
اطوار، سرِ درجۂِ احسن، قائم
ہے آپﷺ کی ہر عادت و سنت اکمل
توحيد و رسالت کا ہے بندھن قائم
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#نعتیہ_رباعی #حرفِ_راشد #رباعیءِ_راشد #رباعیات
17 اپریل 2022