@hakeemsab74.bsky.social
لوگوں کے رویوں پر شکوہ کرنا چھوڑ دیں
جس کے پاس جو ہوتا ہے وہی تقسیم کرتا ہے ضروری نہیں سب کی جھولیاں اپنائیت، خلوص اور محبت سے بھری ہوئی ہوں
"فتنہ عمران خان کے اصولوں کی شکست ملٹری ٹرائل سے بچنے کیلئے مذاکرات کی بھیک"
🚨 فیض حمید کے بعد اسکے تمام جرائم کے شراکت دار عمران نیازی کا ملٹری ٹرائل ایک اٹل حقیقت ہے کیونکہ اس کے جرائم قابل سزا ہیں قابل این آر او نہیں
Saturn captured by NASA’s Cassini spacecraft
14.12.2024 15:10 — 👍 728 🔁 90 💬 15 📌 7یقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا
30.11.2024 10:03 — 👍 100 🔁 36 💬 6 📌 0"وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءالله تارڑ کی پریس کانفرنس"
• ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کر رہی ہے
• پی ٹی آئی کو ملک کیلئے قربانیاں دینے والی فوج کا فوبیا ہو گیا ہے جھوٹے بیانیے سے اکانومی ڈی ریل نہیں ہوگی
خیسرائی، جنڈولہ، ٹانک میں دو دہشت گردوں [ٹی ٹی پی] گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 دہشت گرد مارے گئے 🇵🇰 ✌️
24.11.2024 05:19 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0
جب ملک جلاتے ہیں، آرمی تنصیبات پر حملہ کرتے ہیں تو کہتے ہمیں روکا کیوں نہیں گیا؟ گولی کیوں نہیں چلائ ؟ پولیس کہاں تھی؟ فوج کہاں تھی؟
اور آج اگر ان کو روکنے کیلئے اقدامات کئیے جا رہے تو کہتے کیا یہ مقبوضہ کشمیر ہے ایسا کیسے کر لیتے ہو منافقو
🚨🚨
مانیٹرنگ:
‼️ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے اسلام آباد دھرنے کے دوران خودکش دھماکے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ایک الرٹ جاری کیا ہے۔
(ذرائع)
‼️الرٹ کے مطابق، دہشت گردوں نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں خودکش دھماکے کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
🚨🚨 انشاء اللہ سیکیورٹی فورسز اپنی جان پر کھیل کر بھی آپ کی حفاظت کریں گے 🇵🇰🇵🇰
21.11.2024 15:05 — 👍 13 🔁 5 💬 0 📌 0وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات۔
21.11.2024 12:57 — 👍 40 🔁 14 💬 0 📌 1تاجروں نے تحریک انتشار کی کال مسترد کردی، شٹ اپ کال
21.11.2024 08:36 — 👍 16 🔁 4 💬 1 📌 0 🚨🚨🚨🚨🚨
جنوبی وزیرستان لوئر، 4 سے 7 گنا خوارج دہشت گردوں کا خاتمہ
افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 30 دہشت گردوں کی تشکیل، سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی سے 4 سے 7 خوارج ہلاک، دہشت گردوں کو واپس افغانستان دھکیل دیا گیا۔
1x خوارج کی نعش برآمد
🇵🇰✌️
🚨 Braking News
A decision to suspend mobile phone service in Khyber Pakhtunkhwa, Punjab and Islamabad in view of a protest and sit-in by a political party.
🚨 بریکنگ نیوز
ایک سیاسی جماعت کے احتجاج اور دھرنے کی پیش نظر خیبر پختون خواہ پنجاب اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ
جب پی ٹی آئی کے سب رہنما یہ کہہ رہے کہ بات چیت انہی سے کریں گے جن کے پاس طاقت ہے تو وہ یہ بھی تسلیم کر رہے کہ طاقت وروں سے ڈیل ان کی شرائط پر ہوتی ہے
ان کی شرائط بہت واضح ہیں اور پہلی شرط پبلک میں نو مئی کی معافی اور غلطی تسلیم کرنا ہے
دیکھو یہ ڈیل کب فائنل ہوتی ہے
"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام"
⚡: وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کر دیا
⚡: پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون ، 13 جنریشن لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
کوئی تجزیہ کار روشی ڈالے گا؟ کہ ویسٹ میں کوئ چیز فری میں نہیں آتی. 60،60 سنیٹرز کی لابی خرید کر، لابی فرمز ہائیر کر کے، مہنگے اخبار میں ارٹیکل لکھوا کر. ملین ڈالرذ کہاں سے آرہے ہیں؟ اس سب کو اس بات کے پردے میں رکھ دیا جاتا ہے کہ مقبولیت ہے. جھوٹ ہے فریب ہے.
21.11.2024 05:46 — 👍 12 🔁 5 💬 0 📌 0وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے ہر نئے منصوبے میں صفائی اور شہر کی خوبصورتی کو مد نظر رکھتی ہیں۔ ماڈل ریڑھی بازار اسکی ایک مثال ہیں
21.11.2024 05:27 — 👍 32 🔁 11 💬 2 📌 0🚨🚨 مالی خیل چیک پوسٹ خودکش حملہ آور جنہوں نے ایف آر بنوں کی تحصیل جانی خیل مالی خیل میں ایف سی این پوسٹوں کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ انشاءاللہ اس ملک سے اس ناسور کا خاتمہ کر دیا جائے گا 🇵🇰✌️
21.11.2024 03:45 — 👍 11 🔁 3 💬 1 📌 1جج صاحب نے توشہ خانہ ۲ کی سماعت کے دوران فرمایا کہ میری بیوی کی چیزوں کا میں کیسے مالک ٹھہرا
ماضی میں انہی عدالتوں نے بیٹے سے تنخواہ نہ لینا بھی محمد نواز شریف کا گناہ قرار دیا ،جائیدادیں خاندان میں کسی کے نام ، بیٹوں کے بیٹوں کے نام لیکن قصور نواز شریف کا
یہ دوہرا معیار کئی سوالات کو جنم دیتا ہے
اور جب اللہ اور اُس کا رسول (ﷺ) کسی بات کا حتمی فیصلہ کر دیں تو نہ کسی مؤمن مرد کے لئے یہ گنجائش ہے نہ کسی مؤمن عورت کے لئے کہ اُن کو اپنے معاملے میں کوئی اختیار باقی رہے۔ اور جس کسی نے اللہ اور اُس کے رسول(ﷺ) کی نافرمانی کی، وہ کھلی گمراہی میں پڑ گیا۔
۔ سورۃ الاحزاب, ۳۶
کل سے فائر وال ایکٹو👇
23 نومبر بروز جمعہ سے اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔۔
اپیکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری
بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی
please fb
19.11.2024 09:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0fb
18.11.2024 16:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مرشد ❤️
18.11.2024 14:42 — 👍 29 🔁 8 💬 1 📌 0اگر (تحریک انصاف) کو انتظامیہ کی جانب سے 24 نومبر احتجاج کی اجازت نہیں ملتی تو ہم تمام وسائل بروئے کار لاکر اس مارچ کو روکیں گے ۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اسلام آباد جواد طارق کی دوٹوک وارننگ
مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/uuWDsjhMYqU
وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی، کوئی آئی ٹی بزنس کر رہا ہے اور چاہتا ہے بزنس ڈسٹرب نہ ہو تو وی پی این رجسٹرڈ کریں، چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمٰن۔۔۔!!!
18.11.2024 11:58 — 👍 151 🔁 31 💬 12 📌 2Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women.
"Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام "مریم کی دستک" میں 10 نئے اضلاع شامل
"مریم کی دستک" پروگرام کے ذریعے60 سے زائد عوامی اور سرکاری سروسز کی آپ کی دہلیز تک فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے #PMLN