24 نومبر فائنل کال
#Finalcall
@chandgujjar.bsky.social
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡنُ✨
24 نومبر فائنل کال
#Finalcall
انصافیوں کا لیول ہی الگ ہے
چوبیس نومبر کک #Finalcall کے حوالے سے پیغام پہنچانے کا انتہائی منفرد انداز
کب نکلو گے؟
یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
#Finalcall
19.11.2024 07:38 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فیصلے کا دن قریب ہے
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
پاکستانی تاریخ کا مختصر مگر خوبصورت ترین دور 😍❤️🩹🙌
@ptiofficial.bsky.social
@shazadakbar.bsky.social
اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
انشاللہ جیت حق اور سچ کی ہو گی ۔۔!!
19.11.2024 04:43 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کا قوم کے نام پیغام
19.11.2024 02:40 — 👍 450 🔁 162 💬 23 📌 4سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا 24 نومبر کو فائنل کال کے حوالے سے خصوصی پیغام۔
18.11.2024 13:30 — 👍 373 🔁 98 💬 16 📌 1ہم کتنے جلسے اور کریں گے
ہم کتنے فیصلے اور کریں گے
#FinalCall
@ptiofficial.bsky.social
@shazadakbar.bsky.social
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے۔ علیمہ خان
#نومبر24_خان_کی_کال
اب لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد
اورسیز پاکستانیوں کے لیئے خان کا پیغام آیا ہے۔۔۔
اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں اور پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف بات کریں۔۔۔
علیمہ خان
8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔۔!!
@ptiofficial.bsky.social @shazadakbar.bsky.social
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#نومبر24_خان_کی_کال
The leader of Muslim Umma ✨
18.11.2024 12:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0