@zainali1.bsky.social
قافلہ نمبر 1:-
قیادت: شاہد خٹک ، سالار خان کاکڑ
مقام : ہکلہ انٹرچینج
اسلام آباد سے فاصلہ : 39 کلومیٹر
🔥🔥
25.11.2024 11:48 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بشریٰ عمران خان صاحبہ کا عوام کی نام اہم پیغام
25.11.2024 11:35 — 👍 126 🔁 53 💬 4 📌 2وہ لمحہ جب سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ائیرپورٹ پر وزیراعظم عمران خان کا خود استقبال کیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
عمران خان 24 نومبر کی کال پر ڈٹ گئے ہیں انہوں نے پوری قوم کو کہا ہے کہ وہ اپنی ازادی عدلیہ کی ازادی کے لیے باہر نکلے.
ایک مرتبہ پہلے بھی اپ نے تاریخ رقم کی اور 24 نومبر کو بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں.
🔥🔥🔥🔥
22.11.2024 10:24 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں رابطہ کرنے کا طریقہ
21.11.2024 15:02 — 👍 12 🔁 9 💬 2 📌 0حکومت کی نیت کا پتہ چل چکا ہے، یہ جو مذاکرات تھے، اِس میں سنجیدگی نظر نہیں آئی، ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، 24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہو گا، عمران خان🔥🔥
21.11.2024 12:19 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز
اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔۔
ریکٹر اسکیل پر شدت 804 بتائی جا رہی ہے
جس سے جی ایچ کیو پنڈی کی بڑی بڑی دیواریں بھی ہل گئی ہیں۔۔
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
20.11.2024 11:16 — 👍 317 🔁 119 💬 8 📌 6