@khr123123.bsky.social
دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے ختم نبوت ﷺ پر ڈاکہ ڈالا۔
دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے غازی ممتاز حسین قادری کو پھانسی دی۔
دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے قادیانیوں کو بہن بھائی کہا۔
اور دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے آئین و قانون کو تبدیل کرنے کی کوشش کی۔
تم سب جس مغربی ایجنڈے پر کام کررہے ہو قوم کو سب پتا ہے۔
جو مسجد میں جائے گا وہی میدان میں جائے گا، جو مسجد میں نہیں جا سکتا وہ میدان میں نہیں جا سکتا!
فرمانِ مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان، جانشین امیر المجاہدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
کچھ ہی دیر میں نواز شریف اور مریم نواز کی کنیز عضما بخاری کی تحریک لبیک کہ خلاف غیرذمہ دارانہ بیان کہ خلاف تحریک لبیک کہ مرکز کی طرف سے ٹوئیٹر ٹرینڈ چلایا جائیگا
24.11.2024 13:33 — 👍 10 🔁 8 💬 0 📌 0چوتھا عظیم الشان عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ
Day 3 Drone View 3
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
اے اللہ سعد بھائی کو سلامت رکھنا سب کہو آمین
25.11.2024 15:34 — 👍 9 🔁 5 💬 1 📌 0امیر محترم علامہ سعد حسین رضوی
22.11.2024 12:36 — 👍 13 🔁 5 💬 1 📌 0ہم صلاح الدین ایوبی کے وارث ہیں اور یہ جنگی ٹوپی اُن کی نسبت سے یہاں لائے ہیں،
آج بھی ہم کہتے ہیں سیدھے راستے پر آجاؤ ورنہ یہ دیکھ لیں سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے۔
*حافظ سعد حسین رضوی*
اسلام زندہ باد پاکستان پائندہ باد
امیر المجاہدین کے گھر سے جنازہ گاہ کا سفر محض 10 منٹ کا ہے، لیکن اس دن سڑکوں پر لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے یہ سفر 5 گھنٹے میں طے ہوا.. اور مینارِ پاکستان پل اور سڑکوں پر رش کی وجہ سے ایمبولینس جنازہ گاہ کے اندر بھی نہیں جا سکی اور جنازہ وہیں پُل پر ادا کر دیا گیا
21.11.2024 16:04 — 👍 9 🔁 10 💬 0 📌 0ان تین شخصیات نے آج عرس پر کمال کر دی
شاہ جی نے مرزا جہلمی کی منجی ٹھوک دی
انس بھائی نے دو نمبر پیروں کو دوبارہ غیرت دلوا دی
اور شہزادے امیر محترم نے صلاح الدین ایوبی کے وارثوں کو دوبارہ انکا سبق یاد کروایا
اور بتایا کہ ابھی بڑا کام باقی ہے
ہمت اور جزبے سے آگے بڑھو⚔️
*وڈے جنازے پیسیاں نال نہیں ہوندے وڈے جنازے حکمرانیاں نال نہیں ہوندے وڈے جنازے محمد عربیﷺ دی غلامی نال ہوندے💯*
*میرے بابا جان کا جنازہ دنیا کا تاریخی جنازہ ✌️❤️*
ہم جو یہاں سب آئے ہوئے ہیں یہ ہماروں دلوں میں رب العزت نے امیر المجاہدین نوراللہ مرقدہ کی محبت ڈالی ہے جو ہمیشہ بڑھتی جائے گی کم نہیں ہوگی
استاد العلماء علامہ عبدالستار سعیدی کا عرس مبارک سے خطاب
عرس مبارک میں شرکت کی عجیب روحانی سماں تھا ہر دل عاشق رسول ﷺ کی محبت سے لبریز تھا انسانی سروں کا کسی کے لانے سے نہیں آیا وجہ بس ایک ہے جو مجھے سمجھ آئی بابا جی کا مودب ہونا انہیں دائمی بقاء سے نواز گیا
چادر زہراؓ کا سایہ تجھ پہ ہے خادم حسین
فیض نسبت دیکھیے نسبت بھی زہرائی ملی
جو گھر سے مسجد تک نہیں جا سکتے وہ جہاد میں بھی نہیں جائیں گے
22.11.2024 06:23 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0امت کو تم سے بڑی امیدیں ہیں یحیی السنوار شہید رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے جو چھڑی پھینکی وہ تم ہو
علامہ سعد حسین رضوی کا عرس مبارک پر اپنے کارکنان سے خطاب
اللہ کریم سیکرٹ بٹالین کو تادمِ مرگ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے مشن پر قائم و دائم رکھے!
#SecretBattalion
ان شاءاللہ
22.11.2024 02:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مرزا انجینئر کو چیلنچ
پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کا۔
اکیڈمی سے باہر نکلو مرزا انجینئر
"آپ پورے عالم اسلام کی امید ہو"
امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ کا اپنے کارکنان سے خطاب!
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
ٹیم گرینڈ میڈیا سیل کا ایک ہی مشن!
قدم بڑھاؤ سعد رضوی
ہم تمہارے ساتھ ہیں
#URS_AmeerULmujahideen
#GrandMediaCell
#عرس_امیرالمجاھدین کی موقع پر سربراہ TLP علامہ سعد حسین رضوی ، عکس امیر المجاھدین علامہ انس حسین رضوی کی سندھ میں گستاخوں کے حامیوں کی چیخیں نکلوانے والے پیر عمر جان سرہندی صاحب سے ملاقات
اللّٰہ پاک یہ محبتیں سلامت رکھے
فخر سادات ، جرنیل اہل سنّت ، نائب امیر تحریک لبّیک پیر سید ظہیرالحسن شاہ بخاری صاحب کا مرزے پلمبر کو چیلنج✊⚔️🔥
واہ سید بادشاہ کی کیا بات 💕
بات تو ٹھیک ہے
پاکستانیوں سوچو 👇
*21 نومبر*
*صبح 9 تا دوپہر 2*
*"خطابات مرکزی قائدین"*
*خصوصی خطاب: سربراہ تحریک لبیک پاکستان جانشینِ امیر المجاھدین حافظ سعد حسین رضوی حفظه الله*
Visuals from 4th Annual Urs Mubarik Ameer Ul Mujahideen Allama Khadim Hussain Rizvi نوراللہ مرقدہ at #Lahore
20.11.2024 13:26 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0ہاۓ فلسطین
فلسطین لٹ گیا اور امت سو رہی ہے