's Avatar

@misbah97.bsky.social

153 Followers  |  32 Following  |  1 Posts  |  Joined: 20.11.2024  |  1.2885

Latest posts by misbah97.bsky.social on Bluesky

✅ I've successfully completed the KYC process on @DoctorX_Meme.

#DoctorX #MultiversX $DRX @Binance @OKX @Bybit_Official @Coinbase @Official_Upbit @HTX_Global @Gate_io @Kucoincom @bitgetglobal

04.12.2024 04:17 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

قائداعظم نے ہمیں آزادی دلائی لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ پچھلے 70 سالوں میں پاکستان میں سیاسی استحکام قائم نہیں رہ سکا۔ حکومتوں کو چلنے نہیں دیا گیا۔جب بھی اس ملک میں ایسی حکومت آئی جس نے ترقی کیلیے کام کیا اس حکومت کی ٹانگیں کھینچی گئیں۔

وفاقی وزیر احسن اقبال

02.12.2024 06:50 — 👍 7    🔁 4    💬 0    📌 1
Post image

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ہو نہار سکالرشپ پروگرام !!

02.12.2024 06:51 — 👍 20    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image Post image

‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا

19.11.2024 07:53 — 👍 276    🔁 104    💬 21    📌 5

‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں
‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے

21.11.2024 08:52 — 👍 204    🔁 64    💬 15    📌 3

‏ججوں کو چاہیے سیدھا فیصلہ ٹھوک دیں کہ
‏1- کپتان کو اگلے پچھلے اور موجودہ تمام کیسوں میں بری کیا جاتا ہے
‏2- جیل کے باہر “ میرا پیا گھر آیا “ والا گانا لگا کر استقبال کیا جائے

20.11.2024 14:13 — 👍 20    🔁 7    💬 4    📌 0

‏دو وکیل عدالت میں لڑ پڑے
‏ایک دوسرے کو گالیاں بک بک کر تھکنے لگے تو جج بولا آرڈر ، آرڈر حقائق واضح ہو گئے اب مقدمے پر بحث شروع کی جائے 😜
‏ حیدر مہدی نے شاہین صہبائی پر گالیوں کی بوچھاڑ کردی ، امریکی شیش ناگ نے را کے شودر ایجنٹ کو بلاک کردیا

20.11.2024 18:55 — 👍 12    🔁 5    💬 0    📌 0

‏اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔

‏﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾

20.11.2024 21:44 — 👍 311    🔁 51    💬 12    📌 1

پی ٹی اے کی جانب سے 23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی.. لگ رہا ہے حکومت اس بار یوتھیا مکاؤ، پاکستان بچاؤ تحریک کامیاب کرنے جارہی ہے.. 👏

21.11.2024 04:38 — 👍 60    🔁 12    💬 5    📌 0

پنجاب کالج میں جو آگ لگی اس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئئ کا مین پراپوگنڈا میدان ٹک ٹاک اور انسٹا ہے وہاں مکمل آزادی ہے جبکہ حکومت ٹویٹر وغیرہ بند کر کے کاروائی ڈال رہی ہے ایک طرف آزادی اظہار والے جوتے کھا رہے دوسری طرف فتنہ بھی پھیلتا جا رہا ہے
‏کون دیتا ہے انکو مشورے ؟

20.11.2024 06:37 — 👍 151    🔁 48    💬 16    📌 0

@misbah97 is following 18 prominent accounts