's Avatar

@zeeshan008.bsky.social

298 Followers  |  233 Following  |  8 Posts  |  Joined: 22.11.2024  |  1.5405

Latest posts by zeeshan008.bsky.social on Bluesky

Post image

گولی کیوں چلائی

03.12.2024 13:13 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پاکستان تحریک انصاف کے ورکر بھرہان انٹر چینج پہنچ گے ہیں کنٹینر ہٹانے کا سلسہ جاری ہے شکریہ

25.11.2024 03:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جہاں ٹرمپ کے گھر کی حدود شروع ہوتی ہے وہاں تک امریکن پاکستانی پہنچ گئے ہیں اور بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔
پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو
۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥

23.11.2024 21:10 — 👍 195    🔁 93    💬 3    📌 2
Post image

ہندوستان سے الگ ھونے کے بعد پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت کھانے کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی!🖐
‎#نومبر24_یوم_انقلاب

24.11.2024 07:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

میم آپ اِنکار کی توہین کر رہی ہیں اِنکار ان بیغرتوں سے غیرت والا ہے

23.11.2024 14:39 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏آج فسطائیت اور بے شرم بربریت ہمارے سامنے ناچ رہی ہے۔ فیصلہ ہمیں کرنا ہے، تائید یا انکار۔
سلمان اکرم راجہ۔

تو ہمارا جواب ہے،
اِنکار اِنکار اِنکار اور اِنکار۔

23.11.2024 12:46 — 👍 38    🔁 12    💬 1    📌 1
Post image

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

22.11.2024 15:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail
22.11.2024 07:30 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Jummah mubrak

22.11.2024 07:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نیا پیلٹ فارم ہے ایک دوسرے کو فالو کر کے ایک دوسرے کی مضبوط آواز بنے شکریہ

22.11.2024 07:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@zeeshan008 is following 14 prominent accounts