مسجود ، معبود ، محبوب
23.11.2024 07:02 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0@chabdullah55.bsky.social
مسجود ، معبود ، محبوب
23.11.2024 07:02 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0جمعہ مبارک♥️
22.11.2024 08:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0شہنشاہ
18.11.2024 18:10 — 👍 23 🔁 4 💬 1 📌 0اللّٰہ اکبر
21.11.2024 15:27 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ﷺ
21.11.2024 05:18 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0The Real king of Pakistani Politics
20.11.2024 14:50 — 👍 15 🔁 5 💬 1 📌 0عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
20.11.2024 13:29 — 👍 389 🔁 119 💬 18 📌 6پہلے کی موبلائزیشن اور اب کی موبلائزیشن میں بنیادی فرق ہے پہلے ہمیں لوگوں کو گھروں میں جا کر بتانا پڑتا تھا کہ نکلنا ہے اب لوگ خود ہم سے آ کر پوچھ رہے ہیں ہمیں سواری دیں اور وقت بتائیں ہم نے نکلنا ہے۔۔۔
مینا خان آفریدی
آج سے ٹھیک پانچ دن بعد ہمارے مُلک میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گی جہاں غُلامی کی نہیں آزادی کی زندگی ہو گی!
انشاء اللّٰہ وزیر اعظم عمران خان✌️🔥
یا اللہ پاک ہمارے ماں باپ کو صحت والی لمبی زندگی، عطا فرما
یا اللہ ہمیں اپنے ماں باپ کی خدمت کرنے کی
توفیق عطا فرما
آمین ثم آمین یا رب العالمین
سکون۔۔۔♥️
19.11.2024 17:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0علیمہ خانم۔۔۔
اگر عمران خان کی کل توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہوجاتی ہے تو 24 نومبر کے احتجاج کو خان صاحب خود لیڈ کریں گے۔۔۔
#نومبر24_خان_کی_کال
غلامی سے موت بہتر ہے 🙌
19.11.2024 08:18 — 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 2چیئرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام 🚨
اپنے گلے سے غلامی کا طوق اتار پھینکنے کے لیے ۲۴ نومبر کو ساری قوم نے نکلنا ہے
#نومبر24_خان_کی_کال
خان سے ملاقات ہو گئی نظام بات کرنے کو تیار ایسی کسی بات پر یقین نہیں کرنا۔۔۔
فیک خبریں پھیلا کر احتجاج کو غیر موثر کرنا چاہتے ہیں آپ نے خان کی رہائی تک یقین نہیں کرنا۔۔۔
#نومبر24_خان_کی_کال
#نومبر24_خان_کی_کال
19.11.2024 07:00 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0Fake news hai sheikh waqas akram ny confirm kiya hai
Yeh geo news propoganda kr raha hai bs awaam ko demotivate krne ke liye…
باریک واردات
19.11.2024 05:57 — 👍 394 🔁 145 💬 39 📌 12Fake news
19.11.2024 06:35 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اللّٰہ اکبر
19.11.2024 05:54 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0یادیں ہوں، تذکرے ہوں، مدینے کی بات ہو
ہر آن خیالوں میں آپ ﷺ کی ہی ذات ہو
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
شہنشاہ
18.11.2024 18:10 — 👍 23 🔁 4 💬 1 📌 0ایک بار پھر سن لو تمہاری تعداد تمہاری طاقت ہے تمہارا ہتھیار ہے تمہاری تعداد ہی خان کی رہائی اور تمہاری آزادی کا فیصلہ کرے گی تو نکلو اور جیتو اپنے بقاء کی جنگ۔۔۔
18.11.2024 09:55 — 👍 5 🔁 3 💬 1 📌 0عمران خان کو ڈرایا جا رہا ہے سسٹم میں آجاؤ یا حکومت میں آ جاؤ اور نظام کو چلنے دو
لیکن عمران خان نے کہا ہے کہ آپ جتنے مرضی طاقتور ہوں مگر عوام کی طاقت میرے ساتھ ہے میں نہیں مانتا آپ کی بات۔۔۔۔
اجمل جامی
جو جو ایم پی اے اور ایم این ایز کہہ رہے پانچ ہزار بندہ کیسے لائیں تو وہ اپنے حلقوں میں جائیں لوگ تیار ہیں آپ جائیں گے ذمہ داری لیں گے تو ہزاروں لوگ آ جائیں گے مگر اس کے لئے نیت صاف رکھنی ہو گی۔۔۔
18.11.2024 10:26 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0