تین دن کوئی پوسٹ نہیں کر سکا دل بڑا اداس تھا 💔💔
زندگی کے کینوس پر اگر شکر گزاری کے رنگ نہ ہو تو محرومی کے آنسو رب کی عطا کردہ ہر نعمت کو ڈبو کر نظروں سے اوجھل کر دیتے ہیں
@waseemdawani.bsky.social
تین دن کوئی پوسٹ نہیں کر سکا دل بڑا اداس تھا 💔💔
زندگی کے کینوس پر اگر شکر گزاری کے رنگ نہ ہو تو محرومی کے آنسو رب کی عطا کردہ ہر نعمت کو ڈبو کر نظروں سے اوجھل کر دیتے ہیں
جس طرح مردے کو علم نہیں ہوتا اُسکا مال کون لے گیا اُسی طرح مردہ قوموں کو بھی معلوم نہیں ہوتا اُن کے وسائل اور سرمایہ کون لوٹ رہا ہے
23.11.2024 16:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو اپنی پارٹی کے وزیراعظم و وزیر اعلیٰ کے سامنے تونسہ ضلع کی فعالیت بارے آواز نہیں اٹھا سکتے وہ تونسہ کے لیے کتنے مخلص ہونگے؟؟ سوال تو بنتا ہے
23.11.2024 06:44 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر نگرانی
”پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام فیز 2“
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع
نیچے دیے گئے لنک پر آن لائن اپلائی کریں۔
psrp.pefsis.edu.pk
سکولوں کی لسٹ و دیگر شرائط www.pef.edu.pk پر ملاحظہ کریں۔
آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 30نومبر،2024ہے۔
Hafi
22.11.2024 15:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Eastern Bluebird
Don't stop noticing the beauty around you...
*_ریجنل پولیس افسر راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بتا دیں کہ آپکو پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات روکنے کا کس نے کہا تھا تو کارروائی آپکے نہیں بلکہ اُن کے خلاف کروں گا ورنہ مجھے آپکے خلاف کارروائی کرنی پڑے گی، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان_*
22.11.2024 06:19 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓئِكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا ۞
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
#jumamubarak
اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
21.11.2024 12:58 — 👍 441 🔁 114 💬 28 📌 3حتی کہ صرف ایک تصویرہمیں ماضی کے جھرنوں میں ڈال دیتی ہے۔۔۔*
22.11.2024 05:08 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0