JUI DMC GULF REGION's Avatar

JUI DMC GULF REGION

@juidmcgr1.bsky.social

یہ جمعیت علمائے اسلام ڈیجیٹل میڈیا سیل گلف ریجن (سعوديہ، قطر، بحرین) کا آفیشل اکاؤنٹ ہے -

27 Followers  |  13 Following  |  124 Posts  |  Joined: 29.04.2025  |  1.5024

Latest posts by juidmcgr1.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

ہم وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن کے خاتمے کا مطالبہ کریں گے، جائز بات کو عملی جامع پہناؤ اور اگر کوئی ادھر جاتا ہے جائے میرے نزدیک وفاق المدارس العربیہ، اتحاد المدارس یہ اصل مدارس ہے۔
#teamJUIgulf

01.11.2025 18:00 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ہمیں مجبور نہ کرو کہ ہم پورے ملک سے مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو جائیں۔
ہمیں باہر نکلنے کے لئے کوئی وقت نہیں لگے گا صرف چوبیس گھنٹے کے اندر ہم نکل آئیں گے۔
#teamJUIgulf

01.11.2025 17:41 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مصیبت یہ ہے کہ ہماری فوج جنگ بھی کرتی ہے اور مذاکرات بھی کرتی ہے۔
لڑنے والا مذاکرات نہیں کرسکتا اور مذاکرات کرنے والا جنگ نہیں کرسکتا۔
اگر تمہیں سیاست کرنا نہیں آتا تو سیاست ہمارے حوالے کرو سب خیر خیریت ہوجائے گی۔
#teamJUIgulf

30.10.2025 15:05 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

محترمہ جان لو
یہ دس ہزار روپیہ اس اسٹیج سے میں پوری مکاتب فکر اور تمام مدارس کی طرف سے آپ کے منہ پر مارتا ہوں۔
#teamJUIgulf

30.10.2025 14:07 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اسلامی بلاک او آئی سی کیصورت میں صرف علامتی ہے عملی نہیں ہے ہمیں اس کو مضبوط کرناچاھئے۔
پاکستان اور سعودی عرب میں امت مسلمہ کے قیادت کرنے کی صلاحیت موجودہے۔
ہمیں اس بات کا جائزہ لینا ہوگا کہ اسلامی دنیامیں تقسیم کے اسباب کیا ہیں۔
#teamJUIgulf

20.09.2025 06:41 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ملکی معیشت کی بہتری امن وآمان میں ہے۔
امن ہے تو معیشت بھی ہے۔
امن نہیں تو معیشت بھی نہیں۔
#teamJUIgulf

20.09.2025 06:39 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

راشد سومرو صاحب تو کہتے ہیں کہ ہم وزیراعلی ہاوس اور صوبائی اسمبلی میں جاسکتے ہیں۔
اگرجمعیت علماء اسلام نے آواز دی تو پھر اسلام آباد جمعیت علماء اسلام کے قبضے میں ہوگا لیکن ہم وہاں نہیں جانا چاھتے۔
#teamJUIgulf

20.09.2025 06:33 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

امریکہ سے لے کر ہمارے اداروں تک دین اسلام کے بارے میں جو تاثر پھیلایا جا رہا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ امریکہ اور یورپ جھوٹ بول رہے ہیں۔
#teamJUIgulf

20.09.2025 06:30 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پوری قوم کو ایک صف پر لانے کیلئے جمعیت علماء اسلام اپنے توانائیاں بھرپور طورپر لائی گی۔
ہم پاکستان کے تمام شہریوں کو برابر کی حیثیت دیتے ہیں۔
اگر حکمران صراط مستقیم پر نہیں چلیں گے تو انہیں صراط مستقیم پر لانا ہماری ذمہ داری ہے۔
#teamJUIgulf

20.09.2025 06:28 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

قائدجمعیت نے پیغام کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات فراہم کرنے والے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کیا۔
#teamJUIgulf

14.09.2025 09:03 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ہندوستان کو فتح کرنے کی سوچیں قوم آپ کے ساتھ ہیں لیکن اپنے قوم کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دو قوم آزاد ہے۔
#teamJUIgulf

14.09.2025 07:41 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

میں امت مسلمہ کو پیغام کے ساتھ یہ احساس بھی دلاناچاہتاہوں کہ آج دنیا میں وہی کہاجاتاہے جو آمریکہ اور ٹرمپ کی طرف سے تجویز آتی ہے۔
#teamJUIgulf

14.09.2025 07:25 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اگر پاکستان کے فوج میں یہ صلاحیت ہیں کہ وہ 4گھنٹوں کی اندر ہندوستان کی دفاعی قوت کو لپیٹ سکتے ہیں۔
تو پھر پاکستان میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ امت مسلمہ کے قیادت کرتے ہوئے اسرائیل کو چند گھنٹوں کے اندر لپیٹ سکے۔
#teamJUIgulf

14.09.2025 07:07 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

انگریز کا خودکاشتہ پودا جہاں وہ خود اعتراف کرتاہے کہ میں انگریز کا خودکاشتہ پودا ہوں۔
ہم نے انگریز کو بھی نکالا اور اس کے خودکاشتہ پودے کو بھی جڑ سے اکھاڑ پھینکاہے۔
#teamJUIgulf

14.09.2025 06:35 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

راولپنڈی / لیاقت باغ
ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس۔
#teamJUIgulf

14.09.2025 06:07 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏توہینِ مذہب اور توہینِ رسالت کے سزا یافتہ مجرموں کے لیے دوبارہ کمیشن بنانے کے مطالبے پر قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ردِ عمل
#teamJUIgulf

23.07.2025 19:51 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اٹھارہ سال سے کم عمر بچے نکاح کرتے ہیں تو وہ سزا کے مستحق ہوں گے، نکاح خواں، والدین،اورگواہ اس نکاح میں کسی نے کردار ادا کیا ہوگا۔
یہ بھی بالکل غلط ہے کہ زنا کے لیے تو آپ سہولت مہیا کریں اور جائز نکاح کے لیے آپ مشکلات پیدا کریں۔ یہ کون سا اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟
#teamJUIgulf

23.07.2025 16:08 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مولاناعبدالغفورحیدری عمرہ کےلیےحجازمقدس پہنچ گئے
ممدینہ منورہ پہنچنےپرانکاپرتپاک استقبال کیاگیا
مولاناعبدالغفورحیدری کااستقبال سابق جنرل سیکرٹری قاری محمدالیاس
جمعیت مدینہ کے سابق صدرسبحان اللہ
ڈیجیٹل میڈیاگلف ریجن کےکوآرڈینیٹرایمل خان سواتی نےکیا
#teamJUIgulf

19.07.2025 09:05 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

فرخ کھوکھر کی شمولیت سے جمعیت علماء اسلام کی قوت کو مزید قوت ملی ہے۔
#teamJUIgulf

18.07.2025 15:51 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اور ان شاء اللہ مفتی محمود نے جو عالم بلند کیا تھا عام آدمی کیلئے آج وہ حقیقت کا جامہ پہنے گا۔
#teamJUIgulf

18.07.2025 15:33 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ہم اس ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی چاھتےہیں
عوام کےجو حقوق ہیں وہ عوم کوملنے چاھئےورنہ عوام کاحق لڑنے کے جنگ ہم جانتےہیں
جب تک ہم اس ملک میں عمرفاروقؓ کی عدالت اورحضرت ابوبکرؓ کی صداقت کونہیں لائیں گے
تب تک اس ملک میں عام آدمی خوشحال نہیں رہ سکتا
#teamJUIgulf

18.07.2025 15:21 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پاکستان میں ایک لابی ہے جو اس قسم کی فضا بنارہی ہیں یہاں ان لوگوں نے مطالبہ کیا
کہ ہمارے خلاف جو فیصلے ہوئے ان پر نظرثانی کیجائے۔
#teamJUIgulf

18.07.2025 14:59 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏جب سپریم کورٹ میں ختم نبوت پر حملہ ہوا تب بھی ہم وہاں پہنچے اور سپریم کورٹ کو اپنا فیصلے لینے پر واپس مجبور کیا ہے۔
#teamJUIswat #teamJUIgulf

18.07.2025 14:57 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

دفاعی اور معاشی لحاظ سے ایک نظام ہوناچاھئے۔
#teamJUIgulf

17.07.2025 19:47 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

مسلمانوں کا ایک اپنا بلاک اور دفاعی معاہدہ ہوناچاھئے۔
#teamJUIgulf

17.07.2025 19:43 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

میں آپ کو آخری بات سے آگاہ کروں گا۔
جب شہباز شریف پشاور سے واپس آئے اور کمیٹی بنائی تومیرے گھر تشریف لائے۔
اور مجھ سے کہا کہ آپ اپنا نمائندہ دیں۔
میں بھی حیران تھا کہ صرف جمعیت سے نمائندہ کیوں؟
#teamJUIgulf
#قبائل_امن_جرگہ

13.07.2025 21:36 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏فوجی جرنیلوں سن لو
ہم اور آپ برابرکےپاکستانی ہےمیرے ایک غریب پاکستانی کےجیب میں جو شناختی کارڈہےجس شناختی کےبنیادپر وہ پاکستانی ہے
خدا کی قسم آپ اسی کارڈ پرپاکستانی ہےمجھےبرابر کےنظرپر دیکھناہوگاورنہ....
#teamJUIgulf
#قبائل_امن_جرگہ

13.07.2025 20:38 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

Mufti mehmood conference
16th October 2025 D I KHAN
#JUIDMCGR

12.07.2025 18:54 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پاکستان کے روشن مستقبل کا صرف ایک ہی حل ہے۔
کہ حکومت جمعیت علماء اسلام کے حوالے کرے۔
نہ رشوت، نہ بھتے اور نہ ہی بدآمنی ہوگی ملازمتوں کے دروازے کھل جائیں گے۔
ان شاء اللہ
#JUIDMCGR

12.07.2025 16:31 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جو ابھی کمیٹی بنائی ہے اس میں خیبرپختونخواہ کے لوگ اور پشتون کتنی ہیں؟
تمام سیاسی پارٹیوں میں سے صرف مجھے کہاگیاہے کہ آپ اپنا نمائندہ دےدیں۔
ہم نمائندہ دیں گے جےیوآئی کا کیوں دے فاٹا کا نمائندہ دیں گے۔
#JUIDMCGR

12.07.2025 15:38 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

@juidmcgr1 is following 13 prominent accounts