بہتر دنوں کی آس لگاۓ ھوۓ قتیل
ہم بہترین دن بھی گنواۓ چلے گۓ
@shoaibshafi.bsky.social
Deputy Information Secretary Peoples Youth Organization PPP District Korangi karachi |
بہتر دنوں کی آس لگاۓ ھوۓ قتیل
ہم بہترین دن بھی گنواۓ چلے گۓ
عادتیں ڈال کے اپنی توجہ کی
یک دم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں