Naqvisyed1's Avatar

Naqvisyed1

@naqvisyed1.bsky.social

45 Followers  |  13 Following  |  26 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.9516

Latest posts by naqvisyed1.bsky.social on Bluesky

کیونکہ قاضی صاحب اور شاھد آفریدی کی طرف سے لتر پولا ھونے کی کوئی امید نہیں تھی۔لیکن علی امین غنڈہ پور کے ھاں تسلی بخش لتر پولا یقینی تھا۔ اس لئے !

07.12.2024 10:35 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Camp fire seefa beach
#Muscat

23.11.2024 12:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏بے حس وزیر اعلی کے پی کے!
یا تو تم دھشت گرد ھو یا انکے سہولت کار ھو یا پھر ایک اخروٹ قسم کے انتہائی نکمے صوبائی سربراہ۔تمہاری حکومت می ںشیعہ قوم کے قتل و غارت کی مکمل اجازت دی گئی ھے۔کیا تم روز قیامت جوابدہ نہیں ھو گے ؟

23.11.2024 04:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

معاملہ تھوڑا ٹھنڈا ہوا مگر پشاور کے ایک ٹھیکدار سے 80 کروڑ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے ٹھیکدار سے 45 کروڑ کے لین دین کا معاملہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا،

20.11.2024 07:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ٹھیکدار اب فیصل آمین کو پیسے دینے سے انکاری ہیں،
فیصل آمین نے بشری پیرنی اور ٹھیکداروں کے درمیان راز افشاں کرنے کی دھمکی دی ہے،
فیصل آمین کے مطابق بشری پیرنی کو پشاور کے ٹھیکداروں سے پیسے وصول کرنے کا حق نہیں، مشعال یوسفزئی فرح گوگی بنی ہوئی ہے،
علی امین گنڈاپور کے مداخلت پر

20.11.2024 07:36 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

بریکنگ نیوز
کل رات وزیر اعلی علی آمین کے بھائی فیصل آمین گنڈاپور اور بشری پیرنی کے درمیان لڑائی ہوئی ہے،
فیصل آمین گنڈاپور بشری پیرنی کے ساتھ ٹھیکداروں سے پیسے وصول کرنے اور ڈائریکٹ لین دین کرنے پر آپے سے باہر ہوا
مشعال یوسفزئی نے فیصل آمین کے ٹھیکداروں کو بشری پیرنی سے ملوایا،

20.11.2024 07:36 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

اردو زبان میں اظہار خیال ۔چس دے گیا 😂😂😂
اظہر بھائی کے ایکس اکاؤنٹ کی وال سے کاپی کیا گیا ۔

20.11.2024 06:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میرے ساتھ بھی بھی یہی تجربہ ھوتا رھتا ھے۔لہذا میں سوشل میڈیا پر یوٹھیوں کے غلغلے سے panicنہیں ھوتا نہ انکی کسی بات کو سیریس لیتا ھوں۔

20.11.2024 06:35 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Preparations before battle 💖🌊
#sports

19.11.2024 08:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مستقبل قريب میں تو غالبا شاید ممکن نہ ھو۔لیکن اگر اسی طرح سبسکرائبرز کا رجحان رھا تو ھو بھی سکتا ھے۔لیکن انکو ابھی کافی ٹیکنیکل کام اور مسائل کا حل نکالنا ھے۔تبھی جاکر ایکس کا مقابلہ کرنے کے قابل ھو پائیں گے

18.11.2024 17:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایکس کے پرانے مالک جیک ڈورسے نے کافی عرصہ پہلے اسے بنایا تھا۔اور ابھی حال ھی میں وہ اس سے دستبردار ھو چکا ھے۔ جے گاربر اسکا موجودہ CEO ھے۔

18.11.2024 15:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایکس کے پرانے مالک جیک ڈورسے نے کافی عرصہ پہلے اسے بنایا تھا۔اور ابھی حال ھی میں وہ اس سے دستبردار ھو چکا ھے۔ جے گاربر اسکا موجودہ CEO ھے۔

18.11.2024 15:07 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

 "smallest acts of kindness can have a big impact".

Have you experienced or witnessed any small acts of kindness recently? 😊

18.11.2024 14:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

خوشبوؤں کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک !
اس شہر میں سب کچھ ھے بس اک تیری کمی ھے
(فرحت عباس شاہ)

18.11.2024 14:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

when I will die and Angels ask me, what was your happiest experience in the world, I will say in response. Seeing the visions of this universe by "James Web". Team James Web Mankind is grateful to you.

18.11.2024 08:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

مرنے کے جب فرشتے مجھ سے سوال کریں گے کہ دنیا میں تمہارا سب سے خوشگوار تجربہ کیا تھا تو میں جواب میں کہوں ۔جیمز ویب سے اس کائنات کے نظارے دیکھنا۔ٹیم جیمز ویب بنی نوع انسان آپکی شکر گزار ھے

18.11.2024 08:10 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

when I will die and Angels ask me, what was your happiest experience in the world, I will say in response. Seeing the visions of this universe by "James Web". Team James Web Mankind is grateful to you.

18.11.2024 08:08 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

Lovely

18.11.2024 08:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

عمرانڈو پن سے بچے ھونے پر آپکو دونوں ھاتھوں سے سلام۔❤

18.11.2024 08:02 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

کوئی بھی دوسرا نہیں ھوگا۔
گارنٹی سے کہتا ھوں 🤗

18.11.2024 08:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Will Blue Sky launch a " social space" option ?

18.11.2024 07:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کیا بلیو سکائی space کی آپشن شروع کرے گا ؟

18.11.2024 07:58 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

فیس بک کے "ٹھریڈ" سے تو اپنے آپ کو "بلیو سکائی" نے بہتر ثابت کر دیا ھے۔ اب اگلا سٹاپ "ایکس" ھے ۔دیکھتے ھیں کہ دونوں کی ریس بنتی ھے یا نہیں ؟

18.11.2024 07:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

باجی لگتا نہیں۔ دوپہر کے بعد رات میں اتنی محنت کی ھو گی 🤗

18.11.2024 07:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Done. Subscribed

18.11.2024 06:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏اپنی آنی والے نسلوں کے لئے ٹھگوں نوسربازوں چوروں غاصبوں سے پاک پاکستان کے لئے کوششاں۔ پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے ڈھیروں محبتیں

17.11.2024 17:10 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@naqvisyed1 is following 12 prominent accounts