Some YouTuber / TikToker i guess
28.12.2024 14:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@jave23.bsky.social
Some YouTuber / TikToker i guess
28.12.2024 14:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0رجب بٹ کی تو خوب گزر رہی ہے ، جہاں جاتا ہے فین گھیر لیتے ہیں اور ہے نرا جاہل اوور ایکٹر
28.12.2024 14:25 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0اور یہ رجب بٹ کیا چیز ہے ؟ کون دیکھتا اسکی اوورایکٹنگ؟ لوگوں نے ایسے نمونوں کو اتنا امیر بنادیا ہے اور ہم جیسے نوکریاں کر کر کے گھس گئے پر غریب ہی رہے
28.12.2024 14:24 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0کوشش کر رہی ہوں تانیث 🥰
28.12.2024 14:22 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0سنگیت میں ایک ساتھ خوب ناچ گانا کرنے کے بعد نکاح پہ پردے کے دوسری طرف آ بیٹھتے ہیں ، فضول کے نئے ڈرامے بنا لئیے ہیں انڈین فلمز دیکھ دیکھ کے
28.12.2024 13:20 — 👍 0 🔁 0 💬 2 📌 0Indeed
26.12.2024 12:19 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0عام استعمال کی اشیأ، گھی چینی اور ٹماٹر۔ وغیرہ اتنے مہنگے ہیں تو مہنگائی کی شرع کیسے کم ہوگئی ؟ عام آدمی کی کمر تو ویسے ہی ٹوٹی ہوئی ہے
24.12.2024 14:18 — 👍 3 🔁 2 💬 1 📌 0www.instagram.com/reel/DCwKsik...
I’m so proud of what shehzad roy is doing in his capacity
انقلاب کی سنائیں کہاں تک پہنچا ؟
24.11.2024 12:54 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 2They all comeback in dreams. When you least expect them.
24.11.2024 09:06 — 👍 13 🔁 6 💬 1 📌 1میں لعنت بھی نہیں بھیجتی ان سب پہ
22.11.2024 13:34 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0🥰
22.11.2024 10:05 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ابھی تک تو نہیں
21.11.2024 22:06 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0🥰
21.11.2024 22:06 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🥰
21.11.2024 22:05 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0عفی کہاں ہے ؟
20.11.2024 20:14 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0سوری میں بہک گئی تھی
20.11.2024 19:48 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0مطلب یہ مان رہے ہیں ساری ذلالت کے ذمہدار ہیں ؟ فٹے منہ !!
20.11.2024 18:54 — 👍 4 🔁 0 💬 3 📌 0وہ جو کسی نے کہا ہماری نسل وہ ہے جو پہلے بڑوں سے ڈرتے رہے اور خود بڑے ہوئے تو اب بچوں سے ڈرتے ہیں۔
20.11.2024 18:29 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0کیا کیا جائے ؟ بہت ہی خبیث لوگ ہیں
20.11.2024 18:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میری سہیلیاں کہاں ہیں ؟ حاضری لگائیں فورا
20.11.2024 18:27 — 👍 3 🔁 0 💬 6 📌 0سابقہ ڈیرے پہ سیاسی پوسٹ کردی ہے یہاں پہ اچھی اچھی باتیں ہوں گی ۔ اور سنائیں کیا حال چال ہے ؟
20.11.2024 18:25 — 👍 7 🔁 1 💬 6 📌 0Wow 🥺
19.11.2024 12:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Bluesky also needs VPN in Pakistan ?
19.11.2024 07:13 — 👍 1 🔁 0 💬 6 📌 0Few people. This was how we all became friends. Small town vibes, where everyone knows each other.
X is the big industrialized city with gang wars and commercialization, monetization scams and billionaires
🥰 لیکن اب سیاست پہ بات نہیں کرنی شاعری اور فنون لطیفہ پہ بات ہوگی 🤭
18.11.2024 15:26 — 👍 3 🔁 0 💬 1 📌 0وطنِ عزیز میں ڈیٹا سکیورٹی کی صورت کے حوالے سے چھوٹا سا ولاگ
'ڈیٹا سکیورٹی اور پاکستان'
آپکی آراء کا انتظار رہے گا۔ ۔
youtu.be/-WUc4xcaI-w?...
🥰
18.11.2024 11:25 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Thank thank you 🙏
18.11.2024 11:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Hai Allah!! qoum ki beti? 😂
18.11.2024 11:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0