خوش آمدید
30.11.2024 14:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@realikramnasim.bsky.social
جمہوریت پسند اعتدال پسند
خوش آمدید
30.11.2024 14:19 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خوش آمدید
30.11.2024 14:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🚨 بریکنگ نیوز 🚨
وفاقی دارالحکومت میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے
ہمارے بٹگرام سے پی ٹی آئی کا کافی بڑا قافلہ نکلا ہے اسلام آباد کے لئے
یاد رہے اس سے قبل جتنے بھی احتجاجات ہوئے ہیں اتنی بڑی تعداد میں پی ٹی آئی والے بٹگرام سے نہیں نکلے
24 نومبر کی کال
اگر پی ٹی آئی 20 ہزاٹ بندہ اسلام آباد لانے میں کامیاب ہوتی ہے
تو کیا عمران خان کی رہائی ہو جائے گی ؟
آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں
ملک میں قانون بس صرف نام کا ہے
20.11.2024 17:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ججوں کو چاہیے سیدھا فیصلہ ٹھوک دیں کہ
1- کپتان کو اگلے پچھلے اور موجودہ تمام کیسوں میں بری کیا جاتا ہے
2- جیل کے باہر “ میرا پیا گھر آیا “ والا گانا لگا کر استقبال کیا جائے
یقیناً ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے اور آپ نے درست کہا
20.11.2024 14:19 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0راجہ صاحب پیچھے 7 مقدمات رہ گئے
20.11.2024 13:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور نائن الیون کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں ،افغانستان پر حملوں کے لئے اڈوں کی فراہمی سعودی عرب اور یواے ای کی مایوسی ،26 ویں آئینی ترمیم ،سود خاتمے کی تعیین ، سابقہ دور حکومت میں دینی مدارس بارے آرڈیننس کس کے کہنے پر مسترد ہوا مدارس آرڈیننس بارے میں تھے
۔
جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں
#JamiatUlemaeIslam
ہیش ٹیگ پر جس جس نے بھی پوسٹ کی ہے ایک ایک کو فالو کررہا ہوں
#JamiatUlemaeIslam
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمان
#JamiatUlemaeIslam
الحمد اللہ رب العالمین
19.11.2024 17:05 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت
#JamiatUlemaeIslam
جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں
#JamiatUlemaeIslam
سکائی بیلو پر جو بھی بندہ اس ہیش ٹیگ کیساتھ پوسٹ کرے گا
آپ پر لازم ہے کہ اسکو فالو کریں وہ آپکو فالو بیک کرے گا
میری جانب سے فوری فالو بیک لینے کا طریقہ یہ ہے کہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں فورا فالو بیک مل جائے گا ان شاءاللہ
یوں ہم ایک دوسرے کے ساتھ جڑ جائیں گے
#JamiatUlemaeIslam
جمعیت علمائے اسلام کے تمام دوست تیار رہیں ابھی 9بجے سکائی بیلو پر ابتدائی فالوورز بڑھاؤ ہیش ٹیگ لانچ کیا جائے گا تاکہ سب دوست احباب ایک دوسرے کے ساتھ اس ایپ پر بھی جڑ سکیں
19.11.2024 15:53 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0راجہ شہزاد ان چند بندوں میں سے ہے جنہوں نے نون لیگ کےخلاف بڑے بڑے پروپیگنڈوں کو ایکسپوز کیا
اہم وقت میں نون لیگ کے بیانیے کو ڈیفینڈ بھی کیا اب وہ عرصہ دراز سے کہہ رہا ہے جکہ ٹک ٹاک بے حیائی اور فتنے کا جڑ ہے
حکومت کے لئے بھی درد سر ہے
انکو بین کیا جائے مگر کوئی سننے والا نہیں
،حیران کن خبر
19.11.2024 07:21 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0حافظ حمد اللہ صاحب کو سکائی بیلو پر خوش آمدید کہتے ہیں
19.11.2024 07:18 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 1جزاک اللہ خیرا
19.11.2024 07:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہم کرکٹ کی دنیا میں ❤️
19.11.2024 06:51 — 👍 14 🔁 0 💬 3 📌 0وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سربراہ جے یو ائی مولانا فضل الرحمن کے گھر آمد
مولانا فضل الرحمن صاحب کی خیریت دریافت کی
کردی ہے چیک کریں
19.11.2024 01:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مفتی صاحب چیک کریں ابھی
19.11.2024 01:42 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کردیا ہے چیک کریں
19.11.2024 01:42 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0جس جس کو بھی تک فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ میں بتائیں تاکہ فوری طور پر انکو فالو بیک دی جاسکیں
19.11.2024 01:18 — 👍 28 🔁 3 💬 15 📌 0