پاکستان میں (دہشتگردی)، ایک روزگار، کاروبار اور اسلحے کی صنعت کی شکل اختیار اختیار کر گئی ہے۔ عام عوام کو مذہب، فرقہ پرستی، گروہی تعصبات کے نام پر اس صنعت کا ایندھن بنایا جاتا ہے۔
22.03.2025 11:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@foki7.bsky.social
پاکستان میں (دہشتگردی)، ایک روزگار، کاروبار اور اسلحے کی صنعت کی شکل اختیار اختیار کر گئی ہے۔ عام عوام کو مذہب، فرقہ پرستی، گروہی تعصبات کے نام پر اس صنعت کا ایندھن بنایا جاتا ہے۔
22.03.2025 11:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0افواہ گرم ہے کہ ٹرمپ، شہباز شریف کو فون کرنے والا ہے۔ اگر یہ ہو گیا تو یوتھیے کہاں منہ چھپائیں گے 😁
07.03.2025 01:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شاید قاری عزرائیل علیہ السلام لکھنا چاہتے تھے 😁
17.02.2025 12:17 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ہیپی ویلنٹائنز ڈے۔۔۔۔
14.02.2025 07:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یوتھیے، پٹواری اور جیالے باہم دست و گریباں رہیں 😁
کہتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں مگر کھانے کے وقت برابر ہو جاتیں ہیں 😝
پاکستان میں سب سے پرسکون قوم پختون ہے۔ انکو نہ تعلیم کی ضرورت ہے نہ روڈ کی۔ بس خان زندہ باد پر گزارہ کررہے ہیں بارہ سال سے
🤭😜😅
بلوچستان میں مسنگ پرسن میں سب سے زیادہ اضافہ، عمران خان کے دور حکومت میں ہوا۔
عمران خان تو اپنی رہائی کے لیے یہ بیان بھی دے سکتا ہے کہ " بھارت مجھے چھڑانے کے لیے اپنے ٹینک اڈیالہ بھیجے 😜
ملک ریاض کے 35 سال کی ادا کردہ رشوت کی فہرستوں میں ایک بندے کا نام نہیں ملے گا۔
اور وہ بندہ ہے چوہدری نثار علی خان 😁
چوہدری نثار نے اس کو پنجاب سے صوبہ بدر کر دیا تھا۔
باقی سب اس حمام میں ننگے ہیں 🤣
جو مرضی کر لے۔ حالات یہی رہیں گے۔ یوتھیوں کو سمجھ جانا چاہیے
23.01.2025 21:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صحافت میں ارشاد بھٹی کا رول؟
اگر معاملہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کا ہے تو بھٹی پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے۔ اگر معاملہ فوج اور پی ٹی آئی کا ہے تو قصور ن لیگ کا ہے۔
یعنی بھٹی وہ کتا ہے جو صرف ن لیگ پر بھونکتا ہے۔
اور صحافی کتا نہیں ہو سکتا 😉۔
میں کپڑے بدل کر جاؤں کہاں
اور بال بناؤں کس کے لیے
یہ خواب دیکھ کر یوتھیا خوشی سے چارپائی سے نیچے گر پڑا
23.01.2025 07:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اختیار ولی خان نے جو نعیم پین چوتھہ کی سر عام مرمت کی ہے اور پھینٹی لگائی ھے ہم اسکا شکریہ ادا کرتے ہیں ❤
23.01.2025 07:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انڈین فلم میں ایک کردار سب کے راز جانتا تھا۔ جب اس نے راز افشاء کرنے کی دھمکی دی تو سب نے مل کر پار کر دیا۔
اب ملک ریاض کے ٹوئیٹ کا دھمکی آمیز حصہ ملاحظہ فرمائیں 😁
بریکنگ نیوز
وھی ھوا جسکا ڈر تھا 😳
ٹرمپ نے پاکستان کو دھمکی لگا دی کہ تین دن کے اندر عمران خان کو رھا کیا جائے ورنہ جنگ کیلئے تیار ھو جاؤ۔
ایک یوتھیا خواب دیکھتے دیکھتے منجی سے تھلے ڈگ پیا 🤣🤣
امریکہ دشمنی کے ڈرامے 😜
ٹرمپ نے افغان حکومت کے ساڑھے چھ ارب ڈالر بند کرنے کا اعلان کیا ہے
پتا چلا ساڑھے اٹھارہ ارب ڈالر کی اکانومی اور 33 فیصد ڈالر صرف امریکہ دے رہا ہے۔ باقی دنیا بھی امداد دے رہی ہے
پاکستان میں عمران خان بھی یہی ڈرامہ کر رہا ہے۔ حکومت امریکہ نے گرائی اور رہا بھی امریکہ کروائے گا 😁
یوتھیوں کو کہانی کرائی جا رہی ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ اگر منی لانڈرنگ کی رقم ہے تو حکومت ثابت کرے۔
یہ مطالبہ برطانیہ سے کریں۔ پاکستان سے صرف منی لانڈرنگ کے پیسے وصول کیے ہیں۔
پی ٹی آئی (لندن) اپنے ڈوگی 🐕 این سی اے کے باہر کھڑے کر اپنا مطالبہ پیش کریں 😉😉
ایک سوال
یوتھیوں نے یہ کہنا کیوں چھوڑ دیا ہے کہ "یہ حکومت نہیں چلے گی 😁"
عباسی صاحب آخری دن بھی یہی کہہ رہے ہوں گے 😁
ویسے یوتھیوں نے یہ کہنا چھوڑ دیا ہے کہ "یہ حکومت نہیں چلے گی 😁"
کرپشن کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دینا ہے 😁
20.01.2025 16:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سیتا وائٹ، جمائما گولڈ اسمتھ، ریحام خان اور پنکی پیرنی کے مشترکہ بچوں عرف یوتھیوں کی کہانیاں 😜😜
20.01.2025 16:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
یوتھیوں کو کہانی کرائی جا رہی ہے کہ ملک ریاض پر مقدمہ کیوں نہیں چلایا گیا۔
اس کیس میں ملک ریاض، ملک ریاض کا بیٹا، شہزاد اکبر، فرح گوگی سمیت 6 افراد مفرور ہیں۔
پتا نہیں یوتھیوں عقل کب آئے گی 😁
پاکستان کے قانون کے مطابق مفرور پر کیس نہیں چلایا جا سکتا۔
منصور علی شاہ، پرانی رجیم کے آخری سپاہیوں میں ہیں۔ عزت کا جنازہ ذرا دھوم سے نکلے 😉
20.01.2025 16:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مگر ماں کا جنازہ پڑھنے نہیں آیا اور کاؤنٹی کرکٹ کھیلتا رہا 😜
یوتھیوں کو کرائی گئی کہانیوں میں سے ایک کہانی
کوئی یوتھیا بتا سکتا ہے کہ القادر یونیورسٹی میں روحانیت کے کون سے مضامین پڑھائے جاتے ہیں 😁
دسو ہن، وڈے مامے لگے پھردے او