Afaq Ahmad (Hazarvi)'s Avatar

Afaq Ahmad (Hazarvi)

@afaqhazarvi.bsky.social

Student || Thinker || Commentator || Social activist and a respected citizen of 🇵🇰 Mansehra KpK 😍

236 Followers  |  188 Following  |  12 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5334

Latest posts by afaqhazarvi.bsky.social on Bluesky

Post image

شام کا نیا صدر ❤️
شام میں ظالم بے سہارہ ہوگئے
مظلوموں کا سہارا اللہ ہی بن جائیں۔۔۔
اور رشین، امریکن جنگ مزید طول نہ پکڑے۔۔۔ آمین 🤍

09.12.2024 13:56 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

محصور گاؤں بوشہرہ کے بچے امن کے متلاشی۔۔
#پشتون_امن_جرگہ
#کرم_امن_جرگہ
..
..
..
#Kuram #کرم #peace #today #Kohat #PashtunNationalJirga #Muftikifayatullah #TeamAlKifayat #SMTMuftiKifayatullah

07.12.2024 11:12 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

مولانا صاحب اس وقت پختونوں کو تھام لے یہ اُس کا بڑا احسان ہوگا
ورنہ بکھرے ہوئے پختون اور بکھر کر زرہ زرہ ہو جائیں گے 💔
#jui #maulana
#pukhtoon
#kpk #paksitan
#peace #leader_ship
#politics #trump
#trending #viral

23.11.2024 03:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

قررربان 💚

20.11.2024 04:44 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں،
وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

20.11.2024 04:42 — 👍 5    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

انکی مزید چیخیں نکالنی ہے 😜

20.11.2024 02:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ظالموں کے سامنے کلمہ حق کہنا سب سے بڑی نیکی ہے۔ امام الہند 🖤
#jui #maulana #islam
#JamiatUlemaeIslam

20.11.2024 02:14 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

#بلیوسکائی پر آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں #BlueSky
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ

19.11.2024 15:38 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

"19 نومبر" آج جمعیت علماء ہند کی یومِ تاسیس ہے۔
اللہ تعالیٰ شیخ الہند سمیت سارے رضاکاروں کو کروٹ کروٹ اپنی رحمتوں اور انعامات سے نوازے جنہوں نے ہمیں اتنی بڑی اور عالمگیر پلیٹ فارم بنا کے دی۔
اور آج پاکستان میں جمعیت کے روح رواں مولانا فضل الرحمان صاحب کو اللہ لمبی اور صحت مند زندگی نصیب فرمائیں۔ 🖤

19.11.2024 07:45 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

1

18.11.2024 17:23 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اس پلیٹ فارم پہ ایسے جم جاؤ
کہ اس پر حق کی راج ہو۔۔۔❤️

18.11.2024 17:20 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

پہلے اپنے لئے میدان بنائیں گے
پھر کھیلیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ
اپنے دوستوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر
فالو کریں۔۔۔ اور فالو کرتے جائیں۔۔۔

18.11.2024 17:15 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 1
Post image

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
مارک زکر برگ کی فیس بک
اور ایلون مسک کی ایکس
پر شدید ظالمانہ روئے پر
اب بلیو دنیا میں حاضر خدمت ہیں
ہماری کوئی بڑی پہچان نہیں۔۔۔
بس ایکس کی پوسٹ
ملاحظہ فرمائیں❤️👇❤️

18.11.2024 11:28 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@afaqhazarvi is following 18 prominent accounts